We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

***~~~!!! ,تین سوال‘ تین جواب ,اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کا دربار~~~***

***~~~!!! اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کا دربار !!!~~~***

اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کا دربار آراستہ ہے کہ
ایک رومی راہب (عبادت گزار) دربار میں حاضر ہوتا ہے اور کہتا ہے میرے ذہن میں چند سوالات ہیں کئی یہودیوں اور عیسائیوں سے میں نے اس کے جوابات طلب کیے لیکن مجھے کوئی مطمئن نہ کرسکا اب میں مسلمانوںکے پاس آیا ہوں۔
پہلا سوال یہ ہے کہ
خدا سے پہلے کون تھا‘
دوسرا سوال یہ ہے کہ
خدا کا رخ کس طرف ہے
اور تیسرا سوال
خدا اس وقت کیاکررہا ہے…؟؟؟

کسی نے بادشاہ سے کہا کہ
ان کا جواب صرف ایک شخص دے سکتا ہے جو کوفہ میں رہتا ہے۔ کوفہ کے اس نوجوان کو بلایا گیا
جو نعمان بن ثابت (امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) کے نام سے مشہور تھے۔
دربار خلافت میںہرشخص حیران تھا کہ رومی راہب کو یہ نوجوان کیا جواب دیتے ہیں۔
رومی راہب اس وقت بادشاہ کی بائیں جانب سراپا تکبر بنا بیٹھا تھا
کہ اسی اثناء میں کوفی نوجوان بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوئے
اور رومی راہب سے مخاطب ہوکر کہنے لگے کہ
اس وقت آپ سوال کرنے والے ہیں اور میں آپ کا جواب دینے والا ہوں۔
نہایت معذرت کے ساتھ عرض کرتاہوںکہ طلب کرنے والے کا یہ انداز نہیں ہوتا
کہ مانگنے والا نشست پر اطمینان سے بیٹھا رہے اور دینے والا کھڑا رہے۔
لہٰذاآپ اپنی نشست سے اتر کر میری جگہ کھڑے ہوجائیں رومی راہب اپنی جگہ چھوڑ کراترآیا
نوجوان نے باوقار انداز میں رومی راہب کی جگہ لیکر کہا
اب آپ اپنے سوالات دوہرائیں راہب نے اپنے سوالات دہرادئیے۔
آپ نے نہایت اطمینان کے ساتھ پہلے سوال کا جواب ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ
ایک سے دس تک گنتی کا شمارکرو راہب نے گنتی گننا شروع کردی
نوجوان نے کہا کہ
میں یہ جاننا چاہوں گا کہ ایک سے پہلے کیا ہے
راہب نے کہا کہ
یہ دیوانگی ہے ایک سے پہلے تو کچھ نہیں
نوجوان نے کہا کہ
یہ تمہارے پہلے سوال کا جواب ہے۔
پھر آپ نے درباریوں سے فرمایا کہ
ایک چراغ لاؤ اور اس کو جلاؤ چراغ لانے کے بعد جلایا گیا
تو آپ نے راہب سے پوچھا کہ
اس چراغ کا رخ کس طرف ہے
اس نے کہا کہ
اسکی روشنی تو چاروں طرف ہے اس کا رخ کسی ایک طرف نہیں
تو امام صاحب نے فرمایا
یہ تمہارے دوسرے سوال کا جواب ہے۔
تمہارا تیسرا سوال یہ تھا کہ
خدا اس وقت کیا کررہا ہے
تو اس کے جواب میں فرمایا کہ
کچھ دیر پہلے میرا خدا اس کام میں مصروف تھا کہ آپ جیسے معزز کو درباری نشست سے اتار کر فرش پر کھڑا کردیا اور کوفہ کے ایک عام نوجوان کو خلیفہ وقت کے برابر بیٹھنے کا اعزاز بخشا اور اب میرے رخدا کی مصروفیت یہ ےہ کہ اس نے روم کے عظیم دانشور کو ایک معمولی علم رکھنے والے طالب علم کے سامنے عاجز کردیا

 

 

Source: Mail

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 356

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Hasham CS(SIT) on September 3, 2014 at 10:10pm

nice one Answers

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 3, 2014 at 4:54pm

keep it up//

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 3, 2014 at 4:54pm

well done....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 3, 2014 at 4:54pm

good work...

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 3, 2014 at 4:54pm

nice sharing....

Comment by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 3, 2014 at 4:54pm

masaAllah...subhanAllah

Comment by on September 2, 2014 at 4:07pm

Khubsorit Sharing hai

Comment by on September 2, 2014 at 4:06pm

MashAllah

Comment by + "ἠaive Ҿnigma" on September 1, 2014 at 8:51pm

Approved by me 

© 2020   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.