We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+"Megha butt"'s Blog (17)

سیاہ بارش

۱۴ مئی ۱۸۴۹ کو آئر لینڈ کے ۴۰۰۰ مربع میل کے علاقے میں ایسی بارش ہوئی جس کا بالکل سیاہ رنگ تھا ،سائنس دان کوشش کے باوجود اس کا سبب معلوم نہ کر سکے کے سیاہ بارش آخر کیسے ہوئی تھی،اب اس کی حقیقت تو اﷲ اور اﷲ کے رسول ﷺہی بہتر جانتے ہیں لیکن قرآن کے مطابق کہ’’ہر خشک و تر کاذکر قرآن پاک میں موجود ہے‘‘ اس بات کو زہن…
Continue

Added by +"Megha butt" on August 23, 2016 at 3:22pm — 4 Comments

بچت

دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان وہ غریب ہو یا امیر سب کا یہی رونا ہے کہ ہمارے اِخراجات بہت بڑھ گئے ہیں گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اتنی کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے حالانکہ گھر کے تمام افراد مختلف جاب بھی کرتے ہیں پھر بھی اخراجات اتنے زیادہ ہو گئے ہیں کہ آمدنی کا پتا نہیں لگتا وغیرہ،ایسے حالات میں کئی افراد دل برداشتہ ہو جاتے ہیں اور قرضوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں اور کئی ایسے افراد بھی…

Continue

Added by +"Megha butt" on March 13, 2016 at 10:36pm — 1 Comment

اتحاد انسانیت

اتحاد انسانیت ایک بہت ہی اہم عنوان ہے ۔اس عنوان کو زیر بحث لا رہا ہوں ۔اس عنوان کے بارے بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے میں کوئی بڑا رائیٹر نہیں ہوں اسی لئے میں اس عنوان پر صرف اپنی رائے پیش کروں گا۔ یہ میری رائے ہو گی آپکی رائے مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ قارئین میرے نزدیک انسانیت میں اتحاد کا شروع ہی سے فقدان رہا۔انسان جوں جوں زندگی میں آگے بڑھتا گیادشمنیاں بڑھاتا گیا۔انسانیت کو بری طرح کچلا گیا۔ اتحاد نام کی چیز پورے انسانوں کی بجائے کسی ایک طبقے میں…

Continue

Added by +"Megha butt" on March 13, 2016 at 10:33pm — 1 Comment

فیس بک

سوشل میڈیا بیک وقت رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ،ایک طرف تو بچھڑے ہوؤں کو ملانے اور فاصلے ختم کر نے کا سبب بن رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بے جا استعمال سے ہمارے پاس گھر کے افراد سے بات چیت کا بھی وقت نہیں،انہی کے پاس بیٹھ کے انٹرنیٹ چیٹنگ ہورہی ہوتی ہے ،یوں قریبی رشتوں کے سامنے ہو کر بھی دوری پیدا ہو رہی ہے۔



انسان کی بنائی ہوئی ہرچیز میں فائدے ہیں وہیں نقصانات بھی موجود ہیں، سوشل…

Continue

Added by +"Megha butt" on March 13, 2016 at 9:56pm — 6 Comments

سترہ سالہ دانیال کے ایک انکار نے اسلام آباد کی اشرافیہ کو حیران نہیں بلکہ پریشان کر دیا

سترہ سالہ دانیال کے ایک انکار نے اسلام آباد کی اشرافیہ کو حیران

نہیں بلکہ پریشان کر دیا۔ انکار کا یہ واقعہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے ڈرامہ ہال میں پیش آیا جہاں وفاقی دارالحکومت کے ایک معروف انگریزی میڈیم اسکول کی تقریب تقسیم انعامات جاری تھی۔ رمضان المبارک کے باعث یہ تقریب صبح دس بجے سے بارہ بجے کے درمیان منعقد کی گئی اور اتوار کا دن ہونے کے باعث ڈرامہ ہال طلبہ و طالبات کے والدین سے بھرا ہوا تھا۔ ان والدین میں شہر کے معروف لوگ شامل تھے۔ اس تقریب پر مغربی ماحول اور مغربی موسیقی…

