We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اللہ جانتا ہے میرے بندے کو کیا شے محبوب ہے بس اللہ اسی کی آزمائش میں انسان کو مبتلا کرتا ہے


اللہ پاک کی ایک بہت خوبصورت سنت ہے کہ اللہ اپنے بندے سے اپنی راہ میں جو بھی لیتا ہے 

وہ اسے دوگنا یا بڑھا کر لوٹاتا ہے 

بشرطیکہ بندہ صبر و شکر پر قائم رہے 

حضرت مریم علیہ السلام سے جب انکی دوشیزگی کا مان مانگا تو انہی کے لختِ جگر سے پنگھوڑے میں ان کے حق میں انکی معصومیت کی گواہی دلوائی

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا پر جب جھوٹی تہمت لگائی گئی، تو اللہ نے قرآن میں انکی پاکیزگی کی خود گواہی دی، اس بہتان پر صبر انکا ذکر قرآن میں لے آیا 
الحمدللہ!

حضرت یعقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام کو جب جدا کیا گیا تو حالات کچھ اور تھے اور جب واپس انہیں ملایا گیا تو حالات یکسر پلٹا کھا چکے تھے 

اللہ پاک نے حضرت یعقوب علیہ السلام کو اپنے پاس سے بینائی کا تحفہ اور حضرت یوسف علیہ السلام کو مصر کی حکومت میں حصہ
خوابوں کی تعبیر 
اور دانائی اور حکمت اور بھائیوں کو معاف کرنے کا ظرف عطا کیا 

سو جب انہیں ملایا تو اللہ نے انہیں اپنی عطاۓ کثیر سے نوازا 
الحمدللہ۔ 

حضرت موسیٰ علیہ السلام کو انکی والدہ نے حکمِ رب پر دریا کے سپرد کیا تو اس معاملے کو بھی اللہ نے بےحد بہتر بنا کر لوٹایا 
انہیں فرعون کی بربادی کا سبب اور بنی اسرائیل کی بہتری کا سبب بنایا 
الحمدللہ۔

نبی کریم ﷺ سے جب انکی مکہ سے ہجرت مانگی تو
تو انہیں انکے صبر و شکر و سعی کامل و توکل علی اللہ پر اجر میں تحفہ ء فتح مکہ عطا کیا 
الحمدللہ رب العالمین۔

حضرت ایوب علیہ السلام کو جب بیماری سے آزمایا 
تو انہیں انکے صبر و شکر کے صلے میں سب بڑھا کر لوٹایا
خاندان صحت، عزت سب

الحمدللہ۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جب حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مانگا تو تحفتا 
اللہ نے اپنے خلیل کو قربانی کی سنتِ ابراہیمی کے شرف سے نوازا۔ 

اللہ نے قرآن میں اپنے ماننے والوں کے لیئے نصیحت و عبرت دونوں رکھی ہیں

اور اللہ کا کوئ بھی امر مصلحت سے خالی نہیں 

اور ماننے والے جانتے ہیں کہ اللہ کی مصلحت اسکی محبت ہے اللہ کی آزمائش اسکی عطا ہے۔ 

سو اللہ پاک نے مومنین کے لیئے 
عقل والوں کے لیئے جو بھی نشانیاں رکھیں وہ صرف انبیاکرام علیہ الصلوۃ والسلام کے معاملات میں نہیں بلکہ ساری کائنات میں خود انسان کی اپنی ذات میں بھی اللہ نے اپنی نشانیاں بھر دیں ہیں 
مگر یہ عیاں فقط ان پر ہیں جو اللہ کی تلاش میں ہیں۔ 

سو اللہ اپنی سنت نہین بھولتا
وہ جو ہم سے لیتا ہے سب لوٹاتا ہے۔ 

حالانکہ سب اسی کا ہے مگر پھر بھی جو وہ ہم سے لیتا ہے وہ بڑھا کر لوٹاتا ہے 
مگر یہ معاملہ انکے ساتھ ہے
جو صبر کرنے والے ہیں
شکر کرنے والے ہیں
صلہ رحمی و محبت والے ہیں

معاف کرنے والے ہیں
وسیع ظرف والے ہیں،
ظلم کرنے والے نہیں 
احسان کرنے والے ہیں۔

ہم سب مر جائیں گے اللہ جو ہمارا لے کر آزماتا ہے وہ سب اس دنیا سے ہی متعلق ہوتا ہے 

