We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

خواتین ضرور پڑھیں

کچھ عرصہ پہلے امریکا میں ریسکیو 911 کو ایک فون کال موصول ہوئی. پہلے تو آپریٹر نے اسے کوئی مذاق سمجھا مگر جلد ہی اس کو اندازہ ہو گیا کہ مسلہ سنگین ہے. کال کرنے والی خاتون کا شوہر جو کہ ایک جرائم پیشہ شخص تھا. پستول تھامے نشے میں دھت اس کو قتل کرنے کے در پے تھا مگر خاتون نے مزاحمت کرنے کی بجاۓ اس بات پر آمادہ کیا کیا کہ وہ اس کے لئے پیزا آرڈر کر رہی ہے. خاتون کالر اور پولیس آپریٹر کی گفتگو ملاحضہ کیجیے اور جانیے کہ خواتین خدانخواستہ ایسی کسی ناگہانی صورتحال سے کس طرح نمٹ سکتی ہیں

پولیس: ہیلو ریسکیو 911 
خاتون: جی مجھے ایک پیزا آرڈر کرنا ہے 
پولیس: اوہ تو آپ مزاق کے موڈ میں ہیں 
خاتون: جی نہیں مجھے ایک لارج پیزا آرڈر کرنا ہے 
پولیس: دیکھیں میڈم ہمارا وقت بہت قیمتی ہے اگر آپکو کوئی ایمرجنسی ہے تو بات کریں ورنہ فون رکھ دیں 
خاتون: جی ہاں
پولیس: کیا آپکو کوئی ایمرجنسی ہے؟ 
خاتون: جی
پولیس: آپکی زندگی خطرے میں ہے؟
خاتون: جی
پولیس: ان کی تعداد کتنی ہے؟ 
خاتون: جی "ایک" کوک کی بوتل بھی چاہے
پولیس: اچھا وہ ایک ہے؟
خاتون: جی 
پولیس: اس کے پاس اسلحہ ہے؟
خاتون: جی ہاں ....... اس پر تندوری چکن کی ٹاپ ان ہونی چاہے
پولیس: اپنا ایڈریس لکھوائیں 
خاتون اپنا پتا لکھواتی ہے 
پولیس: کیا آپ پولیس کے آنے تک فون پر رک سکتی ہیں؟
خاتون: نو تھینکس بائی

تھوڑی دیر کے بعد دروازے پر دستک ہوتی ہے اور آواز آتی ہے پیزا ڈلیوری سروس....... اور مذکورہ شخص جیسے ہی دروازہ کھولتا ہے درجن بھر مسلح پولیس اہلکار اس کو اسی وقت دھر لیتے ہیں. 
اس خاتون کی زندگی اس کی حاضر دماغی سے بچ گی اور اس فون کو رسیو کرنے والی خاتون پولیس افسر کو بھی انعام دیا گیا کہ اس نے ایسے سوال پوچھے کے جن کا جواب زیادہ تر ہاں یا نا میں دیا جاۓ تا کہ قریب بیٹھے شخص کو شک نہ ہو سکے کہ کیا بات ہو رہی ہے.

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 160

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Latest Activity

Today Top Members 

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.