We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

قرآن مجید  کے بغور مطالعے کے بعد شاعر مشرق حضرت علامہ اقبالؒ نے کیا خوب کہا تھا:  ’’اگر میں مسلمان نہ ہوتا اور قرآن مجید کو خدا کا کلام نہ سمجھتا تواس کے پڑھنے کے بعد یہ کہتا کہ یہ کسی عظیم عورت کی تصنیف ہے کیونکہ اس میں جس قدر عورتوں کے حقوق کی بات کی گئی ہے دنیا کے کسی مذہب میں نہیںکی گئی‘‘ ۔

اسلام سے قبل مختلف معاشروں میں عورت کو مختلف نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ مشرق میں عورت مرد کے دامن تقدس کا داغ سمجھی جاتی تھی۔ یونان میں اسے شیطان خیال کیا جاتا تھا۔ جبکہ رومانے اسے گھر کے اثاثے سے زیادہ حیثیت نہ دی ۔ نصرانیوں کے نزدیک یہ باغِ انسانیت کا کانٹا سمجھی جاتی تھی ۔ یہودیوں نے اسے لعنتِ ابدی کا مستحق گردانا۔ جبکہ اسلام وہ واحد مذہب ہے جس کا نقطۂ نظر تمام مذاہب اور معاشروں سے مکمل طور پر جداگانہ ہے۔ اسلام میں عورت مرد کے ساتھ شریک کار ہے۔ قرآن کریم کی سورۃ النساء کی ابتدا میں خدا وند کریم فرماتا ہے۔

’’اے لوگو ! ڈرتے رہو اپنے رب سے جس نے پیدا کیا تم کو ایک جان سے اور اسی سے پیدا کیا اس کا جوڑا اور پھیلائے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں ‘‘ یہ آ یت  طبۂ نکاح میں تلاوت کی جاتی ہے اور اس سے واضح ہو جاتا ہے کہ مرد اور عورت کی تخلیق نفسِ واحد سے ہے۔یعنی دونوں کی اصل ایک ہے ، پھر رتبے میں فرق کیوں ؟ رتبے کے فرق کو مکمل طور پر سمجھانے کے لیے سورۃ حجرات کی 13 ھویں آیت میں اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے  ’’اے لوگو ! ہم نے تمھیں تخلیق کیا ایک مرد اور ایک عورت سے اور تم کو مختلف قومیں اور خاندان بنایا تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کر سکو ۔ بے شک اللّٰہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ بلند کردار ہو‘‘۔

اس طرح اب بڑائی کا معیار بھی مقرر ہوگیا ۔ یعنی بڑائی صرف اور صرف کردار پر منحصر ہے لہٰذا اگر کوئی مرد صاحب کردار ہے تو وہ بلند مقام رکھتا ہے اور اگر ایک عورت زیادہ بلند کردار ہے تو پھر وہ عورت مردوں سے زیادہ بلند مقام رکھتی ہے ۔  صحیح بخاری شریف میں حضرت عمرؓ کا یہ قول نقل ہے ’’مکہ میں ہم لوگ عورتوں کو بالکل ہیچ سمجھتے تھے۔ مدینہ میں نسبتاً ان کی قدر تھی لیکن جب اسلام آیا اور اللہ نے ان کے بارے میں آیات نازل فرمائیں تو ہم کو ان کی قدر و منزلت معلوم ہوئی ‘‘ حضرت عمرؓ کے اس قول سے واضح ہے کہ زمانۂ جاہلیت میں عورت کا مقام کیا تھا ۔

