We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

+*✿άñίqά ғάţίмά✿*'s Blog (85)

ضرور پڑھیں ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی



ضرور پڑھیں 

ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.

اور یہ خبر جنگل میں آگ کی…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 8:15pm — 7 Comments

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔



ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ

ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 8:13pm — 5 Comments

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔ ۔عادل صاحب برسوں گاوں چھوڑ کر شہر آ بسے تھے ۔ سرکاری نوکری کرتے رہے ۔ اعلی افسر بن گئے ۔ گاوں سے ناطہ یوں رکھا کہ کبھی عید تہوار پہ گئے ۔ بہن بھائیوں سے ملے ۔ ۔چند گھنٹے رہے پھر لوٹ آئے ۔ ۔…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 8:12pm — 2 Comments

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔

 

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔چوہدری جی کے سامنے…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 8:10pm — 1 Comment

ﺳﭽﯽ ﺧﻮﺷﯽ پڑھکر میری آنکھوں میں آنسو آ گۓ آپ بھی پڑھیں

ﺳﭽﯽ ﺧﻮﺷﯽ

پڑھکر میری آنکھوں میں آنسو آ گۓ آپ بھی پڑھیں

ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﭨﯿﭽﺮ

ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺴﻤﺎﻧﺪﮦ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ،…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 8:07pm — 3 Comments

ایک دلچسپ بات

ایک دلچسپ بات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب کبھی زکام ہو تو کیسا عجیب محسوس ہوتا ہے؟

انسان نہ صحتمند ہوتا ہے اور نہ بیماروں میں گردانا جاتا…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 12:03pm — 1 Comment

ایک آدمی کے چار بیٹے تھے۔ وہ چاہتا تھا کہ اُس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں کہ کسی کو پرکھنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔

ایک آدمی کے چار بیٹے تھے۔ وہ چاہتا تھا کہ اُس کے بیٹے یہ سبق سیکھ لیں کہ کسی کو پرکھنے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ لہٰذا اس بات کو سمجھانے کیلئے اُس نے اپنے بیٹوں کو ایک سفر پر روانہ کرنے کا فیصلہ کیا اور دور درازعلاقے میں ناشپاتی کا ایک درخت دیکھنے کیلئے بھیجا۔ ایک وقت میں ایک بیٹے کو سفر پر بھیجا کہ جاؤ اور اُس درخت کو دیکھ کر آؤ۔ باری باری سب کا سفر شروع ہوا۔…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 12:01pm — 1 Comment

خواتین ضرور پڑھیں

خواتین ضرور پڑھیں

کچھ عرصہ پہلے امریکا میں ریسکیو 911 کو ایک فون کال موصول ہوئی. پہلے تو آپریٹر نے اسے کوئی مذاق سمجھا مگر جلد ہی اس کو اندازہ ہو گیا کہ مسلہ سنگین ہے. کال کرنے والی خاتون کا شوہر جو کہ ایک جرائم پیشہ شخص تھا. پستول تھامے نشے میں دھت اس کو قتل کرنے کے در پے…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:59am — No Comments

دلوں کا دھندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

دلوں کا دھندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻄﻦ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﻮ.…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:57am — No Comments

عشقیہ کہانی

عشقیہ کہانی

پرانی بات ھے ۔ ابھی موبائل فون کا رواج نہیں ایا تھا ۔ یونیورسٹی کے ھاسٹل میں اس زمانے کی پی ٹی سی ایل کے دو فون تھے ۔ جب موقع ملتا ایسے ھی ادھر اُدھر کا نمبر ملاتے کہ شاید کسی مہوش سے بات ھو جائے ۔ ھمارے دو تین دوستوں کی اسی…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:56am — 3 Comments

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ

دنیا کا مہنگا ترین گھنٹہ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:54am — No Comments

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔ ۔عادل صاحب برسوں گاوں چھوڑ کر شہر آ بسے تھے ۔ سرکاری نوکری کرتے رہے ۔ اعلی افسر بن گئے ۔ گاوں سے ناطہ یوں رکھا کہ کبھی عید تہوار پہ گئے ۔ بہن بھائیوں سے ملے ۔ ۔چند گھنٹے رہے پھر لوٹ آئے ۔ ۔

باقی رابطے فون پہ تھے ۔یا شہر کوئی آتا تو انہی کے گھر ٹھہرتا ۔ ۔ذرا بدلے انداز میں…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:44am — No Comments

ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.



ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.. پہلے چار اسلئے کہا تھا کہ ہم چار دوست پارٹیاں اور ہلہ گلہ وغیرہ کرتے تھے لیکن پانچواں عظمت خان تھا جو کہ اکثر پارٹیوں میں شریک نہیں ہوتا تھا۔۔ اسے ہلہ گلہ اور خرچہ کرنا اچھا نہیں لگتا تھا، شاید اسلئے کہ وہ بہت کنجوس تھا۔ ہم اس کو بہت طعنے بھی دیتے تھے لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا تھا۔ پھر بھی بندہ دل کا اچھا تھا اسلئے ہمارے گروپ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:39am — No Comments

بے شک خدا کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہاء کی تھی اور گاڑی کا ائیر کنڈیشن چل رہا تھا کار سے نہ اترنے کی غرض سے سوچا کہ کھانا اب گھر جاکر ہی کھاوں گا....... میرا دبئی میں ایک چھوٹا سا بزنس تھا لیکن ان دنوں کام بالکل نہیں تھا اس لیے گاہکوں کو جاکر ملنا پڑ رہا تھا....... کام نہ ہونے کی وجہ سے پیسوں کی کمی ہوگئی تھی جیب میں صرف دو سو درہم رہ گئے تھے.…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:38am — 1 Comment

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔



ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ

ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “

ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:32am — No Comments

ضرور پڑھیں ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.



ضرور پڑھیں 

ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.

اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. اس گاوں کے دیگر علماء اور اسلامی شخصیات امام صاحب سے ملنے ان کے گھر گئے کہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے، دوران ملاقات امام…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:31am — 2 Comments

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔چوہدری جی کے سامنے میز پر چائے کا کپ رکھا ۔ اور اپنا کپ لے کر فرش پر بیٹھ گیا ۔ ۔

چوہدری جی نے کاغذات میز پر رکھے ۔ میز سے کپ اٹھایا ۔ ۔اک چسکی لی ۔ ۔بولے ۔ ۔…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:29am — No Comments

Photography Of Nature

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 10, 2016 at 10:08am — 1 Comment

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service