We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

انسان کو اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ جو بھی کرتا ہے ہمارے بھلے کے لیے کرتا ہے۔

ہے ۔میں آپ سے یہ فیصلہ لینے آیاہوں ۔ وقت کم ہے آپ کو فوراً فیصلہ کرنا ہوگا ۔اس اسٹوڈنٹ کے پاس مواقفت کے سوا کوئی چارہ نہیں تہا ۔ فوری طور پر آپریشن ہوا اور گردے کو نکال کر لیباٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھیجوا دیا گیا۔2,3 دن گزرے۔سٹوڈنٹ ابھی تک اپنے بیڈ پر ہی تھا کہ وہ ڈاکٹر جس نے لڑکے کا آپریشن کیا تھا ، مسکراتاہوا اس کے پاس آیا ۔ ڈاکٹر نے کہا کہ کیا کبھی تم نے قضا و قدر کے بارے میں سنا ہے؟ اسٹوڈنٹ نے کہا یہ تو درست ہے ہم قضا و قدر پر یقین رکھتے ہیں لیکن میرا نقصان کچھ زیادہ ہوچکا ہے۔ ڈاکٹر کہنے لگا میں نے بھی تمہاری طرح قضاو قدر کو سن رکھا تھا مگر جب ہم نے تمہارا معاملہ دیکھا تو مجھے قضا وقدر پر اور زیادہ یقین ہو گیا ہے ۔پھر اس نے بتایا کہ جب ہم نے تمھارا گردہ نکالا تو لیباٹری میں اسے ٹیسٹ کے لیے بھیجوایا۔جب اسے ٹیسٹ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ گردے میں کینسر کا آغاز ہو چکا ہے۔ میڈیکل میں اس قسم کے کینسر کا علم کافی عرصے بعد ہوتا ہے اس وقت علاج نا ممکن ہوتا ہے ۔ اور مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ تم بہت خوش قسمت ہو کہ گردے کے کینسر کا بالکل ابتدائی اسٹیج پر علم ہوگیا۔ اور تمہیں کینسر زدہ گردے سے نجات مل گئی ۔ دیکھو بیٹا ! گاڑی نے تمہیں اسی جگہ ٹکر ماری جہاں پر کینسر تھا ۔ اللہ تعالی تمھیں دوبارہ زندگی دینا چاہتا تھا۔ بلا شبہ یہ قضا و قدر تھی کہ تم اس بلڈنگ کے نیچے کھڑے ہوئے اور پھر گاڑی نے اتنے سارے لڑکوں میں صرف تمہیں ٹکر ماری۔یاد رکھو..! اللہ تعالی اپنے بندوں کے ساتھ ماں باپ سے بھی کہیں زیادہ مہربان ہے۔ اور ہمارے ساتھ جو بھی معاملات ہوتے ہیں وہ اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں اس لیے انسان کو اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے کیونکہ اللہ جو بھی کرتا ہے ہمارے بھلے کے لیے کرتا ہے۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 176

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + USA on June 3, 2017 at 11:58pm

sister!

yehi to opr ap ny is k opposite post kr di

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.