We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

کیا ھمارا "جذبہ ایمانی" صرف مردوں کے لیے رہ گیا ھے..؟؟؟

ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا.. لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رھا مگر کسی نے کچھ نہیں دیا.. بیچارہ رات کو ایک دکان کے باہر فٹ پاتھ پر گیا.. صبح آ کر لوگوں نے دیکھا تو وہ مر چکا تھا..
اب "اھل ایمان" کا "جذبہ ایمانی" بیدار ھوا..
بازار میں چندہ کیا گیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دیگیں چڑھا دی گئیں.. یہ منظر دیکھ کر ایک صاحب نے کہا.. " ظالمو ! اب دیگیں چڑھا رھے ھو.. اسے چند لقمے دے دیتے تو یہ یوں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر نا مرتا.."
پچھلے دنوں ایک تاجر نے ایک مزار پر دس لاکھ روپے مالیت کی چادر چڑھائی جب کہ مزار کے سامنے کے محلے میں درجنوں ایسے بچے گھوم رھے ھوتے ھیں جنہوں نے قمیض پہنی ھوتی ھے تو شلوار ندارد اور شلوار ھے تو قمیض نہی.. حضرت مجدد الف ثانی فرمایا کرتے تھے کہ تم جو چادریں قبر پر چڑھاتے ھو اس کے زندہ لوگ زیادہ حقدار ھیں..
ایک شخص رکے ھوئے بقایاجات کے لیے بیوی بچوں کے ساتھ مظاہرے کرتا رھا.. حکومت ٹس سے مس نا ھوئی.. تنگ آ کر اس نے خود سوزی کرلی تو دوسرے ہی روز ساری رقم ادا کر دی گئی.. اسی طرح ایک صاحب کے مکان پر قبضہ ھو گیا.. بڑی بھاگ دوڑ کی مگر کوئی سننے کو تیار نہی ھوا.. اسی دوران دفتر کی سیڑھیاں چڑھتے ھوئے اسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ھوا.. پولیس نے پھرتی دکھائی اور دوسرے ھی دن مکان سے قبضہ ختم کروا دیا..
فائدہ..؟؟؟
کیا اب اس مکان میں اس کا ھمزاد آ کر رھے گا..؟؟؟
کیا ھمارا "جذبہ ایمانی" صرف مردوں کے لیے رہ گیا ھے..؟؟؟
ایک منٹ کو رکیے اور آنکھیں بند کر کے اپنے ارد گرد معاشرے پر نظر دوڑائیں.. اپنے پڑوسیوں پر ' اپنے رشتےداروں پر ' جو آپ کی گلی میں ٹھیلے والا ھے اس پر ' جو ایک مزدور آپ کے محلے میں کام کر رہا ھے اس پر ' جو آپ کے ھاں یا اپ کے دفاتر میں چھوٹے ملازم ھیں ان پر..
یہ سب لوگ ھمارے کتنا قریب رھتے ھیں اور ھمیں معلوم بھی نہی ان کے ساتھ کیا کچھ بیت رھی ھے.. ھمیں اس لیے نہی معلوم کہ ھم ان کے قریب رھتے ھوئے بھی ان سے دور ھیں.. ھم نے کبھی ان کا احساس کیا ھی نہی.. کبھی ھم نے ان سے کچھ پوچھا بھی نہی بلکہ شائد ھمیں ان "چھوٹے" لوگوں سے بات کرتے ھوئے شرم آتی ھے..
کبھی کبھی مجھے حیرت ھوتی ھے کہ ھم "جوش ایمان" میں ایک ایک گلی میں تین تین چار چار مساجد بنا دیتے ھیں ' انھیں خوب سجا دیتے ھیں لیکن اسی گلی میں کئی غریب رات کو بھوکے سوتے ھیں ان کی طرف کوئی دھیان ہی نہی دیتا.. کسی بیمار کے پاس دوائی خریدنے کے لیے پیسے نہی ھوتے اس کی مدد کو کوئی "صاحب ایمان" آگے نہی آتا..
ھم سب کے ارد گرد ایسے ھزاروں لوگ موجود ھیں جو مجبور ھیں ' جو بےکس ھیں ' جو غریب ھیں ' جن پر ھم کبھی توجہ ہی نہی دیتے.. ان کو اپنے قریب کیجیے.. ان کی جو ممکن ھو مدد کیجیے.. اور جو آپ کے بس میں نہ بھی ھو تو دل جوئی کیجیے ان کی.. یہ کام ھم سب کو مل کر کرنا ھے..!!

https://www.facebook.com/peerekamil.pk/posts/934397006599895

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..

..How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 153

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by +paradise's wind on July 3, 2015 at 1:09pm

JazakAllah

Comment by مَلیکا ایمان on July 1, 2015 at 10:00am

Comment by +˚♥˚ Aήmσℓ εyèş ˚♥˚ on June 28, 2015 at 10:03am
well said..!!
Comment by +˚♥˚ Aήmσℓ εyèş ˚♥˚ on June 28, 2015 at 10:02am
well said..!!
Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on June 27, 2015 at 11:59pm

Almost same hai as i posted Jazba Imani...

Jazak Allah 

Comment by هدى on June 27, 2015 at 11:57pm

bht hi achi post,,, yh humary muashry ka bht hi bara almiah bn chuka hai.. insaan ki qadar tbhi krty hain jb wo chala jata hai ..
Jazk Allah Khair

Latest Activity

M +S +K updated their profile
10 minutes ago
Sharal Khan replied to Sharal Khan's discussion jag gumya ma :-p
24 minutes ago
Sharal Khan replied to Sharal Khan's discussion jab koi apko pgl .........
25 minutes ago
Sharal Khan replied to Sharal Khan's discussion jab koi apko pgl .........
25 minutes ago
Sharal Khan replied to Sharal Khan's discussion mudat bad............ ;-)
25 minutes ago
Sharal Khan commented on Sharal Khan's blog post ALLAH.........
27 minutes ago
M +S +K posted a status
"Ajab Saneha Hai Ke Itni Be Rukhi Ke Bawajood Bhi Woh Sang Dil, Mere Dil Mein Utarta Gaya, Mere Dil Se Nahi Utara"
32 minutes ago
M +S +K posted a status
"aina dekh apna sa munh le ke rah gaya sahab ko dil na dene pe kitna guroor tha"
33 minutes ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service