We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>


Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

سودی عرب کا ایک قبرستان

۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جاے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھودائ کی گی تو وہاں بدبو کے بجاے خشبو محسوس ہونے لگی مزدوروں نے کمپنی کو خبر دی اور انھوں نے محکمہ اموات کو اور دوسروں ادروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب لوگ جمع ہوگے تو کام دوبارہ شروع کیا گیا زمیین کی مٹی انتہا نرم تھی اور اسمیں کافور اور مشک کی خشبو ملی ہوی تھی پھر ایک میت ملی جسکا کفن ویسے کا ویسا تھا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چل رہا اج سے تیس سال پہلے دفن کیا گیا تھا خیر قبر سے نکالا گیا تو مردہ کا چہرہ کھولا گیا تو وہ تروتازہ جیسے ابھی ہی مرا ہوا ہو گاوں کے لوگوں نے پہچنا یہ فلاں کا بیٹا ہے۔ وہ شخص بہت ضیف تھا چل پھر نہیں سکتا جنازہ اسکے گھر لے جایا گیا
باپ کو دیدار کریا گیا اسنے نے شکر کرتے ہوے کہا تیری قدرت تیس سال پہلے جنازہ نکلا اور تیس سال پھر اسی حالت میں گھر لاکر مجھے دیدار کرایا گیا تیری قدرت کا کیا کہنا اور روتا جارہا تھا اور یہ منظر نے سب کی انکھیں نم کردی
پھر اسکی اجازت سے دوسرے قبرستان میں دفن کیا گیا
پھر باپ سے پوچھا گیا تیرے بیٹے کے وہ کونسے عمل تھے ؟
باپ نے جواب دیا میرا بیٹا الله سے بہت محبت کرتا ہے پہلی صفت میں نماز پڑھتا تھا کوی ایسی صبع نہ گزری تھی جب میں نے فجر کی آواز دی اور میں نے اسکو جاگا ہوا نہ پایا کبھی کبھی تو وہ اذان سے پہلے ہی مسجد چلا جاتا تھا کوی نماز قضاء نہیں کرتا تھا
اور تو مجھے کچھ پتہ نہیں ہے
وہ کچھ کرتا ہو
قران میں الله نے فرمایا جو الله سے محبت کرتا ہے الله بھی ان سے محبت کرتا ہے
اور الله نے بتایا اے بندے میں میں نے تیری محبت کو قبول کیا تجھ کو کیڑوں کی خوار اک نہیں بنایا
نماز تو ہم سے بہت لوگ پڑتے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت کم لوگ کرتے ہیں
محبت تو            

 سب کرتے ہیں مگر محبت کا ثبوت بہت کم لوگ دیتے ہونگے

Share This With Friends......

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue


..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


Views: 356

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by yasiry (Bs C/S) on March 31, 2016 at 1:08am

bohat achy .Allah humsab ko namaz qayem kerny ki tufeeq dy.

Comment by +"Megha butt" on March 26, 2016 at 6:51am

نماز تو ہممیں سے بہت لوگ پڑتے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت کم لوگ کرتے ہیں
RIGHT 

Comment by Ibrahim Sher Mohammed on March 25, 2016 at 11:18pm

oh hello mein saudi mein rehta hoon aysa kuch nahi hoa Just dont belive what the people say.

Latest Activity

Profile IconJawwad Haider, Zuwa Malik, Ghazanfar Ali and 4 more joined Virtual University of Pakistan
26 minutes ago
Anu maik mcs2 updated their profile
1 hour ago
Imii khan posted a status
"Work hard in silence let your success be your noise"
2 hours ago
sara updated their profile
2 hours ago
Imii khan posted a status
"Best lesson I have learned in life came from the worst feeling I ever felt in life"
2 hours ago
+ " Go to HEll updated their profile
3 hours ago
+ " Go to HEll replied to + " Go to HEll's discussion Lets celebrate the birthday of our sariyal boongy member Timbaktu.....
3 hours ago
+ 彡JK彡 B.ED 1.5 ❤️ replied to + Տҽհɑɾ Ƙհɑղ +'s discussion !...منافقوں کی بستی میں اپنا بسیرا ہے
3 hours ago

Study Corner For DigiSkills Students

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service