Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

ایک آیت زندگی بدل دیتی ہے..

ایک آیت زندگی بدل دیتی ہے..

" لمحے بھر میں اسے سمجھ آگیا تھا کے وہ آج تک حجاب کیوں نہیں پہن سکی تھی....باوجود اسکے کے تایا ' ابّا اور روحیل بھی اسے بہت تاکید کرتے تھے .. وہ یہ نہیں کر سکی.. اس لئے کیوں کے انہو نے ہمیشہ اپنی کہی ... کبھی الله کی بات سنائی ہی نہیں.. جبر کی طرح اپنی بات مسلّط کرنی چاہی اور اکثر باپ ' بھائی یہی تو کرتے ہیں.. اپنی ہی کہتے رہتے ہیں ' پھر شکایت کرتے ہیں کے بچیاں مانتی کیوں نہیں ؟ کبھی الله کی سنوا کر دیکھتے ' پھر علم ہوتا کے مسلمان لڑکی چھوٹی ہو یا بڑی ' نرم ٹہنی ہو یا سخت کانچ ' دل اسکا ایک ہی ہوتا ہے.. وہ دل جو الله کی سن کر جھک ہی جاتا ہے.. پھر کسی وعظ ' تقریر یا درس کی ضرورت نہیں رہتی... ایک آیت ......ایک آیت زندگی بدل دیتی ہے..بس ایک آیت .."


( نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)

....................
ہم زمانہ جہالیت سے دور اسلام میں آکر ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں,ساری عمر پھر عمل صالح تو کرتے رہتے ہیں, مگر بار بار کی توبہ بھول جاتے ہیں,ہم ایک کھائی سے بچ کر سمجھتے ہیں کہ زندگی میں پھر کوئی کھائی نہیں آئے گی۔اور اگر آئی بھی تو ہم بچ نکل جائیں گے۔ہم ہمیشہ نیکیوں کو اپنا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو گناہوں کی سزا۔ اس دنیا میں جزا بہت کم ملتی ہے اور اس مییں بھی امتحان ہوتا ہے۔ نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا اور زندگی کے کسی نئے امتحان میں داخل ہووتے ہی منہ سے پہلا کلمہ "حطتہ" کا نکلنا چاہیے۔ مگر ہم وہاں بھی گندم مانگنے لگتے ۔


(اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "مصحف" سے)

Views: 241

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + 'DoLL Fãrî' Ҿ on March 6, 2013 at 5:25pm

NICeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee

Comment by =**Thinking Mind** on January 31, 2013 at 9:14am

بے شک اس دور کی سب سے بڑی خامی کہ ہم خود ہی واعظ اور خود ہی ملاّ

نہ اللہ کی سنتے ہیں نہ سننے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comment by Sana Sunny ツ on January 28, 2013 at 7:19pm
Comment by Aleen Tahir on January 28, 2013 at 1:23am

both excerpts are my favorites. Both novels are superb.
"Kia tumhe raaz rakhney atay  hain Jehan?" my favorite line

n that excerpt "Kia Zindagi itni jaldi guzar jati hai? Is se b jaldi guzar jati hai..Hamein pata b nahi chalta, Hamara waqt khatm ho jata hai.. Ikhtataam ... The End ... Khallaas "

sirf yahi nahi..i love the every line of Jannat k Pattay,

Comment by Sana Sunny ツ on January 27, 2013 at 6:15pm

thnks alot dear 

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service