We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اپنے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز رکھنی چاہیے


ایران کا بادشا٥ دارا اپنے محافظ فوجی دستے کے ہمرا٥ جنگل میں شکار کھیلنے گیا. شکار کے دوران بادشا٥ ایک ہرن کا تعاقب کرنے لگا. ہرن نہایت ہی تیز رفتار تھا اور دوڑنے میں بادشا٥ کا گھوڑا اس کا مقابلہ نہ کرسکتا تھا. پھر بھی دارا بادشا٥ نے ہرن کا پیچھا نہ چھوڑا. کافی دیر بادشا٥ اس کا پیچھا کرتا رہا مگر ہرن ہاتھ نہ آیا. دارا تھک گیا تو اس نے ہرن کو شکار کرنے کا خیال دل سے نکال دیا. مگر ہرن کے چکر میں و٥ اپنے لشکر سے بچھڑ چکا تھا. و٥ ایک جگہ رک گیا اور انداز٥ لگانے لگا کہ اس کے ساتھی کس سمت گئے ہیں. لیکن اسے کچھ سمجھ نہ آیا.
اچانک اس نے ایک آدمی کو دیکھا و٥ دوڑتا ہوا بادشا٥ کی طرف آرہا تھا بادشا٥ سمجھا کوئی دشمن ہے جو اسے تنہا پاکر حملہ کرنے کی نیت سے دوڑا چلا آرہا ہے. بادشا٥ نے جلدی سے تیر کمان میں جوڑ لیا. و٥ جانتا تھا کہ گھروں میں عام طور پر ایسے پھول ہوتے ہیں جن پر کانٹے ہوتے ہیں لیکن جنگل میں زیاد٥ تر خاردار پھول ہیں. اس لئے احتیاط کا تقاضا یہی تھا کہ و٥ دشمن کو قریب آنے سے پہلے ہی شکار کرلیتا لیکن آنے والا ایک چرواہا تھا اس نے دور سے دیکھ لیا کہ ایک اجنبی نے اس پر تیر برسانے کے لئے نشانہ باندھ رکھا ہے تو و٥ گھبرا گیا.
مجھے تیر نہ مارو میں دشمن نہیں دوست ہوں چرواہے نے کہا.
پھر قریب آکر اس نے بادشا٥ کو پہچان لیا اور کہنے لگا عالی جا٥ میں تو آپ کا غلام ہوں آپ کے گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں.
دارا بادشا٥ اسے دشمن سمجھ کر خوفزد٥ تھا مگر جب اس نے چرواہے کی بات سنی تو اس کا خوف جاتا رہا. اس نے ہنستے ہوئے چرواہے سے کہا تیری قسمت اچھی تھی تو بچ گیا اگر غیبی فرشتے نے تیری مدد نہ کی ہوتی تو اب تک میرے تیر سے ہلاک ہوچکا ہوتا کیونکہ میں تیر چھوڑنے ہی والا تھا.
دارا بادشا٥ کی بات سن کر چرواہا بھی ہنس پڑا. پھر ادب سےکہنے لگا
حضور میری ایک نصیحت سن لیں تو آپ کی مہربانی ہوگی.
بولو کیا کہنا چاہتے ہو بادشا٥ نے حیران ہوتے ہوئے کہا
چرواہا کہنے لگا میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں جناب کہ جو بادشا٥ دوست اور دشمن کی تمیز نہیں لا سکتا بھلا و٥ بھی کوئی بادشا٥ ہے.
بادشا٥ نے کہا اپنی بات کی وضاحت کرو.. عالی جا٥حقیقت میں بڑا وہی ہے جو آپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا اور اس کی ہر ضرورت کا خیال رکھتا ہوں.
میں آپ کے لیے کوئی اجنبی تو نہیں ہوں. آپ کے گھوڑوں کی دیکھ بھال کرنے والے سائیس کی حیثیت سے آپ کے دربار میں اکثر حاضر ہوتا ہوں. آپ بھی اکثر اوقات مجھ سے گھوڑوں اور چراگاہوں کے بارے میں سوال و جواب کرتےجواب رہتے ہیں. اس کے باوجود آپ مجھے اپنا دشمن سمجھ کر مجھ پر تیر چلانے کا اراد٥ کرلیا
اور مجھے پہچاننے کی کوشش تک نہیں کی حالانکہ میں اپنے مالک اور اپنے کام سے کبھی غافل نہیں رہتا. میری تو حالت یہ ہے کہ آپ کے حکم میں لالھ گھوڑوں میں سے آپکا پسندید٥ اور مطلوبہ گھوڑا نکال کر دکھا سکتا ہوں.
چرواہے کی بات سن کر بادشا٥ کو کچھ ندامت ہوئی.
چرواہا کہہ رہا تھا
بادشا٥ سلامت جس طرح میں اپنے فرض کو پہچانتا اور ادا کرتا ہوں اور پوری ہوشیاری اور عقل مندی سے تیرے گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں. اسی طرح آپ کو بھی ہوشیاری سے حکومت کرنی چاہیے اور اپنی رعایا کی دیکھ بھال کرنی چاہیے
ورنہ یاد جس بادشا٥ کا انتظام سلطنت کے چرواہوں سے بھی بدتر ہو اور و٥ اپنی رعایا کی حفاظت نہ کرسکتا ہو اس کا تاج و تخت بھلا کیسے محفوظ ر٥ سکتا ہے..
ماخوذ حکایت سعدی.
اپنے دوستوں اور دشمنوں میں تمیز رکھنی چاہیے اور اپنی رعایا کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے..


+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 208

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 2, 2014 at 10:36am
Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 2, 2014 at 10:34am

thanks for appreciation 

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 1, 2014 at 11:02pm

keep it up sis awesome sharing

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 1, 2014 at 11:02pm

bilkul humain asa hi karna chiya

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on June 1, 2014 at 11:02pm

very nice sharing sis

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 1, 2014 at 9:21pm
Comment by +paradise's wind on June 1, 2014 at 4:36pm

Keep it up

Comment by +paradise's wind on June 1, 2014 at 4:34pm

Nice Sharing

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 1, 2014 at 2:04pm

right 

Comment by Sulaiman Bhatti on June 1, 2014 at 9:59am

all praises to the cherwaha

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service