We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

"عام عورت اور طوائف میں فرق "

عام بھولی بھالی عورت اور طوائف میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ہوتی تو دونوں عورتیں ہی ہیں پھر کیوں عام عورت ایک پاکیزہ محبت کے بعد ٹوٹ جاتی ہے؟
اور کیوں طوائف ایک کے بعد ایک تعلق بنائے جاتی ہے اور پھر بھی خود کو ٹوٹنے نہیں دیتی؟
عورت کی طاقت اسکے جذبات میں ہوتی ہے.
طوائف جسم تو دے دیتی ہے مگر کبھی بھی اپنے جذبات تک کسی بھی مرد کو پہنچنے نہیں دیتی
جبکہ
عام عورت جب محبت کرتی ہے تو سب سے پہلے اپنے جذبات دیتی ہے.
وہ جسم دے یا نہ دے مگر
اسکے آنسو، اسکی خوشی، اسکی دوسری عورتوں اور اس انسان کے دوستوں سے جلن اور دعائیں بس اسی انسان سے منسوب ہوجاتے ہیں جس سے وہ محبت کرتی ہے.
..

اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ ایک عورت کو کسی سے بات کرتا دیکھ کر فیصلہ سنادیتے ہیں کہ یہ اس آدمی میں دلچسپی لے رہی ہے. یا کبھی کبھی عورت کسی سے ہمدردی کر رہی ہوتی ہے اور اسے یہ خوش فہمی ہوجاتی ہے کہ اسے اس انسان سے محبت ہے. لیکن اسکے جانے کے بعد وہ دوسرے انسان کی محبت سر پر سجائے نظر آتی ہے. تو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بھی طوائف ہے.
نہیں.
ایک تعلق کے بعد دوسرے تعلق کا مطلب ہے کہ اس نے پہلے انسان کو اپنے جذبات نہیں دیئے تھے. جسے وہ اور دنیا محبت سمجھ بیٹھے وہ اسکی دوستی یا ہمدردی تھی. پہلی بار بچ سکتی ہے مگر دوسری بار نہیں. آخر ٹوٹ ہی جاتی ہے. پھر اپنی زندگی میں کبھی کسی اور انسان کو آنے نہیں دیتی. نہ کسی پر اعتبار کرتی ہے نہ شادی کا نام لیتی ہے. شادی کر بھی لے پھر بھی ساری زندگی زندہ لاش بن کر گزار دیتی ہے. اور اپنے خاندان کو سنبھال بھی نہیں پاتی.

میں مردوں کے خلاف نہیں ہوں بس اتنی درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ انٹرنیٹ کی اکثر لڑکیاں بھولی ہوتی ہیں. ان کو طوائف سمجھ کر محبت کا کھیل نہ کھیلنا.
یہ ٹوٹ جائیں گی اور
اگر عورت ٹوٹ جائے تو ایک خاندان ، ایک نسل ٹوٹ جاتی ہے.
خدا کے ہاں اپنا نام ظالمین میں مت لکھوانا.
اور میری بچیوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنی عصمت کی خود حفاظت کریں. اپنی زندگی سے پیار کریں. بغیر نکاح محبت، موت کا کھیل ہے جسکی قدر کوئی نہیں کرتا. وہ بھی نہیں جو آپ کو طوائف سمجھ کر آپکے جذبات تک پہنچ کر آپ کے اندر کی عورت کو کھینچ کر سربازار لانا چاہتا ہے. بہتر ہے کہ دوستیاں بھی چھوڑ دیں. اور بروقت خود کو بچا کر اس جھوٹی زندگی سے بھاگ جائیں

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..

..How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 178

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by iOS on April 25, 2014 at 2:26am

nice point. yeh kafi interesting and re-searchable topic hy, bat nikley gi tu door talak jaey gi.

keep sharing. 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service