We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اللہ ہر ایک کی رسی دراز کرتا ھے لیکن ایک خاص حد تک۔ پھر جب رسی کھنچتی ھے تو چاھے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ھو، وہ دھڑام سے نیچے ضرور گرتا ھے

جیو ٹی وی کی ایک سابقہ اینکر نادیہ خان کا مارننگ شو انتہائی مقبولیت اختیار کرگیا۔ وہ اپنی مقبولیت کے نشے میں مبتلا ہو کر ہر ایک کو رگیدنے لگ گئی اور اسی خمار میں دبئی میں اپنے پروگرام کی گیسٹ کے انڈین شوہر کو دھمکا کر اپنا پروگرام بند کروا بیٹھی۔ اس کے بعد وہ اب تک دوبارہ پہلے والا سٹیٹس بحال نہ کرواسکی۔
مایا خان سما ٹی وی سے اٹھی اور اپنے بولڈ پروگرام سے مقبول ہوگئی۔ پھر اسی نشے میں اس نے ایک پروگرام کیا جس میں لائیو نوجوان جوڑوں کو پارک میں دکھا کر بدنام کر دیا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلی اور وہ معافی مانگ کر ایک سال تک غائب ہو گئی۔ اب بیچاری کسی چینل پر بیٹھی اپنے زخم چاٹ رہی ھے۔
مبشر لقمان نے دنیا ٹی وی میں بیٹھ کر اس نے اپنی صلاحیتوں کو خوب استعمال کیا۔ وہ بہت تیزی سے آگے جارھا تھا کہ وہ بھی قدرت کے انتقام کا شکار ہوگیا۔ اس نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض سے پیسے لے کر جیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف ایک پیڈ پروگرام کیا جس کے آف لائن کلپس سوشل میڈیا پر آگئے۔ مبشر لقمان بھی ذلیل و خوار ہو کر دنیا ٹی وی سے نکل گیا اور کئی مہنے غائب رھا۔
ڈاکٹر عامر لیاقت نے رمضان فروشی کا نیا آئیڈیا نکالا اور راتوں رات اس کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا۔ وہ بہت تیزی سے نوٹ چھاپنے والی مشین بن گیا اور پھر ایک دن رمضان میں ہی اس کی بھی آف لائن کلپس مارکیٹ میں آگئیں جن میں وہ بے ہودہ زبان کا استعمال کرتا پایا گیا۔ آج تک وہ اپنے اوپر لگنے والا داغ نہ مٹا سکا۔
شائستہ واحدی جیو پر لائی گئی اور وہ چھچھورے پن کی نئی حدیں کراس کربیٹھی۔ جوڑوں کی شادیاں کروانے کے نام پر بے ہنگم پروگرام جس میں ڈانس، گانا بجانا اور ایسی ہی دوسری لغویات تھیں، اسی نے شروع کیا اور پھر تمام چینلز نے کاپی کرنا شروع کردیا۔
بالآخر شائستہ واحدی قدرت کے انتقام کا شکار ہوکر ایسی غلطی کربیٹھی کہ اب اس کا دوبارہ منظر پر آنا مشکل ہوگیا۔
مقصد کہنے کا یہ ھے کہ اللہ ہر ایک کی رسی دراز کرتا ھے لیکن ایک خاص حد تک۔ پھر جب رسی کھنچتی ھے تو چاھے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ھو، وہ دھڑام سے نیچے ضرور گرتا ھے۔
جیو ہو، اے آروائی ہو یا دوسرے چینلز۔ ان سب نے قوم کے اخلاق تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ بجائے اس کے کہ تعمیری پروگرام کرتے، انہوں نے فحاشی اور بلیک میلنگ کا سہارا لینا شروع کردیا۔ ان سب کی رسی کھینچے جانے کا عمل شروع ہوگیا۔

ماخوذ۔ تفہیم سحر


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 305

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 24, 2014 at 10:35pm

vry nyc sharing sis

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on May 24, 2014 at 10:32pm

Bashak Allah insan ko moqa data hy k sanbl jay lekn jab insan hdain cross krny lagy to pher un ko muon ke kahni parti hy

Comment by Humna Afzal on May 24, 2014 at 10:30pm

keep sharing

Comment by Humna Afzal on May 24, 2014 at 10:30pm

very nice sharing

Comment by Humna Afzal on May 24, 2014 at 10:29pm

very true

Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:34pm

Liked by me

Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:33pm

Keep it up

Comment by +paradise's wind on May 23, 2014 at 5:33pm

Very Nice Sharing sis

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 22, 2014 at 6:06pm

Keep it up

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 22, 2014 at 6:06pm

Good job 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.