We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

چیختی تصویریں" کاش ہم باشعور ہو جائیں کہ آخر ایک الگ وطن حاصل کرنے کے لئے اتنی قربانیاں کیوں دی گئیں"

یہ نایاب تصاویر اگست 1947 (رمضان المبارک 1366 ھجری) کی ہیں جب پاکستان اور ہندوستان علیحدہ ہوئے تھے۔ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ ہو گا کہ ہمارے آباوَاجداد نے پاکستان کو کتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے۔ ان کا پاکستان کے لیے اتنی قربانیاں دینے کا مقصد ایک آزاد، خودمختار اسلامی ملک تھا جہاں اللہ اور اس کے رسولﷺ کی تعلیمات کے مطابق قوانین ہوں۔ مگر آج ہم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر جھنڈا لہرا کر، آتش بازی کر کے اور ایک دن کی سپیشل ٹی وی ٹرانسمیشن کے بعد سمجھتے ہیں کے ہم نے اپنے بزرگوں کی قربانیوں کا حق ادا کر دیا۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ان تصاویر کو صرف تصویر کے طور پہ نہ دیکھیں بلکہ ان کے پیچھے چھپی ہوئی کہانیوں کو بھی سمجھیں اور سوچیں کہ ہم کس طرح اپنے بزرگوں کی پاکستان کے لیئے دی ہوئی قربانیوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں؟ ۔ اور شہدائے پاکستان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا بھی کریں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کو اپنوں اور غیروں کے شر سے محفوظ فرمائے اور پاکستانیوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین۔

مؤدبانہ گزارش:
آزادی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے، جو اس نے ہمیں عطا کی ہے۔ آئے ہم عہد کرتے ہیں کہ اللہ تعالی کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر آتش بازی کر کے یا ڈھول دھمکا کر کے نہیں بلکہ اللہ تعالی کے حضور اس کی بندگی کرتے ہوئے شکرانے کے نوافل ادا کر کے کرتے ہیں۔ اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں امت مسلمہ کی خیر خواہی چاہنے والے عادل حکمران عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

An aged and abandoned Muslim couple and their grand children sitting by roadside on this arduous journey. Most probably old man in the picture is dying of exhaustion.

Over 10 million people were uprooted from their homeland and travelled on foot, bullock carts and trains to their promised new home

Mountbatten arrives at Delhi airport; received by Nehru and Liaquat Ali. March 25, 1947.

Muslim refugees travelling towards their newly-created homeland of Pakistan; note the new flag of the fledgling country

عام طور پر تو تصاویر کو "بولتی تصویریں" کا کیپشن دیا جاتا ہے، مگر میں ان تصاویر کو "چیختی تصویریں" کا کیپشن دوں گا۔ وہ تصویریں جن کی چیخیں آتش بازی، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر جھنڈے لگا کر ون ویلنگ کرتے ہوئے میوزک، ایک دن کی سپیشل ٹی وی ٹرانسمیشن، ہمارے نام نہاد لیڈروں کی پر جوش تقاریر کی آوازوں میں کہیں دب گیئں ہیں۔ کیا یہی آزادی حاصل کرنے کے لئے ہمارے آباؤاجداد نے اتنی قربانیاں دی تھیں؟؟؟ کاش ہم مَن کی آنکھوں سے ان تصاویر کو دیکھ سکیں، مَن کے کان ان تصاویر کے اندر چُھپی کہانیاں سُن سکیں۔۔۔ کاش ہم باشعور ہو جائیں کہ آخر ایک الگ وطن حاصل کرنے کے لئے اتنی قربانیاں کیوں دی گئیں۔۔۔ کیا مقصد تھا الگ وطن حاصل کرنے کا۔۔ ہم اُس مقصد میں کس حد تک کامیاب ہوئے ہیں۔۔ کیا ہم آزاد بھی ہیں؟؟

 


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 226

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Binte Ahmed on August 14, 2015 at 10:56pm

Comment by Binte Ahmed on August 14, 2015 at 10:56pm

thnx Sara Khan and SANA ..

Comment by + "ŜÃŇÃ (€X‿VU))+ on August 14, 2015 at 8:34pm

awesome sharing kiran siso .. un sab shahedon ki qurbanian kabi raigan nai ja sakti bas Allah pak hamen tofeq day ka hm bi waqt parny pa asi qurbanion se dareg na karen amen 

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on August 14, 2015 at 8:17pm

Superbb sharing.... Unlogo ki qurbanion ko made nzar rakhty hoy .. apny farz sy ghafil ni hona cahhey...
Allah sb pak main rehany walo ko smjhnay ki tofiq day aamen

Looking For Something? Search Here

Latest Activity

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.