We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

///\\\ایک دلچسپ اور نصیحت آموز واقعہ///\\\\

ایک دلچسپ اور نصیحت آموز واقعہ

 

قرطبی نے اپنی اسناد متصل کے ساتھ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ

ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور شکایت کی کہ

میرے والد نے میرا سب مال لے لیا ہے ۔

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

کہ اپنے والد کو بلا کر لاؤ ۔

 

اسی وقت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے

اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب اس لڑکے کا والد آجائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے پوچھیں کہ وہ کلمات کیا ہیں جو اس نے دل میں کہے ہیں ۔ اس کے کانوں نے بھی ان کو نہیں سنا ۔

 

جب وہ نوجوان اپنے والد کو لے کر آیا ۔

تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آپ کا بیٹا آپ کی شکایت کرتا ہے

کیا آپ چاہتے ہیں کہ اس کا مال چھین لیں ؟

 

والد نے عرض کیا

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

آپ صلی علیہ وسلم اسی سے پوچھ لیں

کہ میں اس کی پھوپھی ، خالہ یا اپنے نفس کے سوا کہیں خرچ کرتا ہوں ۔

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کہ یہ پس حقیقت معلوم ہو گئی ۔

 

اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے والد سے دریافت فرمایا

وہ کلمات کیا ہیں جو تم نے دل میں کہے اور تمہارے کانوں نے بھی نہیں سنا ؟ 
اس شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یعنی جو بات کانوں نے سنی اس کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع ہو گئی

 

پھر اس نے کہا کہ میں نے چند اشعار دل میں پڑھے تھے

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

وہ اشعار ہمیں بھی بتاو ۔ اس صحابی رضی اللہ عنہ نےعرض کیا جو درج ذی اشعار پڑھے ۔

***********
میں نے تجھے بچپن میں غذا دی

اور جوان ہونے کے بعد تمہاری ہر ذمہ داری اٹھائی

تمہارا سب کچھ میری کمائی سے تھا ۔

جب کسی رات تمہیں کوئی بیماری پیش آگئی

تو میں نے رات نہ گزاری

مگر سخت بیداری اور بیقراری کے عالم میں ۔

مگر ایسے جیسے کہ بیماری تمیں نہیں مجھے لگی ہوئی ہے

جس کی وجہ سے تمام شب روتے ہوئے گزار دیتا ۔

میرادل تمہارے ہلاکت سے ڈرتا رہا

اور بیشک میں جانتا تھا کہ موت کا ایک دن مقرر ہے ۔

جب تو اس عمر کو اور اس حد تک پنچ گے

کہ جس عمر کی میں تمنا کیا کرتا تھا ۔

پھر تم نے میرا بدلہ سخت روئی

اور سخت گوئی بنالیا

گویا کہ تم ہی مجھ پر احسان و انعام کر رہے ہو ۔

کاش تگر تم سے میرے ہونے کا حق ادا نہیں ہو سکتا

تو کم از کم اتنا ہی کر لیتے جیسا ایک شریف پڑوسی کیا کرتا ہے ۔

تو نے کم از کم پڑوسی کا ھق دیا ہوتا

میرے ہی مال میں مجھ سے بخل سے کام نہ لیا ہوتا ۔ 

**************
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ سنا تو بیٹے کا گریبان پکڑ کے فرمایا

انت و مالک لا بیک :

کہ تو اور تیرا مال سب تیرے باپ کا ہے ۔

 

 

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 232

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 1, 2014 at 5:21pm
keep it up
Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 1, 2014 at 5:20pm
very nice sharing awesome
Comment by +paradise's wind on June 1, 2014 at 4:33pm

Keep it up

Comment by +paradise's wind on June 1, 2014 at 4:30pm

Nice Sharing sis

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 30, 2014 at 6:52pm

vry nyc sharing 

Comment by Sulaiman Bhatti on May 30, 2014 at 12:27pm

GOLDEN WORDS

Comment by ツβµŕɨeď€ʍʍÖツ on November 1, 2013 at 12:12pm

Jazak Allah, need of the time to know such things.

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on October 31, 2013 at 11:29pm

well said 

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on October 31, 2013 at 11:28pm

Nice one

Comment by + " Iηαм кнαη" on October 31, 2013 at 5:50pm

thanx for sharing

Latest Activity

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service