.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com?Search Here

موجودہ معاشرے "عزیز مصر کی بیوی " نایاب نہیں ......
اے وقت کے یوسف اپنی عزت بچا .......
ہمیشہ صرف مرد غلط نہیں ہوتا ، ہمیشہ صرف عورت معصوم نہیں ہوتی.
یہ جس مرد کا تعارف مجھے سوشل میڈیا پر ہوا ہے وہ میرے ناپختہ خیالات میں ایک خوفناک بلا ہے ، ایک بھیڑیا ہے ،خون چوسنے والا کوئی
بدتر وئمپائیر ، ڈریکولا ہے. یوں جیسے سامنے آنے والی ہر لڑکی کو نوچنے کهسوٹنے کے لیے مدت سے منتظر ہے ابھی لڑکی نظر آئی اور اس گدھ نے دبوچ لی ..........
مگر حقیقی زندگی میں ایسا نہیں ہے . والد صاحب کی شکل میں حلم، حکمت زہانت اور صبر کے پیکر کو دیکھا ، معصوم بھائی دیکھے، چچا، ماموں ، خالو، کزنز ہر ہر رشتے میں نظر آنے والا مرد سو عیب رکھنے کے باوجود عورت کی عزت کرنے والا ہی نظر آیا.
یہ تو رشتہ دار ہوگئے شاید میں جانبداری سے کام لے رہی ہوں. مگر کئی سفر ، کئی راستے، کئی مقامات پر کسی نہ کسی طرح صنف کرخت سے سامنا ہو ہی جاتا ہے. مگر پھر یہ بھیڑیا نما مرد مجھے نظر کیوں نہیں آئے . اور ہم میں سے اکثریت عورتوں کو وہ نہیں نظر آتے. درحقیقت مرد کی اتنی جرآت ہی نہیں کہ وہ کسی عورت کی عزت تک پہنچے . یہ چور دروازے خود عورت کھولتی ہے پھر ڈاکہ زنی پر واویلا مچاتی ہے. تو کیا لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ شیر گوشت کھانا چھوڑ دے ؟ ایسا تو ممکن نہیں .
چٹکی بھر مردوں کی طینت عیاش ہوتی ہے . اکثریت شرفاء کی ہے.
مگر کچھ عورتیں. ...... دس روپے کرایہ نہیں دیتی کنڈیکٹر کو ہنس کر دیکھ لیتی ہیں. عیاشی کے لیے انکا کوئی سٹینڈرڈ ہی نہیں معاشرہ میں دس روپے سے دس لاکهہ تک بکنے والی یہی عورت ہی ہے ناں ؟؟؟
کہیں وعدوں پہ بک گئی ، کہیں باتوں پہ بک گئی ، کہیں خوبصورتی پر ، کہیں خوب صورت پر کہیں فیملی سٹیٹس پر...........
معاف کیجئے وہ ڈری سہمی گذشتہ صدیوں کی دبو سی لڑکیاں موجودہ دور میں کمیاب ہیں.
یقیناً سب لڑکیوں کی بات نہیں ہے اور یقیناً سب مردوں کی بھی بات نہیں ہے.

This Content Originally Published by a member of VU Students.

Views: 78

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + Nayab on March 4, 2017 at 2:37pm

thnxxx humaa

Comment by Huma on March 2, 2017 at 2:34pm
Right
Nice post
Comment by + Nayab on March 2, 2017 at 2:23pm

Thnxxx

Comment by + Nayab on March 2, 2017 at 2:23pm

Thnxxx sensii

Comment by شیراز on March 2, 2017 at 12:43pm

Great post,,

Comment by + sensii(desert princess) on March 1, 2017 at 6:40pm

yeshhhhhhhhhhhhhhhhh  right

great discussion naboo

Latest Activity

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Study

Other Universities/Colleges/Schools Help

+ More Categorizes

© 2017   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service