We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ک کتے کی یہ عادت بن گئی کہ وہ جب بھی گھر سے باہر نکلتا، لوگوں کو تنگ کرتا رہتا۔

ایک کتے کی یہ عادت بن گئی کہ وہ جب بھی گھر سے باہر نکلتا، لوگوں کو تنگ کرتا رہتا۔


کبھی بچوں سے کھانے کی چیزیں چھین لیتا، کبھی بوڑھی عورتوں کے پیچھے پڑجاتا تو کبھی کسی کو کاٹ لیتا۔سب لوگ اس کتے سے بہت پریشان تھے۔ وہ اس کے مالک کے پاس چلے آتے اور شکایت کرتے۔ مالک نے آخر 
ایک ترکیب سوچی۔

اس نے کتے کے گلے میں ایک گھنٹی باندھ دی۔ کتا، جہاں کہیں بھی جاتا، اس کے آنے کی خبر سب کو ہوجاتی اوروہ اس کے رستے سے الگ ہوجاتے۔

لوگوں کا اس طرح اس کے راستے سے الگ ہونا اوراس سے بچ بچ کر رہنا، کتنے کو بہت اچھا لگنے لگا۔ وہ سوچنے لگا کہ جیسے وہ کوئی اہم اور خاص قسم کا کتا بن گیا ہے۔ جب اس کے گلے میں پڑی گھنٹی بجتی تو وہ گردن اکڑاکر، بڑی شان سے چلنے لگتا۔

ایک دن اس کی ملاقات ایک کتیا سے ہوئی۔ وہ اس سے کہنے لگا:۔

’’دیکھا، لوگ کس قدر مجھ سے ڈرتے ہیں۔۔۔ میں ایک شان والا کتاہوں۔۔۔!‘‘

یہ سن کر کتیا نے کہا۔

لوگ تم سے ڈرتے نہیں بلکہ تمہاری گندی حرکتوں کی وجہ سے تم سے دور رہتے ہیں۔۔۔ اور یہ گھنٹی جو تمہاری گلے میں ہے، تمہاری انہی گندی حرکتوں کی وجہ سے ڈالی گئی ہے۔ تم خواہ مخواہ اس پر اتراتے پھرتے ہو۔۔۔‘‘


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 217

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + Ansab Ch on September 22, 2016 at 12:36am

گندی حرکتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹی شان چاہیے

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.