We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

ساس کو زھر دینے کا طریقہ


کافی عرصہ پہلے کی بات ہے ایک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ رہتی تھی- بہت کم وقت میں ہی تبسم کو یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ وہ اپنی ساس کے ساتھ نہیں رہ سکتی- ان دونوں کی شخصیت بالکل مختلف تھی اور تبسم اپنی ساس کی بہت ساری عادتوں سے پریشان تھی- اس کی ساس ہر وقت تبسم پر طنز کرتی رہتی تھیں جو اسے بہت ناگوار گزرتا تھا- آہستہ آہستہ دن اور پھر ہفتے بیت گئے لیکن تبسم اور اس کی ساس کی تکرار ختم نہ ہوئی- ان تمام نااتفاقیوں نے گھر کا ماحول بہت خراب کردیا تھا جسکی وجہ سے تبسم کا شوہر بہت پریشان رہتا تھا- آخرکار تبسم نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اپنی ساس کا برا رویہ اور برداشت نہیں کریگی اور وہ اب ضرور کچھ نہ کچھ کرے گی-
تبسم اپنے پاپا کے ایک بہت اچھے دوست احمد انکل کے پاس گئی جو جڑی بوٹیاں بیچتے تھے- تبسم نے انھیں ساری کہانی بتائی اور ان سے کہا کہ وہ اس کو تھوڑا سا زہر دے دیں تاکہ ہمیشہ کے لئے یہ مسئلہ ختم ہوجائے- احمد انکل نے تھوڑی دیر کیلئے کچھ سوچا اور پھر کہا کہ تبسم میں اس مسئلے کو حل کرنے میں تمہاری مدد کرونگا لیکن تمہیں ویسا ہی کرنا ہوگا جیسا میں تمہیں کہوں گا- تبسم راضی ہوگئی- احمد انکل ایک کمرے میں گئے اور تھوڑی دیر بعد اپنے ہاتھ میں کچھ جڑی بوٹیاں لے کر لوٹے- انھوں نے تبسم کو کہا کہ تم اپنی ساس کو مارنے کیلئے فوری زہر استعمال نہیں کرسکتیں کیونکہ اسطرح سب تم پر شک کریں گے- اسلئے میں تمہیں یہ جڑی بوٹیاں دے رہا ہوں یہ آہستہ آہستہ انکے جسم میں زہر پھیلائیں گی- ہر روز تم کچھ اچھا پکانا اور پھر انھیں کھانا دیتے وقت اس میں یہ جڑی بوٹیاں ڈال دینا- اور ہاں اگر تم چاہتی ہو کہ کوئی تم پر شک نہ کرے کہ تم نے انھیں مارا ہے تو تمہیں یہ خیال رکھنا ہوگا کہ تمہارا رویہ انکے ساتھ بہت دوستانہ ہو- ان سے لڑائی مت کرنا، ہر بات ماننا اور انکے ساتھ ایک ملکہ کی طرح برتاؤ کرنا- تبسم یہ سب سن کر بہت خوش ہوئی، اس نے احمد انکل کا شکریہ ادا کیا اور جلدی سے گھر چلی گئی کیونکہ اب اسے اپنی ساس کو مارنے کا کام شروع کرنا تھا-
ہفتے گزر گئے اور پھر مہینے، تبسم روز کچھ اچھا پکا کر اپنی ساس کو خاص طور پر پیش کرتی تھی- اسے یاد تھا کہ احمد انکل نے اس سے کیا کہا تھا کہ اسے اپنے غصے پر قابو رکھنا ہے، اپنی ساس کی خدمت کرنی ہے اور ان کے ساتھ اپنی ماں جیسا برتاؤ کرنا ہے- چھ مہینے گزر گئے، گھر کا نقشہ تقریبا بدل چکا تھا- تبسم نے کوشش کرکے اپنے غصے پر قابو کرنا سیکھ لیا تھا، اب اکثر وہ اپنی ساس کی باتوں پر ناراض اور غصہ نہ ہوتی- چھ ماہ میں ایک بار بھی اسکا اپنی ساس سے جھگڑا نہیں ہوا تھا اور اب اسے وہ بہت اچھی لگنے لگی تھیں اور انکے ساتھ رہنا بھی آسان لگنے لگا تھا- اس کی ساس کا رویہ بھی اسکے ساتھ بہت بدل گیا تھا اور وہ بھی تبسم کو اپنی بیٹیوں کی طرح پیار کرنے لگیں تھیں- وہ اپنے سب دوستوں کے درمیان تبسم کی تعریفیں کرتی تھیں- تبسم اور اسکی ساس دونوں اب ایکدوسرے کو ماں بیٹی کی طرح سمجھنے لگے تھی- تبسم کا شوہر بھی یہ سب دیکھ کر بہت خوش تھا- ایک دن تبسم پھر احمد انکل کے پاس آئی- تبسم نے کہا کہ آپ مجھے طریقہ بتائیں کہ کیسے میں اپنی ساس کو اس زہر سے بچاؤں جو میں نے انہیں دیا ہے؟ وہ بہت بدل گئیں ہیں- میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں اور میں نہیں چاہتی کہ وہ اس زہر کی وجہ سے مر جائیں جو میں نے انھیں دیا ہے-
احمد انکل مسکرائے اور کہنے لگے کہ تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں- میں نے تمہیں زہر نہیں دیا تھا بلکہ جو جڑی بوٹیاں میں نے تمہیں دی تھیں وہ وٹامن کی تھیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہوجائے- زہر صرف تمہارے دماغ میں اور تمہارے روئیے میں تھا لیکن وہ سب تم نے اپنے پیار سے ختم کردیا-
ياد رکھيے ، ہمارا رويہ ، ہمارے الفاظ اور ہمارا لہجہ يہ فیصلہ کرتا ہے کہ دوسرے ہمارے ساتھ کيا رويہ اپناتے

