We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے

کبھی آپ تنہا قبرستان جائیں اور اپنے کسی پیارے کی قبر پہ فاتحہ خوانی کریں تو اک لمحہ کے لیے آپ محسوس کریں گے کہ شاید آپ اس شہر میں واحد زندہ انسان ہیں اور باقی سارا شہر منوں مٹی تلے سو ر ہا ہے.
آپ کسی ہسپتال کا رخ کر جائیں اندر داخل ہوتے ہی آپ کو سب بیمار نظر آئیں آپ محسوس کرتے ہیں کہ جیسے سارا شہر ہی بیمار ہو گیا ہے.
آپ عزم سفر لیے کسی ائر پورٹ یا بس سٹینڈ پہ چلے جائیں آپ کو سارا شہر مسافر محسوس ہو گا.
آپ کسی شاپنگ مال میں گھس جائیں تو آپ کو ہر انسان خریدار نظر آتا ہے.
کبھی آپ کسی درس کی محفل میں چلے جائیں تو آپ کو لگے گا کہ ہر انسان نیک ہے یہ ہی فرق آپ کو مسجد اور کیسینو میں بھی نظر آۓ گا.
... سو خدارا آپ شکایت کرنا بند کریں کہ زمانہ خراب ہو گیا ہے.
آپ اپنی ترجیحات کو دیکھیں.
حضرت واصف علی واصف رح کا قول ہے کہ زمانے کا اس سے زیادہ انصاف کیا ہو گا کہ یہ نیکی کے متلاشی کو نیکی دیتا ہے اور بدی کے متلاشی کو بدی... سو اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے. نیک لوگ آج بھی نیکی میں مصروف ہیں اور بد، بدی کے کاروبار کو عروج دے رہا ہے.
آپ سب دعا کرو یا اللہ ہمیں نیکی کرنے والا بنا اور ہمیں نیکی پہ قائم رکھ آمین

source: islamtimes.org

Share This With Friends......

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


Views: 98

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service