We have been working very hard since 2009 to facilitate in learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

باطن کی ناپاکی و غلاظت

اگر کوئی شخص گندگی میں رہنے کا عادی ہوجائے تو اسے اپنے ظاہری جسم کی گندگی کا احساس نہیں ہوتا.. وہ میل کچیل کو گوارا کر لیتا' بدبو کے ساتھ گذارا کرتا' دھول مٹی میں اٹھتا بیٹھا اورگندگی کو اپنا لیتا ہے.. کچھ عرصے بعد وہ ان سب باتوں کا اتنا عادی ہو جاتا ہے کہ گندگی اور پاکیزگی میں تمیز ہی کھو بیٹھتا ہے.. بالکل یہی معاملہ اس شخص کیساتھ بھی ہوتا ہے جو اپنے باطن کو گندگیوں سے صاف نہیں رکھ پاتا.. جب اس کا باطنی وجود ان غلاظتوں کا عادی ہوجاتا ہے تو پھر فحش مناظر دیکھنے کی گندگی محسوس نہیں ہوتی.. پھر جھوٹ بولنے پر زبان لڑکھڑاتی نہیں.. پھر عزت لوٹتے وقت ضمیر کی سرگوشی بھی نہیں ابھرتی.. پھر خدا کی نافرمانی پر ہلکی سی ندامت بھی نہیں ہوتی.. پھر انسان کے اندر کئی جانور پیدا ہوجاتے ہیں جو اس کے وجود کا احاطہ کر لیتے ہیں.. یہ جانور غصہ' شہوت' نفس پرستی' حسد' کینہ' انتقام' قانون شکنی' خود غرضی' انارکی اور بےہنگم سوچوں کی شکل میں نمودار ہوتے اور آہستہ آہستہ انسان کو جانور بنا دیتے ہیں.. ایسے انسان کا ظاہری وجود تو صاف ستھرے انسان کی شکل کا ہوتا ہے لیکن اس کا باطن جانوروں کی خصلتوں کی بنا پر پاکیزگی کھوچکا ہوتا ہے.. اس دنیا میں کسی شرفا کی تقریب میں ایسے شخص کا داخلہ ممنوع ہے جس کا منہ کیچڑ میں لتھڑا ہو' جس کے بال دھول مٹی سے اٹے ہوئے ہوں' جس کے جسم پر میل کچیل کی تہیں چڑھی ہوں.. بالکل ایسے ہی آخرت میں خدا کی جنت میں ان لوگوں کا داخلہ ممنوع ہے جن کا باطنی وجود ناپاکی و غلاظت سے لتھڑا ہوا ہو___ !!!!!


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 199

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + USA on June 22, 2017 at 4:16pm

nice discussion

Assad Ali wah g zbrdast bully shah

Comment by Assad Ali on June 20, 2017 at 7:03pm

 Nice share bro..


Na serf Dunia min Rozy Meshr min b Allah ki bargah min voi loog kamyab hun gy jin ka zahir nd batn dono saf hon gy.

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.