We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

ہر دن کے اختتام پر سونے سے پہلے پریشانیاں ذہن پر سے اتار دینا ہے – اس طریقے سے آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ میں مبتلا نہیں رہیں گے ۔

ایک پروفیسر نے اپنی کلاس کا آغاز کرتے ہوئے ایک گلاس اٹھایا جس کے اندر کچھ پانی موجود تھا – اس نے وہ گلاس بلند کر دیا تا کہ تمام طلبہ اسے دیکھ لیں پھر اس نے طالب علموں سے سوال کیا ” تمہارے خیال میں اس گلاس کا وزن کیا ہوگا ؟ “ ” پچاس گرام “ ” سو گرام “ ” ایک سو پچیس گرام “ لڑکے اپنے اپنے اندازے سے جواب دینے لگے – ” میں خود صحیح وزن نہیں بتا سکتا جب تک کہ میں اس کا وزن نہ کر لوں “ پروفیسر نے کہا ! ” مگر میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہوگا اگر میں اس گلاس کو چند منٹوں کے لئے اسی طرح اٹھائے رہوں ؟” کچھ نہیں ہوگا ! تمام طالب علموں نے جواب دیا – ٹھیک ہے اب یہ بتاؤ کہ اگر میں اس گلاس کو ایک گھنٹے تک یونہی اٹھائے رہوں تو پھر کیا ہوگا ؟ آپ کے بازو میں درد شروع ہو جائے گا – تم نے بلکل ٹھیک کہا – پروفیسر نے تائیدی لہجے میں کہا – اب یہ بتاؤ کہ اس گلاس کو میں دن بھر اسی طرح تھامے رہوں تو کیا ہوگا ؟ آپ کا بازو سن ہو سکتا ہے ایک طالب علم نے کہا آپ کا پٹھا اکڑ سکتا ہے دوسرے نے کہا آپ پر فالج کا حملہ ہو سکتا ہے لیکن آپ کو اسپتال تو لازمی جانا پڑیگا ایک طالب علم نے جملہ کسا اور پوری کلاس قہقہے لگانے لگی –

بہت اچھا ! پروفیسر نے برا نہ مناتے ہوئے کہا – لیکن اس تمام دوران میں کیا گلاس کا وزن تبدیل ہوا ؟ نہیں – طالب علموں نے جواب دیا – تو پھر بازو میں درد اور پٹھا اکڑنے کا سبب کیا تھا ؟ طالب علم چکرا گئے -گلاس نیچے رکھ دیں – ایک طالب علم نے کہا – بالکل صحیح ………….

! پروفیسر نے کہا ” ہماری زندگی کے مسائل بھی کچھ اسی قسم کے ہوتے ہیں آپ انھیں اپنے ذہن پر چند منٹ سوار رکھیں تو وہ ٹھیک ٹھاک لگتے ہیں – انھیں زیادہ دیر تک سوچتے رہیں تو وہ سر کا درد بن جائیں گے انھیں اور زیادہ دیر تک تھامے رہیں تو وہ آپ کو فالج زدہ کر دیں گے آپ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے – اپنی زندگی کے چیلنجز کے بارے میں سوچنا یقینا اہمیت رکھتا ہے لیکن..

” اس سے کہیں زیادہ اہم ہر دن کے اختتام پر سونے سے پہلے انھیں ذہن پر سے اتار دینا ہے –

اس طریقے سے آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ میں مبتلا نہیں رہیں گے –

ہر روزصبح آپ تر و تازہ اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ بیدار ہونگے اور اپنی راہ میں آنے والے کسی بھی ایشو کسی بھی چیلنج کو آسانی سے ہینڈل کر سکیں گے لہٰذا گلاس کو نیچے رکھنا یاد رکھیں ."

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 336

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Binte Ahmed on September 30, 2013 at 4:43pm

JAZAK ALLAH Asmee sis...

Comment by Binte Ahmed on September 29, 2013 at 4:14pm

Comment by Binte Ahmed on September 29, 2013 at 4:14pm

JAZAK ALLAH friends...

Comment by ╰☆Dr.Economist☆╮ on September 29, 2013 at 2:54pm

Keep it up....

Comment by ╰☆Dr.Economist☆╮ on September 29, 2013 at 2:54pm

V.Nice....

Comment by +Shakeel Ahmad on September 29, 2013 at 2:09pm

Comment by Binte Ahmed on September 29, 2013 at 2:09pm

JAZAK ALLAH...

Comment by Binte Ahmed on September 29, 2013 at 2:09pm

Thanks all friends...

Comment by +Shakeel Ahmad on September 29, 2013 at 2:09pm

Comment by +Shakeel Ahmad on September 29, 2013 at 2:09pm

Keep it up

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.