Continue

Added by +"Megha butt" on January 31, 2016 at 12:23pm — 10 Comments

اسلامی تاریخ سے ایک درخشاں واقعہ

دو نوجوان سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کا اشارہ کر کے کہتے ہیں یا عمر یہ ہے وہ شخص!سیدنا عمر ؓ ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا ہے اس شخص نے ؟یا امیر المؤمنین، اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے ۔

کیا کہہ رہے ہو، اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے ؟ سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ پوچھتے ہیں۔

سیدنا عمر رضی اﷲ عنہ اس شخص سے مخاطب…

Continue

Added by +"Megha butt" on January 31, 2016 at 12:11pm — 4 Comments

لڑکیوں۔۔۔! ہوش میں آؤ

لڑکیوں ہوش میں آؤ خود کو اتنا نہ گراؤ کہ خود اپنے آپ سے بھی نگاہیں نہ ملا پاؤ۔۔۔۔۔۔ شرم و حیا ہی تمہارا حجاب ہے یہی تمہارا لباس ہے یہ تمہاری عزت یہ تمہارا وقار ہے یہی تمہاری حفاظت ہے یہ تمہاری حرمت ہے یہ تمہارا ہتھیار ہے اور یہی تمہارا دفاع ہے اپنے احساسات و جذبات کو کبھی کسی کے آگے عریاں نہ کرو چاہے تمہیں کسی پہ کتنا ہی اعتبار کیوں نہ ہو وگرنہ تمہارے…
Continue

Added by +"Megha butt" on January 4, 2016 at 2:21pm — 22 Comments

نئے سال کا پہلا دن!

 صبح صبح کسی دکان پر سودا خریدنے چلے جائیں، یا کسی کاری گر سے کوئی چیز بنوانے یا مرمت کروانے کے لئے پہلے گاہک آپ ہوں تو یاد رکھئے، کہ آپ کی جیب (دانستہ یا نادانستہ، مجبوراً یا سہواً) خالی نہیں ہونی چاہیے، ایسی صورت میں آپ سودا خریدنے یا کام کروانے سے محروم رہیں گے، کیونکہ کاروباری طبقے نے اس تصور کو اپنا اصول بنا لیا ہے…

Continue

Added by +"Megha butt" on January 4, 2016 at 2:19pm — 1 Comment

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

بدھ کو پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلی ٰقائم علی شاہ صاحب کی سول ہسپتال آمد پرشاہانہ پروٹوکول کے باعث لیاری کی معصوم بسمہ دم توڑ گئی۔بسمہ خسرہ اور دمہ کی مرض میں مبتلا تھی۔بسمہ کے والد اسے ہسپتال لے کر جا رہے تھے۔لیکن پولیس والوں نے اسے گیٹ پر روکے رکھا۔کیونکہ ڈاکٹر نے بتایا تھا کہ اگر بسمہ پانچ منٹ پہلے ہسپتال پہنچ جاتی تو اس کی جان بچ جاتی۔بسمہ کا والد اپنی دس ماہ بچی کو اپنی گود میں اٹھا کے پھرتا رہا۔اور پولیس والوں کے آگے واسطے ڈالتا رہا۔مگر معصوم بسمہ…

Continue

Added by +"Megha butt" on January 4, 2016 at 2:06pm — 4 Comments

عید میلاد النبی ﷺ۔۔۔یوم عالم نو

ربیع الاول کے حوالے سے ایک خصوصی تحریر جو بہت سادہ اور دلنشیں انداز میں لکھی گئی ہے۔               

