We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے۔۔۔۔۔

ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثرشام کے وقتہ کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں..آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے...وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے...میں نے سلام دعا کی اور پوچھا.
"کیا لے لیا عرفان بھائی؟"
کہنے لگے .."کچھ نہیں حنیف بھائی! وہ چکن پیٹس تھے..اور جلیبیاں تھیں بیگم اور بچوں کے لئے"
میں نے ہنستے ہوئے کہا..."کیوں..آج کیا بھابھی نے کھانا نہیں پکایا"
کہنے لگے.."نہیں نہیں حنیف بھائی! یہ بات نہیں ہے...دراصل آج دفتر میں شام کے وقت کچھ بھوک لگی تھی تو ساتھیوں نے چکن پیٹس اور جلیبیاں منگوائیں ...میں نے وہاں کھائے تھے تو سوچا بیچاری گھر میں جو بیٹھی ہے وہ کہاں کھانے جائے گی..اس کے لئے بھی لے لوں... یہ تو مناسب نہ ہوا نہ کہ میں خود تو آفس میں جس چیز کا دل چاہے وہ کھالوں..اور بیوی بچوں سے کہوں کہ وہ جو گھر میں پکے صرف وہی کھائیں..."
میں حیرت سے ان کا منہ تکنے لگا ..کیوں کہ میں نے آج تک اس انداز سے نہ سوچا تھا..
میں نے کہا..."اس میں حرج ہی کیا ہے عرفان بھائی! آپ اگر دفتر میں کچھ کھاتے ہیں تو... بھئی بھابھی اور بچوں کو گھر میں جس چیز کا دل ہوگا کھاتے ہوں گے"
وہ کہنے لگے.."نہیں نہیں حنیف بھائی! وہ بیچاری تو اتنی سی چیز بھی ہوتی ہے میرے لئے الگ رکھتی ہے...یہاں تک کہ اڑوس پڑوس سے بھی اگر کسی کے گھر سے کوئی چیز آتی ہے تو اس میں سے پہلے میرا حصّہ رکھتی ہے..بعد میں بچوں کو دیتی ہے...اب یہ تو خود غرضی ہوئی نہ کہ میں وہاں دوستوں میں گل چھڑے اڑاؤں..."
میں نے حیرت سے کہا.."گل چھڑے اڑاؤں.... یہ چکن پیٹس... یہ جلیبیاں... یہ گل چھڑے اڑآنا ہے عرفان بھائی؟ اتنی معمولی سی چیزیں.."
وہ کہنے لگے..." کچھ بھی ہے حنیف بھائی! مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ آخرت میں کہیں میری اسی بات پر پکڑ نہ ہو کہ کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لائے تھے...خود دوستوں میں مزے کر رہے تھے اور وہ بیچاری گھر میں بیٹھی دال کھارہی تھی..."
میں حیرت سے انہیں دیکھتا رہا..اور وہ بولے جارہے تھے.."دیکھئے...ہم جو کسی کی بہن بیٹی بیاہ کے لاتے ہیں نا...وہ بھی ہماری طرح انسان ہوتی ہے..اسے بھی بھوک لگتی ہے...اس کی بھی خواہشات ہوتی ہیں...اس کا بھی دل کرتا ہے طرح طرح کی چیزیں کھانے کا.....پہنے اوڑھنے کا...گھومنے پھرنے کا...اسے گھر میں پرندوں کی طرح بند کردینا...اور دو وقت کی روٹی دے کے اترانا ...کہ بڑا تیر مارا...یہ انسانیت نہیں...یہ خود غرضی ہے...اور پھر ہم جیسا دوسرے کی بہن اور بیٹی کے ساتھ کرتے ہیں...وہی ہماری بہن اور بیٹی کے ساتھ ہوتا ہے"
ان کے آخری جملے نے مجھے ہلا کے رکھ دیا...میں نے تو آج تک اس انداز سے سوچا ہی نہیں تھا..
میں نے کہا..."آفرین ہے عرفان بھائی! آپ نے مجھے سوچنے کا ایک نیا زاویہ دیا..."
میں واپس پلٹا تو وہ بولے .."آپ کہاں جارہے ہیں؟"
میں نے کہا" آئسکریم لینے..........وہ آج دوپہر میں آفس

میں آئسکریم کھائی تھی"

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 201

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Ѽ Gracious Heart Ѽ on June 20, 2015 at 1:05pm

Thanks for appreciation :)

Comment by Ѽ Gracious Heart Ѽ on June 20, 2015 at 1:05pm

Thanks :) 

Comment by Baber Amin on June 20, 2015 at 11:04am

good

Comment by Grey:) on June 14, 2015 at 4:25pm

nice sharing

Comment by ѻἏўєѕḩḁ ѻ on June 7, 2015 at 12:28pm

gh ap bht achi batain share krti ho

Comment by Frozen Sea on June 7, 2015 at 5:36am

nice sharing

Latest Activity

+ !! SARAH joined + M.Tariq Malik's group
3 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" replied to + M.Tariq Malik's discussion دل میں منافقت رکھ کے زبان کا میٹھا بننا ہم کو نہیں آتا
29 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" liked + M.Tariq Malik's discussion دل میں منافقت رکھ کے زبان کا میٹھا بننا ہم کو نہیں آتا
29 minutes ago
M +S +K posted a status
"Guzraa Hai Mohabbat Mein Kuch Aesa Bhi Zamana, Rutha Hoon Agar Main Toh Manaya Hai Kisi Ne"
1 hour ago
M +S +K posted a status
"Woh Jo Apne Aap Ko Noor e Hoor Samajh Bethay Hain, Kaun Janta Tha Unhey Meri Mohabbat Se Pehle"
2 hours ago
M +S +K posted a status
"Ab Shayad Hee Koi Mohabbat Kare Mujhse, Meri Aankhon Mein Saaf Tum Nazar Aate Ho"
2 hours ago
M +S +K posted a status
"Tu Ne Toh Tark e Mohabbat Ki Kasam Khayi Thi, Kyun Teri Aankh Mujhe Dekh Kar Bhar Aayi Hai"
2 hours ago
M +S +K posted a status
"Sirf Aankhon Ko Dekh Kar Karlee Tum Se Mohabbat, Chor Diya Apne Muqaddar Ko Tere Naqaab Ke Peechay"
2 hours ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service