Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.


~~~~ کم عمر میں شادی کرنے کے حیران کن فوائد ~~~



لندن(نیوزڈیسک)گذشتہ کچھ عرصے سے یہ رواج چل نکلا ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی شادیاں درمیانی عمر میں کی جاتی ہیں،دونوں کی طرف یہ منطق پیش کی جاتی ہے کہ ہم کچھ بن جائیں اور پھر شادی کریں گے لیکن تب تک دیر ہوچکی ہوتی ہے اور دیر سے شادی کرنے کے مضمرات سامنے آنے لگتے ہیں۔آئیے آپ کو جلدشادی کرنے کے فوائد بتاتے ہیں۔

*اگر شادی جلدی کر ی جائے تو انسان میں توانائی زیادہ ہوتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ محنت سے یکسو ہوکر کام کرتا ہے اور ادھر اُدھر اس کا دھیان بھی نہیں بٹتا۔
*جلد شادی کی صورت میں بچے جلد ہوجاتے ہیں اور ابھی انسان جوان ہی ہوتا ہے جب اس کی اولاد بھی اس کے کندھے کے برابر آجاتی ہے۔اپنی درمیانی عمر میں اولاد کو جوان ہوتا دیکھ کر انسان بہت خوش رہتا ہے۔
*نوجوانی میں اولاد ہونے کی وجہ سے انسان ان کی بہتر پرورش کرپاتا ہے۔
*شادی کی وجہ سے ذمہ داریوں میں اضافہ ہوجاتا ہے اور انسان یکسوئی کے ساتھ محنت کرتا ہے اور اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے دن رات ایک کردیتا ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ ہر صورت میں اسے اپنے گھر کو چلانا ہے اور وہ اپنے کیریئر کی طرف بہتر طریقے سے توجہ دے پاتا ہے۔

*ازدواجی تعلقات میں جنسی عمل کا بہت زیادہ عمل دخل ہے،اگر دیر سے شادی کی جائے تو وقت گزرنے کے ساتھ جنسی طاقت میں کمی آتی ہے اور شادی شدہ زندگی بُری طرح متاثرہوتی ہے لیکن جلد شادی کی صورت میں ایسے مسائل پیدا نہیں ہوتے۔

Views: 462

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Mujahid Francis on November 17, 2015 at 6:16pm

Give him degree for his nice research but someone ask him in the age of 22 you dont how get responsibility 

Comment by Mujahid Francis on November 17, 2015 at 6:14pm

Comment by + خان آفریدی + on November 6, 2015 at 11:03pm

hahahah! kaka dir kha ....

Comment by +Shakeel Ahmad on October 24, 2015 at 12:19am

Comment by + خان آفریدی + on October 17, 2015 at 6:16pm

Dir Kha .... zbrdst 

Comment by вαкнтαωαя on October 15, 2015 at 12:55pm

¬ ȻƲτε ßΘϓ ¬  apko krni ha to krn men ni klni 

Comment by вαкнтαωαя on October 13, 2015 at 5:05pm

thanks for information 

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service