یوں تو اس دنیا کی عمر چار ارب سال بتائی جاتی ہے مگر یہ دنیا کئی بار سو سو کر جاگی ہے اور مر مر کر زندہ ہوئی ہے۔ آخری بار جب یہ موت کی نیند سے بیدار ہوئی تھی۔ اور اس نے عقل و ہوش کی آنکھیں کھولیں تھیں تو وہ دن تھا، جب مکہ کے سردار عبدالمطلب کے گھر پوتا پیدا ہوا وہ پیدا تو…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 24, 2015 at 12:05pm — 5 Comments

یہ کس کی جنگ ہے؟؟؟؟؟؟ ایک ضرب عضب کے بعد دوسرے کی ضرورت ہے

پاکستان پچھلے چند برسوں میں لوڈشیڈنگ, دہشتگردی, کرپشن سمیت مختلف بحرانوں کا شکار رہا ہے. جن میں سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی کو قرار دیا جاتا ہے.ہمارے حکمران اسے کبھی امریکہ کی اور کبھی اپنی جنگ قرار دیتے ائے ہیں مگر ہم بلواسطہ یا بلا واسطہ اس جنگ کے شکار رہے جس کی وجہ سے پاکستان کو گزشتہ دس برس میں بے پناہ جانی…
Continue

Added by +"Megha butt" on December 14, 2015 at 6:26pm — 12 Comments

ملکوں کے قومی ترانے

"فرانسیو گونزالیز بوکا نیگر ا "یہ مشکل نام میکسیکو میں وہی حیثیت رکھتا ہے جہاں ہما رے ہاں حفیظ جا لندھری کی ہے۔ 1853 میں میکسیکو گو رنمنٹ کی طرف سے مقابلے کا اعلان ہوا کہ انہیں حکومت کے لیئے ایک بہترین گیت کی ضرورت ہے جسے دفتری حیثیت سے پیش کر سکیں۔ فرانسییسو ایک شاعر تھے اور اس کی ایک دوست نے اسے اس پر آمادہ کر نے کی کوشش کی مگع فرانیسسو صا حب اس میں کو ئی دلچسپی نہ لے سکے۔ اس کی دوست نے اسے اپنے والدین کے گھر کے ایک کمرے میں بند کر لیئا اور میکسیکو کی تاریخ کے بارے میں معلوما تی مواد…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 14, 2015 at 6:04pm — 5 Comments

اور پاکستان ٹوٹ گیا

تاریخِ مسلمانانِ عالم روح فرسا حادثات سے اٹی پڑی ہے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک سانحہ ہے ۔ جنگِ جمل سے ہی اِک جہانِ اِضطراب کھلتا ہے۔پھر اُس کے بعد سانحہ کربلا ۔ گیارھویں صدی میں بیت المقدس پر یہود کا قبضہ، تیرھویں صدی کے وسط میں ہلاکو خاں کے ہاتھوں بغداد کی تباہی، پندرھویں صدی میں سپین سے فرڈی ننڈ اور ازابیلا کے ہاتھوں مسلمانوں کا اخراج، ہندوستان میں ٹیپو سلطان کی شہادت۔1947 ء میں ہندوستانی مسلمانوں کی ہجرت اور مشرقی پنجاب میں ٹوٹنے والی قیامت اور پھر سقوطِ مشرقی پاکستان ، کیا کیا زخم سہے اور کیا…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 14, 2015 at 5:49pm — 3 Comments

بہو بھی کبھی بیٹی تھی

نکاح کو اسلام کے اندر بہت اہمیت حاصل ہے جس پر بحث پھر کسی موقع پر کی جائے گئی اب میں اس عورت کا ذکر کررہا ہوں جو کہ نکاح کرنے کے بعد اپنے سسرال آتی ہے تو وہ کیا پاتی ہے اور کیا کچھ کھو دیتی ہے ۔ اور اس کو کس نظر سے دیکھا اور پرکھا جاتا ہے، اور اسکی ہر حرکات و سکانات کو کس اندا ز سے دیکھ کر پسند نا پسند کیا جاتا ہے۔ہمارے معاشرے میں جب بھی عورت کے لیے کوئی رشتہ آتا ہے تو لڑکے والوں کی شرائط کا انبارلگا کر اپنے بیٹے کو چاند اور بہترین ہیرو کے طور پر پیش کرکے دوسرے کی بیٹی سے ہر قسم کی…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 14, 2015 at 5:38pm — 3 Comments

میری آنکھ نے پھولوں کے جنازے دیکھے !