اسلام نے کہیں بھی عورت کو کمتری کا طوق نہیں پہنایا بلکہ مساوات کا تصور اس قدر واضح کر دیا کہ قرآن میں جب بھی امت رسولﷺکو مخاطب کیا تو دونوں (مرد و عورت ) کو حکم دیا ’’اے لوگو‘‘اے لوگو !جو ایمان لائے ‘‘ کے القابات استعمال کیے گئے ۔ قرآن میں کہیں بھی ’’یعنی اے مرد نہیں کہاگیا‘‘۔ اگر کہیں تفصیلی ہدایات مقصود ہوئیں یا پسندیدہ لوگوں کی نشاندہی فرمائی گئی تو جہاں مسلمین کہا تو اس کے ساتھ مسلمات بھی کہا گیا اس طرح مومنین کے ساتھ مومنات، صادقین کے ساتھ صادقات، صابرین کے ساتھ صابرات اور صالحین کے ساتھ صالحات آیا ہے ۔

جنگِ خندق میں حضرت اسماء بنتِ ابوبکر ، حضرت اُم ابان ؓ، حضرت خولہ ؓ، حضرت ہند ہ ؓ اور حضرت جویرؓیہ کا بے جگری سے لڑنا تاریخ کا زرّیں باب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اشاعت دین، تبلیغ اور دوسرے اُمور مثلاً تجارت وغیرہ میں بھی خواتین کا کردار نہایت جامع ہے ۔ حضر ت علیؓ کی مشیر تجارت ایک خاتون شفا ء بنتِ عبداللّٰہ تھیں ۔ حضرت علی کی ہمشیر اُم ہانی ؓ نے فتح مکہ کے موقع پر ایک مشرک کو پناہ دی جسے آنحضرتﷺ نے منظور فرمایا۔

اس سے جہاں مسلمان خواتین کی سماجی حیثیت کا اندازہ ہوتا ہے وہاں یہ بھی واضح ہو جاتا ہے کہ آنحضرت نے خود عورت کے سیاسی تدبر پر مہر ثبت کر دی۔ الغرض اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے عورت کو قدرومنزلت عطا کی ہے۔ یقینا ضرورت اس امر کی ہے کہ آج کی عورت اپنے مقام اور مرتبے کو نہ صرف سمجھے بلکہ اس کی حفاظت بھی کرے اور اپنی صلاحیتوں سے ثابت کرے کہ وہ اپنی حدود کے اندر رہتے ہوئے ایک بہترین اور باعزت رول نبھا سکتی ہے۔ حضرت خدیجہؓ کی تجارت میں مہارت اور حضرت عائشہؓ کی تعلیم و تربیت میں خدمات آج بھی عورتوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

حبیب اشرف صبوحی | فکرو دانش

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 444

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 11, 2014 at 8:38pm

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 11, 2014 at 12:34pm

welcome ✿❤ Nabila ❤✿

sisoooo

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 10, 2014 at 8:38pm

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 10, 2014 at 8:38pm

thanks Aniqa

sure

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 10, 2014 at 8:37pm

thank u so much sis for appreciating 

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 9, 2014 at 10:08pm

keep it up ....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 9, 2014 at 10:08pm

good work .....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 9, 2014 at 10:08pm

awesome sharing ....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 9, 2014 at 10:07pm

so nice sharing.....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on July 9, 2014 at 10:07pm

well done ...

Latest Activity

NAGINA SHAHEEN replied to + M.Tariq Malik's discussion MTH603 Current Final Term Papers Fall 2019 (15 to 26 February 2020) & All Solved Past Papers, Solved MCQs & Helping Material in the group MTH603 Numerical Analysis
1 hour ago
NAGINA SHAHEEN joined + M.Tariq Malik's group
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + posted a discussion
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + replied to BS MATH's discussion My Question?
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + replied to BS MATH's discussion My Question?
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + replied to BS MATH's discussion My Question?
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + liked + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion Hold On...!
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + replied to +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion جھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے.. !
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
1 hour ago
+ ! ! ❥ρsүcнσ༄ ! ! + liked +!!!StRaNGeR!!! +'s discussion وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے
1 hour ago
+!!!StRaNGeR!!! + posted discussions
2 hours ago

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.