We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

بسم الله الرحمن الرحیم
سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے اور اللہ تعالیٰ تمام انبیاء اور رسولوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔اما بعد
اکثر لوگ روزہ رکھنے کی غلط نیت کرتے ہیں -
جیسے نماز میں زبان سے نیت کرنے کی بدعت ایجاد کی گئی بلکل اسی طرح روزہ رکھنے کی نیت بھی ایجاد کی گئی -
"و بصوم غد نویت من شھر رمضان "
"اور میں ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کرتا ہوں "
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ نیت "میڈ-ان -پاکستان ،انڈیا " ہے -اس کی احادیث سے دور دور تک کوئی اصل نہیں -
نیت دل کے ارادے کا نام ہے جو رمضان کے چاند دیکھنے کے بعد ہی شروع ہو جاتا ہے یا پھر سحری کے لئے جاگنے سے -
اس بدعت کا رد اس کے الفاظ سے بھی ہو جاتا ہے -
اسلامی تاریخ مغرب سے شروع ہو چکی ہوتی ہے تو کل کیوں ؟؟؟
یعنی كيا عجيب بات ﮨﮯ ﮐﮧ نيت بھی وه جو كل ﮐﮯ روز ﮯکی ہو -یعنی جس دن روزه رکها اس دن کی نیت نہیں بلکہ کل ﮐﮯ روز ﮯ کی نیت_ اور اگر رمضان کا آ خری روزه ہو اور اہل بدعت ﯾﮧ نیت کر ﯿﮟ ﮐﮧ " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ رمضان ﮐﮯ کل ﮐﮯ روز ﮯ کی نیت کی " مطلب کل عید کا دن ﮨﮯ اور عید ﮐﮯ دن اہل بدعت روزہ رکھنے
کی نیت کر ر ﮨﮯ ﮨﯿﮟ ???
جس طرح نماز کے لئے زبان سے نیت کرنا بدعت ہے بلکل اسی طرح روزہ کی نیت بھی زبان سے کرنا بدعت ہے -
نیت دل کے ارادے کا نام ہے - اس لئے دل سے نیت کرنا کافی ہے -
سنّت رسول الله سے ایسی کوئی دعا ثابت نہیں ہے -
ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ........ ﺍﻭﺭ صرف ﺻﺤﯿﺢ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﭘﺮ
ﻋﻤﻞ ﮐﺮﯾﮟ
اللہ تعالی سب کو توفیق عطا فرمائے اور روزے اورراتوں کا قیام اورسب اعمال صالحہ قبول فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔
واللہ اعلم .


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 771

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Muslim Sohaib on June 21, 2016 at 8:05am
#Zohaib_iftikhar
جناب آپ نے نیت تو پچھلے روز سحری کو ہی کر لی کل کے روزے کی اب چند نظر آئے یا نہ آپ نے تو نیت پچھلی سحری میں ہی کر لی . آپ بات کو غور سے سمجھو
Comment by zohaib iftikhar on June 19, 2016 at 9:03am

Bhai jan eid waly din nahi zara ghor fermain neeyat darhaqeeqat rat ko soty huaye ki jati hai ...or jis rat chand nazar aa jaye tab neeyat kaisi....

Comment by khushi on June 19, 2016 at 12:21am

True. 

JazakAllahu Khair.

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.