We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

معدے کی جلن اور تیزابیت ایک تکلیفدہ اور عام پایا جانے والا مسئلہ ہے۔ مصالحہ دار غذاﺅں اور کچھ دیگر عوامل کی بنا پر معدے میں یزابیت کا لیول بڑھ جانا ہے اور شدید جلن اور مزید بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کیلئے آپ کچھ آسان تدابیر اختیار کرسکتے ہیں۔

سب سے پہلے تو گیس اور کیفین والے مشروبات سے نجات حاصل کریں کیونکہ یہ تیزابیت کی اہم وجہ ہیں ان کی

بجائے ہربل مشروبات استعمال کریں، روزانہ تقریباً ایک گلاس نیم گرم پانی ضرور پئیں، اپنی روز کی خوراک میں کیلے، کھیرے اور تربوز کو شامل کریں، تیزابیت کے شکار افراد کیلئے ناریل کا پانی بہت مفید ہے اور دودھ کا استعمال بھی فائدہ مند ہے۔ رات کا کھانا سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے کھالیں اور کھانوں کے درمیان لمبا وقفہ نہ کریں۔ سرکے، مصالحوں اور اچار کا استعمال محدود کریں اور کھانے کے بعد پودینے کا ابلا ہوا پانی ضرور استعمال کریں۔ لونگ کو چوسنا بھی تیزابیت کو کم کرتا ہے اور فوری افاقے کیلئے لیموں، کیلے، بادام اور دہی کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ادرک بھی ہاضمے کو درست کرکے تیزابیت کو کم کرتا ہے اور لیموں پانی کا استعمال دوپہر کے کھانے سے ایک گھنٹہ قبل کرنے سے تیزابیت کم ہوتی ہے جبکہ لوبیہ، پالک، کدو اور گاجریں ایسی سبزیاں ہیں جو تیزابیت کے شکار افراد کیلئے افراد کیلئے مفید ہیں۔

یاد رکھئے کہ شراب نوشی اور سگریٹ نوشی عمومی صحت کیلئے تو مضر ہیں ہی، یہ تیزابیت کا شدید مسئلہ بھی پیدا کرتی ہیں لہٰذا ان سے مکمل گریز کریں۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 429

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on June 4, 2014 at 7:14pm

Thanks Nabila dear :)

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on June 4, 2014 at 6:48pm

keep it up

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on June 4, 2014 at 6:48pm

Good job 

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on June 4, 2014 at 6:48pm

very nice informative sharing 

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on June 3, 2014 at 2:20pm

Thanks Ushna dear 

Comment by +paradise's wind on June 3, 2014 at 1:21pm

Keep it up

Comment by +paradise's wind on June 3, 2014 at 1:20pm

Nice Sharing sis

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on June 3, 2014 at 1:03pm

thanks for reading touseef ali 

Comment by + touseef @li + on June 3, 2014 at 7:37am

Allah apko jazay khair ata farmay.......acha kam ha malomat dena

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on June 2, 2014 at 11:31pm

Thanks Ramla Farooq

Looking For Something? Search Here

Today Top Members 

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.