+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution |
+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More |
دلوں کا دھندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ ﺩﻭ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﯾﮏ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻄﻦ ﺳﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﻮ.
ﺑﺎﻗﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ. ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺷﻦ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ. ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
ﺍﻧﺪﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ.
مرد جب کسی خوبصورت لڑکی کو دیکھتا ہے تو اس کے جسم کے ایک حصے پر فوراً اس کے اثرات پڑتے ہیں ، جی ہاں آپ صحیح سمجھے "دل" کی بات کر رہا تھا لیکن اگر مرد کسی لڑکی کو دیکھے بغیر انٹرنیٹ پر بات کرے تو لفظوں کے اثرات دل پر پڑتے ہیں، انٹرنیٹ ایک ایسی دنیا ہے جہاں ایک شرابی خود کو پارسا بنا سکتا ہے، زانی ایک شریف انسان بن سکتا ہے، غرض کوئی نہیں جان پاتا کہ دوسری طرف بیٹھا انسان کیسا ہے، مہنگائی کے اس دور میں جہاں شادیاں کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے وہاں لڑکیوں اور لڑکوں میں بھی ایک تبدیلی یہ آئی کہ محبت کی ریشو میں اضافہ ہوگیا ،پہلے کچھ لوگوں کو محبت ہوتی تھی لیکن اب چند ہی لوگ ہوں گے جن کی کوئی گرل فرینڈ ، یا بوائے فرینڈ نہیں ہے، انٹرنیٹ نے جہاں لوگوں کو قریب کیا وہاں فلرٹ، دھوکہ بھی زیادہ ہوگیا ، اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لڑکیاں ، لڑکوں کی چکنی چپڑی باتوں میں آکر دل دے بیٹھتی ہیں وعدہ، لالچ، فوری نتیجہ و آسانی یہ وہ حسین خواب ہیں جن کو دھوکہ دینے والے ہمیشہ استعمال کرتے ہیں.کہیں جھوٹی محبت اور شادی کا وعدہ کر کے نا جائز تعلقات بنانا اور جب دل پوری طرح بے قابو ہو جاتا ہے تو لڑکا کسی اور لڑکی کے ساتھ شروع ہوجاتا ہے اور لڑکی محبت کو دھوکہ سمجھ کر ساری زندگی مرد کو طعنے دیتی رہتی ہے اور اپنی زندگی خراب کردیتی ہے، ایسا بھی ہوتا ہے کہ لڑکیاں اپنی عزت ہی گنوا بیٹھتی ہیں اور بعد میں پچھتاتی ہیں، آجکل موبائل میں ایسے سافٹ ویئرز انسٹال ہیں کہ ہر کال ریکارڈ ہو جاتی ہے، جب ہم ویڈیو کیمرے سے بات کرتے ہیں تو ویڈیو ریکارڈ ہو جاتی ہے ، نوجوان لڑکیاں محبت میں اپنا سب کچھ وار دیتی ہیں اور لڑکے پھر انہیں بلیک میل کرتے پھرتے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ غلطیاں ہو جاتی ہیں لیکن اگر ایسی ہی غلطیوں کا مرد ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اس لئے لڑکیوں کو مردوں کی نسبت بہت احتیاط سے کام لینا چاہیئے ، مرد کسی لڑکی کی عزت لوٹ بھی لے تو بھی معاشرہ اسے جینے دے دیتا ہے لیکن جس لڑکی کی عزت لٹتی ہے معاشرہ اسے جیتے جی مار دیتا ہے یہ اور بات ہے کہ لڑکی کا قصور نہیں ہوتا، یہ معاشرہ ہمیشہ عورت کو ہی قصور وار ٹھہراتا ہے ، اس لئے لڑکیوں کو اپنا تعلق سوچ سمجھ کر بنانا چاہیئے ، چاہے دوست ہو یا محبوب ہو ،،،، ایک بار عزت چلی گئی تو پھر لوٹ کر نہیں آئے گی،،
بَلَىٰ مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَأَحَاطَتْ بِهِ خَطِيئَتُهُ فَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
81: ہاں جو برے کام کرے، اور اس کے گناہ (ہر طرف سے) گھیر لیں تو ایسے لوگ دوزخ (میں جانے) والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں (جلتے) رہیں گے
الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذَٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
3: بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا اور یہ (یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا) مومنوں پر حرام ہے
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
