We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

گلو بٹ کا نام اوکسفرڈ ڈکشنری میں...!!!


آپ کو شائد یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سانحہ ماڈل کے مشہور کردار گلو بٹ کا نام اوکسفرڈ ڈکشنری میں شامل کرلیا گیا ہے۔

لاہور میں رونما ہونے والے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ایک کردار گلوبٹ کی شہرت میں دن بدن مسلسل اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے اور اب بات آکسفورڈ ڈکشنری میں نام کے اندراج تک جا پہنچی ہے اور نام کے معنی بھی گلو بٹ کے کردار کی عکاسی کرتے دکھائی دیتے ہیں-

گلو بٹ کا نام اوکسفرڈ ڈکشنری میں شامل کیے جانے کونام کی مشہوری سے مشروط کیا گیا تھا اور اب جلد ہی ’’گلو‘‘ نام مڈکشنری کے نئے ایڈیشن میں شامل کر لیا جائے گا۔

نام کی شمولیت کا یہ فیصلہ متعدد پاکستانی شہریوں کے اوکسفرڈ ڈکشنری کی انتظامیہ سے رابطہ کیے جانے کے بعد کیا گیا ہے-دوسری جانب آوکسفرڈ ڈکشنری کے ماہرین نے ’’گلو‘‘ (GULLU) کے معنی ایسے روئیے کو دئیے ہیں جس میں اقتدار کے نشے میں کوئی شخص تھوڑ پھوڑ کرے اور ایسے رویئے کو ’گلو ازم‘ (GULLUISM) کا نام دیا گیا ہے۔

ڈکشنری میں شامل کیے جانے والے ’گلو ازم‘ کے لفظ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ ایسا رویہ ہے جو کہ ہر انسان میں موجود ہوتا ہے جس میں ہر شخص کسی نہ کسی کی سپورٹ سے ایسے کام کر جاتا ہے جو کہ اس کو نہیں کرنا چاہیئں اور ان کاموں سے معاشرے کو نقصان پہنچتا ہے۔

گلو بٹ کے رویئے سے دنیا بھر کے لیے ایک مثال قائم ہو گئی ہے جب کہ اسے عبرت کا نشان بھی بنا دیا گیا ہے اس لیے آئندہ جب بھی کوئی ایسی حرکت کرے گا تو اس کے اس فعل کو ’گلو ازم‘ کے نام سے پہچانا جائے گا۔
گلو بٹ کی توڑ پھوڑ پر پہلے ہی گوگل پلے اسٹور پر 20 سے زائد گیم سامنے آچکے ہیں ، ان گیمز کو 10ہزار بار سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا چکا ہے-

اب مستقبل قریب میں یورپ میں بھی کوئی اس طرح کی حرکت کا ارتکاب کرتا پایا گیا۔ تو اس کو گلوازم کہا جائے گا۔ اور حکومتی مبصرین اس پر یوں تبصرہ کریں گے ۔ کہ یورپ کو گلوازم GULLUISM سے پاک کرنا ۔حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ہاہاہا ہا۔۔ 

آپ کے خیال میں یہ خبر پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے یا
اس سے پاکستان کی شہرت میں اضافہ ہوگا۔ ؟
Source : Mail 


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 470

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on November 29, 2014 at 4:59pm

Sanober gul mzy ka hai na 

Comment by + cs619 on November 29, 2014 at 6:31am

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on November 29, 2014 at 3:46am

 @Ray+گلو بٹ کا نام اوکسفرڈ ڈکشنری میں شامل کیے جانے کونام کی مشہوری سے مشروط کیا گیا تھا اور اب جلد ہی ’’گلو‘‘ نام مڈکشنری کے نئے ایڈیشن میں شامل کر لیا جائے گا۔



Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on November 29, 2014 at 3:40am

 Ray+ they decided to ad this word and may b u will find in next addition so stay calm and w8..

Comment by Ray+ on November 29, 2014 at 2:27am

such word doesn't exist, please share correct source.

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on November 29, 2014 at 2:12am

Thanks for reading + คคשเรђ* 

Comment by + ą RaNi ❧* on November 29, 2014 at 1:26am

excelent.....

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.