We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

**-** اس تصویر کی حقیقت جان کر آپ کا ایمان مزید تازہ ہو جائے گا **-**

روم (نیوز ڈیسک) مجسمہ ساز انسانی مجسمے ہمیشہ سے بناتے آئے ہیں لیکن سن 79 عیسوی میں اٹلی کے ایک آتش فشاں نے زندہ انسانوں کو اپنے لاوے کی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں کئی صدیوں بعد ماہرین آثار قدیمہ کے سامنے وہ مجسمے آگئے کہ جوآتش فشاں کا شکار بننے والے انسانوں کے آخری لمحات کی درناک کہانی بیان کرتے ہیں۔

اٹلی میں موجودہ نیپلز کے علاقے میں آج سے تقریباً 19 صدیاں قبل ماﺅنٹ ویسوﺅیئس نامی آتش فشاں پھٹ پڑا اور آتشی راکھ تقریباً 20 میل کی بلندی تک فضا میں اٹھنے کے بعد قریبی شہروں پامپے اور ہیرکولینیم پر آگری۔ ہزاروں لوگ لاوے اور آتشی راکھ تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ صدیوں بعد جب ماہرین آثار قدیمہ نے بدقسمت شہروں کی کھدائی کی تو پتھروں کی 25 میٹر دبیز تہہ کے نیچے دبا ہوا شہر اور اس کے مکین مل گئے۔
 آتش فشاں کی ٹنوں کے حساب سے راکھ نے انسانوں کو زندہ درگور کردیا تھا۔ کوئی اپنے گھر میں راکھ تلے دب گیا تھا تو کوئی بازار میں خریداری کرتے ہوئے زندہ دفن ہوگیا تھا۔ دونوں شہروں کے گلیوں بازاروں، کھیتوں کھلیانوں اور سڑکوں چوراہوں پر دبنے والے ہزاروں انسان مجسموں کی صورت میں دریافت ہوئے۔ ان مجسموں کی صورت میں بدقسمت انسانوں کی قدرتی آفت سے بچنے کی آخری کوششیں اور ان کے دردناک تاثرات ہمیشہ کے لئے محفوظ ہوگئے تھے۔ اب ان مجسموں کو برباد شدہ شہروں کے دریافت ہونے والے گلی کوچوں میں ہی سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے اور انہیں دیکھنے والے دردناک تباہی کا نشانہ بننے والے انسانوں کو دیکھ کر حیرت، خوف اور دہشت سے مغلوب ہورہے ہیں۔قران پاک میں بھی اس قوم کا قصہ بیان کیا گیا ہے کہ اس پر عذاب نازل کیا گیا  .

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 223

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + tίtℓί ツ on September 1, 2015 at 9:23pm

ASTAGHFIRULLAH...

Comment by + Ḱẚảḿḯ on September 1, 2015 at 2:39am

ASTAGHFIRULLAH..

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service