We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

حو رعین جنت کی حوروں میں سے سب سے ممتا ز اور خو بصور ت ترین ہے۔ سب حوروں کی سر دار ہے، نخر ے غمزے میں ا س کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ حو رعین ایک عورت کو بددعا دیتی ہے؛بھلا کیوں ؟؟؟

حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم ﷺ نے ارشا د فرمایا ”جب کو ئی عور ت اپنے (مسلمان) شوہر کو ستا تی ہے تو حورعین میں سے جو اس کی بیوی ہے وہ کہتی ہے: اے دنیا کی عورت! اسے تکلیف مت دے ؛خدا تیرا بر ا کر ے؛ یہ تو تیرے پاس چند دنو ں کا مہمان ہے عنقریب تجھ سے جدا ہو کر ہما رے پاس آ پہنچے گا۔

(ترمذی ۔ابن ما جہ )

جب جھگڑا لو عورت اپنے شوہر کو طر ح طر ح سے ستا تی ہے اس کو ذہنی ٹینشن میں مبتلا کرتی ہے اس کو بھر ی مجلس میں سخت سست وغیرہ کہتی ہے ہر با ت پر اس کوکو ستی ہے تو جنت کی حور اس جھگڑا لو عورت کو جنت سے خبردا ر کر رہی ہو تی ہے روک رہی ہو تی ہے اور اسے کہہ رہی ہوتی ہے ”قاتلک اللہ“ کہ اللہ کی تجھ پر ما رہو،اسے تنگ نہ کر ۔

میری بہنو ! اگر چہ حور عین کے الفا ظ تو یہ عو رت بر اہ را ست نہیں سن رہی ہو تی لیکن اس کو معلو م ہونا چا ہیے کہ صا دق و مصدوق پیغمبر ﷺ نے اس عورت کو حورعین کا پیغام پہنچا دیا ہے۔

آپ خود اندازہ لگا ئیں جب بد دعا حو رعین کر دے تو پھر اس کی قبولیت میں کیا کمی رہ جاتی ہے ؟یہ ہما رے لیے ٹھنڈے دل سے سو چنے کی با ت ہے کہ میری ذرا سے تیز مزاجی سے جنت سے حورعین مجھے بددعا دے رہی ہے۔ کیوں نا میں خود کو ذرا سنبھا ل لوں اور تیز مزاجی کو ترک کر دو ں۔

مذکو رہ فرمان رسول ﷺ سے جہا ں یہ با ت معلوم ہو تی ہے کہ عورت اپنے شو ہر کو نہ تو ستا ئے اور نہ ہی اس سے لڑے جھگڑے وہاں یہ با ت بھی سمجھ میں آتی ہے کہ گھر یلو زندگی کا پر امن ہو نا بہت ضر وری ہے اور اس کا اچھا اثر نئی نسل تک منتقل ہوتاہے۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 124

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.