We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

حج کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اہم تدابیر

حج کے دوران ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اہم تدابیر

Image result for hajj pictures
حج ایک مبارک مگر مشقت طلب عبادت ہے اور ذیابیطس ایک اہم مرض ہے۔چنانچہ عزم سفر سے قبل ایک مستند معالج سے اپنا طبی معائنہ کرا لیا جائے، تا کہ اس ضمن میں آپ کو اپنے دماغ،قلب،فشار خون،آنکھوں،گردوں اور پاؤں کی صحیح کیفیت کا اندازہ ہو جائے اور آپ کو مناسب ہدایات حاصل ہو جائیں۔اس کے علاوہ درج ذیل تجاویز پر عمل کرنا ذیابیطس کے مریضوں کے لئے
دوران حج سہولت کا باعث ہو گا۔

Image result for hajj pictures

۔ عازمین حج کے لئے لازم ہے کہ وہ ایک کلائی بند اپنی کلائی سے پیوستہ رکھیں ،جس پر تحریر ہو ،مجھے ذیابیطس ہے، تا کہ ضرورت کے وقت ان کو فوری طبی امداد مل سکے۔

۔ دوران حج پیدل چلنے اور دیگر قسم کی فعالیت میں اضافہ ہونے سے خون میں شکر کی سطح کم ہو سکتی ہے جس کی اصلاح کے لئے آپ کے پاس کھانے پینے کی اشیاٗ ،گلوکومیٹر لازمی ہونا چاہیے۔

۔ سفر حج سے چار سے چھ ہفتہ پہلے رفتہ رفتہ چلنے پھرنے کی عادت ڈالیں۔

۔ جن افراد کے لیے چلنا پھرنا دشوار ہو یا پاؤں کے مسائل درپیش ہوں وہ وہیل چیئر کا استعمال کریں۔

۔ حج سے قبل بعض قسم کے ٹیکے لگوانا ضروری ہے جیسے کہ انفلوئنزا اور میننجائٹس کی ویکسین، جو سفر حج سے دس دن قبل لگوائی جاتی ہے۔

۔ طواف و سعی رات کو یا صبح سویرے کریں، کیونکہ ریت اور گرم فرش سے پیروں کو ضرر پہنچ سکتا ہے، جو ذیابیطس میں خطرناک ہے۔

۔ تازہ غذائیں اور پھل کھائیں۔کھجور صرف تبرک کے لیئے مناسب ہے۔ پھل اور سبزیاں صاف ستھری ہوں۔

۔ آپ کے ساتھ ادویات معالج کے نسخے کے مطابق ہونی چاہیئں۔دوران حج مشقت کی وجہ سے شکر خون میں کمی ہو سکتی ہے اسلیئے ادویات میں کمی ہو سکتی ہے۔

۔ معالج کے مشورے سے درد، نزلہ ،زکام،اسہال اور الرجی دور کرنے والی عام ادویات ساتھ رکھنا مناسب ہے۔

۔ اپنی ادویات ، خاص طور پر انسولن ایسی جگہ رکھیں جہاں درجہ حرارت مناسب ہو۔

۔ بہتر ہو گا کہ ادویات کو اپنے ہینڈ بیگ میں رکھیں ۔

۔ عرفات اور منی میں انسولن اپنے پاس چھوٹے تھرماس میں رکھیں۔

۔ شکر والی مصنوعات ، سرد مشروبات اور چکنائیوں سے پرہیز کریں۔

۔ مریض دن میں تین بار کھانے کی بجائے کم مقدار میں وقفے وقفے سے کئی بار مقررہ غذا کھائے تا کہ شکر خون مناسب رہے۔

۔ اپنے ساتھ استعمال شدہ مزید جوتے بھی رکھیں۔ وہاں گرم فرش پر چلنے سے پاؤں میں زخم پڑنے کا بھی خدشہ ہوتا ہے


+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 202

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Today Top Members 

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.