عزت
دل
مال 
جان 
آن 
صحت
خاندان 
زبان
کچھ بھی ۔
۔
اللہ جانتا ہے میرے بندے کو کیا شے محبوب ہے بس اللہ اسی کی آزمائش میں انسان کو مبتلا کرتا ہے 

حضرت یعقوب علیہ السلام کو حضرت یوسف سے بے بہا محبت تھی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کو اپنے بیٹے سے 

نبی کریم ﷺ کو مکہ بےحد عزیز تھا 

اپنے دین کے راستے میں، اپنی راہِ محبت میں اللہ نے سب کو آزمایا۔

الغرض اللہ بندے پر ظلم نہیں کرتا

اللہ آزمائش میں بھی اپنے بندے کو آلائشوں سے دھوتا ہے 

اسے وہی دیتا ہے جو اسکے لیئے خیر ہے

اور کبھی آزماۓ تو اسکے حق کی خیر کو بڑھا کر عطا کرتا ہے بشرطیکہ بندہ صبر و شکر پر قائم رہے۔

اللہ پاک ہم سب کے لیئے دو جہاں میں آسانیاں فرماۓ ہمیں اپنے پاس سے خیر و برکت ایمان و محبت والی زندگی موت اور آخرت عطا فرماۓ

اللہ پاک ہمیں ہر آزمائش میں سرخرو فرماۓ ہمارے لیئے دو جہاں میں مغفرت عافیت و رحمت و آسانیاں فرمائے

اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

اللھم آمین یا رب العالمین !




بس تیرے نام سے زندہ ہے اب تک زندگی مجھ میں ۔۔

یہ میرے ساتھ نہ ہوتا ۔۔ میں کب کی مر چکی ہوتی۔۔!

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 402

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ♦_"Rim Jhim"_♦ on April 18, 2014 at 5:45pm

Comment by ♦_"Rim Jhim"_♦ on April 18, 2014 at 5:45pm

keep sharing

Comment by ♦_"Rim Jhim"_♦ on April 18, 2014 at 5:45pm

gud job

Comment by ♦_"Rim Jhim"_♦ on April 18, 2014 at 5:45pm

great post

Comment by ♦_"Rim Jhim"_♦ on April 18, 2014 at 5:45pm

Ameen

Comment by Hunter on April 17, 2014 at 12:30pm

hmmm

Comment by +Shakeel Ahmad on April 17, 2014 at 7:56am

Comment by +Shakeel Ahmad on April 17, 2014 at 7:56am

Comment by +Shakeel Ahmad on April 17, 2014 at 7:55am

Comment by +Shakeel Ahmad on April 17, 2014 at 7:55am

Latest Activity

2.O replied to 2.O's discussion Dying from Curiosity :P :P
4 hours ago
2.O replied to 2.O's discussion Dying from Curiosity :P :P
4 hours ago
2.O posted discussions
4 hours ago
Azam Khan Buzdar replied to + M.Tariq Malik's discussion VU Students Reserves The Right to Delete Any Profile On the Site
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion Me, Mom and Drama serial
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked 彡JK彡 ❤️'s discussion پچھتاوے تو تمہارے لئے ہیں
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion چھٹی کی درخواست
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked 彡JK彡 ❤️'s discussion چھٹی کی درخواست
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked + "Jɨyą's discussion Aksar...!
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked + "Jɨyą's discussion Saaya...!
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked + "Jɨyą's discussion Cheekh.....!
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked zohaib iftikhar's discussion ...* KIA KOI ALLAH PE AHSAN KR SAKTA HAI??? ...*
5 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman replied to october's discussion poetry
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R liked Zain Kazimi's discussion self poetry
5 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman liked october's discussion poetry
5 hours ago
+ ! ✨ ░S░I░N░G░E░R replied to Zain Kazimi's discussion self poetry
5 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post ابا جی ڈیڈی اور پاپا میں زمین اور آسمان کا فرق ہوتا ہے
6 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman liked ++"S.M.TALHA"++'s blog post سر پلیز....
6 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman liked +++STUDENT+++'s blog post Search Beauty
6 hours ago
+ ! ! ! ! Ⲙehar Roman liked +++STUDENT+++'s blog post change
6 hours ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service