ہيں..!!!

link

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 420

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + Aqib on June 19, 2015 at 11:41am

very nice sharing great

Comment by + خان آفریدی + on June 13, 2015 at 11:02am

AoA! +♥ ÁŔZỠỠ ♥ yi totky ajkl ki KURION ko na dsa kro... wrna swab apmko mlyga

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 6, 2015 at 5:27pm

Mania Malik right say.

Asal zahr to humry apny alfaz he hoty hain

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 6, 2015 at 5:25pm

Fazeel MCS agr asi koi tabsm hy b to khuda hdyat dy us ko

Comment by нαρρү cнαη∂α] •._.•´¯) on June 6, 2015 at 1:55pm

Comment by Mania Malik on June 5, 2015 at 3:33pm

 Absolutely right.... hmara lehja, hmary alfaz hi hmari shnakht hoty hein...!!!  

Comment by zohaib iftikhar on June 5, 2015 at 3:14pm

Great Post

Comment by +♥ ÁŔZỠỠ ♥ on June 4, 2015 at 7:52am

right say  Frozen Sea

Comment by Frozen Sea on June 3, 2015 at 9:26pm

agr hr sas aik jasi nh hoti to hr larki b aik jasi nh hoti 

nice sharing

Comment by Zaib RaJPuT on June 3, 2015 at 1:37pm

nice post,,, sudhar jao sb larkiyan,, har sas ik jaisi nh hti :P

Latest Activity

+!!! Alan Walker !!! liked Mani Siddiqui BS VIII's discussion Heavy Raining in Karachi
6 minutes ago
+!!! Alan Walker !!! liked + Ḱẚảḿḯ's discussion Dil
10 minutes ago
+ Ḱẚảḿḯ posted discussions
50 minutes ago
+ Ḱẚảḿḯ liked + Ḱẚảḿḯ's discussion Dil
52 minutes ago
+ Ḱẚảḿḯ replied to + Ḱẚảḿḯ's discussion Mohabbat
53 minutes ago
Muhammad Hamza Mehmood posted a status
"CS507 assignment no 3 salution needed"
1 hour ago
Binte Ahmed replied to Mani Siddiqui BS VIII's discussion Heavy Raining in Karachi
2 hours ago
Rosetta added a discussion to the group ENG201 Business and Technical English Writing
2 hours ago
Binte Ahmed liked Mani Siddiqui BS VIII's discussion Heavy Raining in Karachi
2 hours ago
Shanzay liked +!!! Alan Walker !!!'s discussion kya mai writer ban sakti hon
3 hours ago
Rabia Imran posted a status
"cs301 assingment no3 send me solution"
4 hours ago
Muhammad Bilal liked + ! ! ! ! ! ! CS619's discussion CS619 Project
4 hours ago

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.