26: ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے۔ اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے۔ اور پاک مرد پاک عورتوں کے لئے۔ یہ (پاک لوگ) ان (بدگویوں) کی باتوں سے بری ہیں (اور) ان کے لئے بخشش اور نیک روزی ہے
جسم کے زخم بھر جاتے ہیں لیکن روح کے گھاؤ بہت مشکل سے بھرتے ہیں اور بہت وقت لے جاتے ہیں اور اس بربادی کی یادیں سدا عورت کے ساتھ رہتی ہیں جس کی وجہ سے عورت اپنے شوہر سے وفادار نہیں ہو پاتی . . . اور شوہر عورت کی زندگی میں اس صدا بہار کی طرح آتا ہے جسے جلد یا بدیر آنا ہی ہوتا ہے کہ جس کے ساتھ عورت کا جوڑا اس کے دنیا میں آنے سے پہلے آسمانوں پر لکھا جا چکا ہے، جو الله کے حکم سے ہونا ہی ہے-
اس صدا بہار کا انتظار ذرا کٹھن ضرور ہوتا ہے لیکن یہ اپنے ساتھ آبادی سکون اور محبّت لے کر آتا ہے- اسی لئے لڑکی کو کوشش کرنی چاہیے کے وہ اس انتظار سے سکھ پیدا کر سکے . . .
والدین نہ تم پے کوئی زور دیتے ہیں نہ تم پے نظر رکھتے ہیں- وہ بس تم پے اعتماد کرتے ہیں اور تمھیں آزادی بھی دیتے ہیں . . . کیوں کے نہ تو تم جاہل ہو اور نہ ہی غلام
، تمھیں اپنے والدین کے اتماد اور عزت کا بھرم رکھنا چاہیے،
اسی لئے طوفان سے آشنائی میں تمہارا بھلا ہے یا پھر بہار کے انتظار میں . . . یہ فیصلہ لڑکیوں نے کرنا ہے اور اس اعتبار کے کھیل میں تمہارا اور تمہارے والدین کی تربیت کا بھی امتحان ہوتا ہے-
اب یہ آپ لڑکیوں اور لڑکوں کا کام ہیں فریب والی جھوٹی محبّت کو اپنا کر گندے مرد اور گندی عورتیں چننی ہیں یا الله کا کہنا مان کر نماز اور صبر سے اس سے مدد کے ساتھ پاک ساتھی لینا ہے تا کے کل کو اپ کی اولاد بھی ہو گی کل کو وو بھی یہی کرے گی جیسا آپ نے ناجائز کیا کسی سے اب آپ کو سوچنا ہیں
بہت ﺳﮯ ﺩﮐﮫ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ لکھے ہوتے ﮨﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ہیں - بعض ﺳﭽﺎﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ وہ چاہے ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﻟﮕﯿﮟ مگر ہمیں ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﻧﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ہر وقت ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ترس کھاتا رہے اپنی زندگی ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﮯ بارے میں ﺳﻮﭼﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺩﮐﮫ ﺍﺱ پر حاوی ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ کی زندگی ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺍٓﺗﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ تو وہ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ نہیں ﭘﺎﺗﺎ۔۔
+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)
+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)
+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?) + Click Here To Join (Our facebook study Group)Tags:
© 2021 Created by + M.Tariq Malik.
Powered by
Promote Us | Report an Issue | Privacy Policy | Terms of Service
We are user-generated contents site. All product, videos, pictures & others contents on site don't seem to be beneath our Copyrights & belong to their respected owners & freely available on public domains. We believe in Our Policy & do according to them. If Any content is offensive in your Copyrights then please email at m.tariqmalik@gmail.com Page with copyright detail & We will happy to remove it immediately.
Management: Admins ::: Moderators
Awards Badges List | Moderators Group
All Members | Featured Members | Top Reputation Members | Angels Members | Intellectual Members | Criteria for Selection
Become a Team Member | Safety Guidelines for New | Site FAQ & Rules | Safety Matters | Online Safety | Rules For Blog Post
You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!
Join Virtual University of Pakistan