We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

. یہ فرما کر پہلے آپ نے ان کے سر کا بوسہ لیا اور پھر جمیع مسلمانوں نے

حافظ ابن کثیر اور حافظ ابن عساکر عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ آپ کو رومی کافروں نے قید کرلیااور اپنے بادشاہ کے پاس پہنچا دیا. بادشاہ نے آپ سے کہا کہ تم نصرانی بن جاؤ ، میں تمہیں اپنے راج پاٹ میں شریک کرلیتا ہوں اور اپنی سب سے خوبصورت بیٹی کو تمہارے نکاح میں دیتا ہوں. لوگ اس سے شادی کرنے کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ نے جواب دیا کہ یہ تو کیا اگر تو اپنی بادشاہت مجھے دے دے اور تمام عرب کا راج بھی بھی مجھے سونپ دے اور یہ چاہے کہ میں ایک آنکھ جھپکنے کے برابر بھی اپنے دین محمد صلی اﷲ علیہ وسلم سے پھر جاؤں تو یہ بھی نا ممکن ہے. بادشاہ نے کہا پھر تجھے قتل کردوں گا. حضرت عبد اﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ نے جواب دیا کہ ہاں یہ تجھے اختیار ہے. چنانچہ اسی وقت بادشاہ نے حکم دیا اور انہیں صلیب پر چڑھا دیا اور تیر اندازوں نے قریب سے بحکم بادشاہ ان کے ہاتھ پاؤں اور جسم چھیدنا شروع کردیا. بار بار کہا جاتا کہ اب بھی نصرانیت قبول کرلو، اور آپ پورے صبر و استقلال کے سے فرماتے جاتے تھے کہ ہر گز نہیں. آخر بادشاہ نے حکم دیا کہ اسے سولی سے اتار لو (اور پیتل کی بنی ہوئی دیگ خوب تپا کر آگ بنا کر لاؤ.) چنانچہ وہ پیش ہوئی. بادشاہ نے ایک اور مسلمان قیدی کی بابت حکم دیا کہ اسے اس میں ڈال دو. اسی وقت حضرت عبد اﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ کی موجودگی میں آپ کے دیکھتے ہوئے اس مسلمان قیدی کو اس میں ڈال دیا گیا. وہ مسکین صحابی اسی وقت چرمر ہو کررہ گئے ، گوشت پوست جل گیا اور ہڈیاں چمکنے لگیں .پھر بادشاہ نے حضرت عبد اﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ سے کہا کہ دیکھو اب بھی وقت ہے بات مان لو اور ہمارا مذہب قبول کرلو ورنہ اسی آگ کی دیگ میں اسی طرح تمہیں بھی ڈال کر جلا دیا جائے گا. آپ نے پھر بھی اپنے ایمان جوش سے کام لے کر فرمایا کہ ناممکن ہے کہ میں اﷲ کے دین کو چھوڑ دوں. اسی وقت بادشاہ نے حکم دیا کہ انہیں چرخی پر چڑھا کر اس میں ڈال دو . جب یہ اس آگ کی دیگ میں ڈالے جانے کیلئے چرخی پر اٹھائے گئے تو بادشاہ نے دیکھا کہ ان کی آنکھوں میں سے آنسو نکل رہے ہیں. اس وقت اس نے حکم دیا کہ رک جائیں اور انہیں اپنے پاس بلالیا. اس لئے کہ اب اسے امید بندھ گئی تھی کہ شاید اس عذاب کو دیکھ کر اس کے خیالات بدل گئے ہوں،میری مان لے گا اور میرے مذہب کو قبول کرکے میری دامادی میں آکر میری سلطنت کا ساجھی بن جائے گا. لیکن بادشاہ کی یہ تمنا بے سود نکلی .حضرت عبداﷲ رضی اﷲ عنہ نے فرمایا کہ میں صرف اس وجہ سے رویا تھا کہ آہ! آج ایک ہی جان ہے جسے اﷲ کی راہ میں اس عذاب کے ساتھ قربان کررہا ہوں، کاش میرے روئیں روئیں میں ایک ایک جان ہوتی تو آج سب میں سب جانیں اﷲ کی راہ میں ایک ایک کرکے فدا کردیتا.
بعض روایات میں ہے کہ آپ کو قید خانہ میں رکھا اور کھانا پینا بند کردیا. کئی دن کے بعد شراب اور خنزیر کا گوشت بھیجا ،لیکن آپ نے اس بھوک پر بھی اس کی طرف توجہ تک نہ فرمائی .بادشاہ نے آپ کوبلا بھیجا اور اسے نہ کھانے کا سبب دیافت کیا تو آپ نے جواب دیا : کہ اس حالت میں میرے لئے جائز تو ہوگیا ہے لیکن میں تجھ جیسے دشمن کو اپنے بارے میں خوش ہونے کا موقع بھی نہیں دینا چاہتا . اب بادشاہ نے کہا: کہ اچھا تم میرے سر کا بوسہ لے لو، تو میں تمہیں اورتمہارے ساتھ کے تمام قیدیوں کو رہا کردیتا ہوں. آپ نے اسے قبول فرمالیا اور اس کے سر کا بوسہ لے لیا اور بادشاہ نے بھی اپنا وعدہ پورا کیا. آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو چھوڑ دیا. جب حضرت عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ یہاں سے آزاد ہو کرحضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے پاس پہنچے تو آپ نے انہیں بڑے ادب کے ساتھ منبر رسول صلی اﷲ علیہ وسلم پر بٹھایا اور فرمایا کہ عبداﷲ اپنا واقعہ ہم کو سناؤ. چنانچہ جب آپ نے شروع کیا تو خلیفہ المسلمین کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے تو آپ نے فرمایا کہ ہر مسلمان پر حق ہے کہ عبداﷲ بن حذافہ رضی اﷲ عنہ کی پیشانی چومے اور میں ابتداء کرتا ہوں. یہ فرما کر پہلے آپ نے ان کے سر کا بوسہ لیا اور پھر جمیع مسلمانوں نے، (رضی اﷲ عنہم و رضو عنہ)
( ابن کثیر ، جلد3 )
( ''صحیح اسلامی واقعات ''، صفحہ نمبر 65-62)

