We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

+ Arsh +'s Blog (219)

شاہ عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ کی حاضر جوابی

پیش کردہ (مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری

دلی سے سلطان جی کی درگاہ کو جو سیدھی سڑک جاتی ہےاس پر دلی دروازے سے نکلتے ہی جیل خانہ…

Continue

Added by + Arsh + on July 19, 2013 at 1:11pm — 4 Comments

نوجوانانِ ملت اور ہمارا معاشرہ

افراد انسانی کا اجتماعی ڈھانچہ معاشرہ کہلاتا ہے، اجتماعی زندگی کی درستگی وخوبی اور اس کے پرسکون وخوشگوار بنانے کے لیے کچھ کلیدی صفات کی ضرورت ہے، خصوصاً نوجوان نسل کو ان صفات سے متصف ہونا انتہائی ضروری ہے، اگر معاشرے…

Continue

Added by + Arsh + on July 19, 2013 at 12:00pm — 1 Comment

مومن اور کافر کا فرق

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ



عن أبي هريرة : أن رجلا كان يأكل أكلا كثيرا فأسلم فكان يأكل أكلا قليلا فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فقال ( إن المؤمن يأكل في معى واحد والكافر يأكل في سبعة أمعاء )



حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ…

Continue

Added by + Arsh + on July 19, 2013 at 11:59am — 1 Comment

رمضان اور من گھڑت فضائل

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،

ماہ رمضان اپنی تمام برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ جاری ہے اس ماہ کے روزے ہم پر اسی طرح فرض ہیں جس طرح ہم سے پہلی امتوں پر فرض کیۓ گۓ تھے۔ تمام دنیا کے مسلمان روزہ رکھنے کا ساتھ ساتھ تراویح اور دوسری عبادات میں شب و روز مصروف ہیں۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد معمول سے زیادہ ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے بہت سے مسلمانوں پر نمازیں صرف اسی ماہ میں فرض ہیں۔ کیونکہ…

Continue

Added by + Arsh + on July 19, 2013 at 11:56am — 2 Comments

Qayamat ki neshanian

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول الہ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:"مجھ سے سوال کرو-" لوگ آپ صلی الله علیه وسلم سے سوال کرنے سے ڈرے- پھر ایک آدمی آیا اور رسول الله صلی الله علیه وسلم کے گٹھنوں کے پاس بیٹھ…

Continue

Added by + Arsh + on June 28, 2013 at 5:44am — No Comments

داستان منزل

دو شخص آپس کی مخالفت میں اس حد تک پہنچے ہوئے تھے کہ جیسے چیتے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی سوچتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنے کے روادار نہ تھے اور ایک دوسرے کی نظروں سےبچنے کے لئے انہیں آسمان تلے جگہ نہ ملتی تھی۔ ان میں سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا، اس کی زندگی کا پیمانہ چھلک گیا۔ اس کو موت پر دوسرے کو بہت خوشی ہوئی۔

کافی عرصے بعد دوسرا شخص پہلے کی قبر کے پاس سے گزرا تو اس نے دیکھا…

Continue

Added by + Arsh + on June 28, 2013 at 5:39am — 1 Comment

The black dots on Heart دل پر سیاہ نقاط اور دھبے

Continue

Added by + Arsh + on June 28, 2013 at 5:30am — No Comments

ایک تصویر ، ایک سچای

Continue

Added by + Arsh + on June 26, 2013 at 10:26pm — 6 Comments

بادشاہ کے خاص بندے سے اللّہ کا ولی*



مالک بن دینار بیان کرتے ہیں کہ ہمارے پڑوس میں ایک آدمی تھا جو گناہوں کا عادی تھا میرے پاس بعض دوسرے پڑوسی اس کی شکایت لے کر آئے ہم اس آدمی کے پاس گئے اور کہا. : آپ کے پڑوسیوں کو آپ سے شکایت ہے اگر آپنے اپنی روش نہ بدلی تو آپ اس محلّہ سے کہیں اور چلے جائیں اس نے جواب دیا کیوں جاؤں؟ میں اپنے مکان میں رہتا ہوں...... ہم نے کہا تم اپنا مکان بیچ دو....…

Continue

Added by + Arsh + on June 26, 2013 at 10:21pm — 2 Comments

گہرے پانی کے اندر

حضرت سلیمان عليه السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں…

Continue

Added by + Arsh + on June 26, 2013 at 10:00pm — 6 Comments

اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے

کبھی آپ تنہا قبرستان جائیں اور اپنے کسی پیارے کی قبر پہ فاتحہ خوانی کریں تو اک لمحہ کے لیے آپ محسوس کریں گے کہ شاید آپ اس شہر میں واحد زندہ انسان ہیں اور باقی سارا شہر منوں مٹی تلے سو ر ہا ہے.

آپ کسی ہسپتال کا رخ کر جائیں اندر داخل ہوتے ہی آپ کو سب بیمار نظر آئیں آپ محسوس کرتے ہیں کہ جیسے سارا شہر ہی بیمار ہو گیا ہے.

آپ…

Continue

Added by + Arsh + on April 29, 2013 at 8:48am — No Comments

جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی



انقلاب ایک تبدیلی کا نام ہے۔ ایسی تبدیلی جو ذہنی اور جسمانی تبدیلی سے وجود میں  آتی ہے۔ مادی واقعات و حالات بھی بعض وقت انسان میں  ظاہری تبدیلی لاتے ہیں ، لیکن مادی بدلاؤ سے رونما ہونے والی تبدیلیاں  عارضی ہوتی ہیں ۔ ذہن کی تبدیلی تا دیر قائم رہنے والی ہوتی ہے۔ کوئی بھی فردکی تبدیلی ماحول کا نتیجہ ہوتی ہے۔ بعض وقت ایک فرد کی تبدیلی پورے افراد کی تبدیلی میں  بدل جاتی ہے۔ جیسے سوامی اسیمانند کی ذہنی تبدیلی جہاں  سنگھ پریوار کے لیے پریشانی…

Continue

Added by + Arsh + on April 29, 2013 at 8:44am — 2 Comments

قبر کی مٹی

بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔



” مانگو کیا مانگتے ہو؟" درویش نے اپنا کشکول آگے کردیا اور عاجزی سے بولا۔۔



” حضور! صرف میرا کشکول بھر دیں۔۔" بادشاہ نے فوراً اپنے گلے کے ہار اتارے انگوٹھیاں اتاریں جیب سے سونے چاندی کی اشرفیاں نکالیں اور درویش کے کشکول میں ڈال دیں لیکن کشکول بڑا تھا اور مال و متاع کم ۔۔ لہٰزا اس نے…

Continue

Added by + Arsh + on April 29, 2013 at 8:39am — No Comments

عقلمند کے سات جواب

عقلمند کے سات جواب

*****************



کہتے ہیں ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔



جب وہاں پہنچا تو کہا۔ میں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔…



Continue

Added by + Arsh + on April 29, 2013 at 8:30am — 1 Comment

ماڈرن دور کا مسلم

ماڈرن دور کا مسلم لڑکا



میں ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں

میرے حلئے پر نہ جانا ، یہ تو…

Continue

Added by + Arsh + on April 29, 2013 at 8:00am — 1 Comment

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service