انسانی تاریخ کے سیاہ دن،سانحہ پشاور کو گزرئے ایک سال ہوگیا۔

ایک سال ہو گیا، اس واقعہ کو لیکن یہ ایسا لگتا ہے، جیسا کل کا ہی واقعہ ہو 16 دسمبر 2014ء کا سورج طلوع ہوا تھا ۔ہر صاحب دل پاکستانی سانحہ ڈھاکہ کا سوچ کر اشکبار تھا ۔انہیں کیا خبر تھی کہ یہ دن ملک کی تاریخ میں ایک اور سانحہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا ،یہ سورج طلوع ہوا تو اپنے ساتھ ان گنت غم لے کر آیا، آرمی پبلک سکول پشاورپر دہشت گردوں کے حملے نے پشاور کی سرزمین کو ،حساس دلوں کو خون خون کردیا۔پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 14, 2015 at 4:01pm — 3 Comments

خدارا اپنے بچے بچائیے

article in urdu by sana Lahore 

boht hi zabrdast article 

بچوں کو بچانا آپکا فرض ہے۔

ہم سب ہی آجکل خبریں پڑھتے ہوئے اور ٹی وی پر خبر سنتے ہوئے بے حد غمزدہ ہو جاتے ہیں کہ آجکل نہ جانے کیا کیا اور کیسا کیسا ہو رہا ہے۔ کیوں کیوں ہو رہا ہے۔ انتہائی کم عمر بچے بھی…
Continue

Added by +"Megha butt" on December 11, 2015 at 4:12pm — 6 Comments

دُھول چہرے پر تھی

آپ میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو آئینہ نہ دیکھتا ہو۔ کوئی اسے روز دیکھتا ہے اور کوئی اسے بار بار دیکھتا ہے۔ ہم اس میں کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہی کہ ہم کیسے لگ رہے ہیں!……یہ ہمیں ایسا ہی دکھاتا ہے جیسا ہم نظر آتے ہیں۔ ہم اپنے آپ کو خود نہیں دیکھ سکتے اسی لیے آئینہ کی ضرورت پیش آتی ہے۔ لیکن یہ آئینہ…

Continue

Added by +"Megha butt" on December 11, 2015 at 4:06pm — 4 Comments

Latest Activity

+ M.Tariq Malik replied to Biya's discussion KhobSorut Nasihaat :)
15 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion KhobSorut Nasihaat :)
15 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to +"Certified Gangster"++'s discussion Hosla
16 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to Biya's discussion Golden Words. .
16 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion Golden Words. .
16 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to Biya's discussion Itnaa Karo . . ..
17 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion Itnaa Karo . . ..
17 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion teen chezon main kabhi sharam mehsos mat karna. . . .
17 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + ! ! ! ! Noor E Kayenat's discussion Please Raise Ur Hand !!
17 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked +"Certified Gangster"++'s discussion Hosla
17 minutes ago
mutmain death forever updated their profile
18 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion Surah Yusuf 12:64
20 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion SURAH AZ-ZARIYAT 51:58
20 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion Surah-Al-Mulk 67 : 1 . 2
20 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to Biya's discussion Surat At- Tin / Ayat 4
20 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Biya's discussion Surat At- Tin / Ayat 4
21 minutes ago
+ "AS" replied to + "AS"'s discussion Wo jo Khuwahishat...
22 minutes ago
+ "AS" replied to + "AS"'s discussion Hum Mutmaein Buhat Hai...
23 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + ! ! ! ! Noor E Kayenat's discussion Girls Be Like........ :p
23 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to +++Mahoo+++'s discussion Famous Logos With a Hidden Meaning(special for adeena)
23 minutes ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service