We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

کیا زیادہ کیلے کھانے سے انسان مر سکتا ہے؟

کئی سالوں سے یہ نظریہ عام ہے کہ زیادہ کیلے کھانے سے انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے کیونکہ کیلوں میں موجود پوٹاشیم کی زیادتی انسانی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔

لاہور: (ویب ڈیسک) کیلے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پھل ہے جس میں وٹامنز اور معدنیات قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں، لیکن کیا آپ نے سوچا ہے کہ اس سے ہماری جان بھی جا سکتی ہے؟۔ اس خیال کو ایک مشہور شخص کارل پلنگٹن نے پھیلایا تھا۔ موصوف نے فرمایا تھا کہ اگر کوئی بھی شخص چھ سے زیادہ کیلے کھائے گا تو اس کی موت واقع ہو سکتی ہے۔ 
واضع رہے کہ کیلے میں قدرتی طور پر پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو ہمارے جسمانی نظام کیلئے بہت ہی اہم ہے۔ ایک جوان شخص کو ایک دن میں 3500 ملی گرام پوٹاشیم لینی چاہیے۔ ایک 125 گرام وزن کے کیلے میں 450 ملی گرام پوٹاشیم ہوتی ہے۔ یعنی ایک جوان شخص دن میں کم از کم ساڑھے سات کیلے کھا سکتا ہے۔ 
برطانی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن کے سینٹ جارج ہسپتال کی معالج کیتھرین کولنز کا کہنا ہے کہ ایک صحت مند شخص کے لئے کیلے نقصان دہ نہیں ہیں۔ پوٹاشیم ہمارے لئے بے حد اہم ہے کیونکہ اس سے نہ صرف ہمارے دل کی دھڑکن ٹھیک رہتی ہے بلکہ ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں بھی یہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم اگر اس کی مقدار بہت زیادہ یا بہت کم ہو جائے تو دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر گردے کے مرض میں مبتلا افراد کو ایسی خوراک سے دور رہنے کا کہا جاتا
ہے جس میں پوٹاشیم کی بڑی مقدار ہو۔

 

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 225

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by on October 9, 2015 at 4:03pm

sana next time thory khana

Comment by Sana Sunny ツ on October 8, 2015 at 10:21am

Hawwww.. :-\ 

Comment by on September 17, 2015 at 4:50pm

welcome fairy

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service