We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

عقلمند کے سات جواب
*****************

کہتے ہیں ایک شخص ایک عقلمند کے پیچھے سات سو میل سات باتیں دریافت کرنے کے واسطے گیا۔

جب وہاں پہنچا تو کہا۔ میں اتنی دور سے سات باتیں دریافت کرنے آیا ہوں ۔

1- آسمان سے کون سی چیز زیادہ ثقیل ہے ؟
2-زمین سے کیا چیز وسیع ہے ؟
3-پتھر سے کون سی چیز زیادہ سخت ہے ؟
4-کون سی چیز آگ سے زیادہ جلانے والی ہے؟
5- کون سے چیز زمہریر سے زیادہ سرد ہے ؟
6-کون سی چیز سمندر سے زیادہ غنی ہے ؟
7-یتیم سے زیادہ کون بدتر ہے ؟

عقلمند نے جواب دیا۔

1- بے گناہ پر بہتان لگانا آسمانوں سے زیادہ بھاری ہے۔
2- حق زمین سے زیادہ وسیع ہے
3- کافر کا دل پتھر سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔
4- حرص و حسد آگ سے زیادہ جلائے جانے والی ہیں
5- رشتے داروں کے پاس حاجت لے جانا اور کامیاب نہ ہونا زمہریر سے زیادہ سرد ہے۔
6- قانع کا دل سمندر سے زیادہ غنی ہے
7-

چغل خور کی حالت یتیم سےبدتر ہوتی ہے۔

source: urduweb.org

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 108

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + "Sana" on April 30, 2013 at 11:56am

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service