 


+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 151

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 23, 2014 at 7:36pm
Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:34pm

Keep it up

Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:34pm

Nice Sharing

Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:34pm

Jazakallah

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 22, 2014 at 6:10pm

JazakAllah

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 20, 2014 at 8:41pm

Allah hum main pher wohe eman ke taqt ata kr dy 

Latest Activity

AsHiR BuTt commented on + M.Tariq Malik's group CS201 Introduction to Programming
2 minutes ago
Profile IconAsHiR BuTt and Raheela joined + M.Tariq Malik's group
6 minutes ago
Shine--Ex-VUStudent liked + Iuuoɔǝut+'s discussion How Can You Get Secured of Being Banned On Ning
51 minutes ago
مخلص replied to + Iuuoɔǝut+'s discussion How Can You Get Secured of Being Banned On Ning
1 hour ago
مخلص commented on + ! ! ! ! ! !blaire's blog post Ya Rab Meri Maa Ko La Zawaal Rakhna
1 hour ago
مخلص liked + ! ! ! ! ! !blaire's blog post Ya Rab Meri Maa Ko La Zawaal Rakhna
1 hour ago
+ "Jɨyą replied to + "Jɨyą's discussion mUjhy raas hai...!
1 hour ago
+ "Jɨyą liked + "Jɨyą's discussion mUjhy raas hai...!
1 hour ago
+ M.Tariq Malik replied to + "Jɨyą's discussion mUjhy raas hai...!
1 hour ago
مخلص liked + Iuuoɔǝut+'s discussion How Can You Get Secured of Being Banned On Ning
1 hour ago
+ M.Tariq Malik liked + "Jɨyą's discussion mUjhy raas hai...!
1 hour ago
مخلص liked + M.Tariq Malik's discussion VU Students Reserves The Right to Delete Any Profile On the Site
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire posted blog posts
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire liked + "AS"'s discussion Wo jo Khuwahishat...
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire replied to + "AS"'s discussion Nibhana Kis Ko Kehty Hai ...
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire liked + "AS"'s discussion Nibhana Kis Ko Kehty Hai ...
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire replied to + Iuuoɔǝut+'s discussion mehsoos karny k siwa...........
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire liked + Iuuoɔǝut+'s discussion mehsoos karny k siwa...........
1 hour ago
+ ! ! ! ! ! !blaire replied to + Iuuoɔǝut+'s discussion Aurat ki soch
2 hours ago
+ ! ! ! ! ! !blaire liked + Iuuoɔǝut+'s discussion Aurat ki soch
2 hours ago

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service