We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

                               ✨

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ اپنی رعایا پر بہت مہربان تھا.اس نے سو کلو میٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا. جب سڑک تعمیر ہو گئ. اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا.کہ ایک بار پوری سڑک کا جائزہ لے لو. تا کہ پتا چل سکے کوئی نقص تو نہیں.تینوں وزیر جائزہ لینے چلے گئے. شام کو پہلا وزیر واپس آیا اور کہا بادشاہ سلامت سڑک بہت عالیشان بنی ہے پر ایک جگہ کچرے کا ڈھیر نظر آیا ہے اگر وہ صاف کروا دیا جائے تو سڑک کو چار چاند لگ جائنگے. پھر دوسرا وزیر آیا اس نے بھی وہی کہا جو پہلے نے کہاتھا کہ سڑک بہت علیشان بنی ہے پر ایک جگہ کچرے کا ڈھیر ہے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کو چار چاند لگ جائینگے پھر تیسرا وزیر آیا مگر وہ کافی تھکا ہوا نظر آیا اور پسینے سے اس کے کپڑے گیلے ہو رہے تھے.اور س کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا. بادشاہ کو اس نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک پر ایک جگہ کچرہ پڑا ہوا تھا .جس کی وجہ سے سڑک خراب نظر آ رہی تھی میں نے اس کچرے کو صاف کر دیا ہے. اب سڑک کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں. اور وہاں ایک یہ تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ہو گا.بادشاہ یہ دیکھ کر مسکرایا اور کہا! وہ کچرہ میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی.جو یہ تمہارا انعام ہے.پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا دعویٰ تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں. چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ہو جائے مگر عمل در آمد کوئی نہیں کرتا...ہم اگرچاہتے ہیں کہ ہمارا ملک اچھا ہو تو ہمیں خود کو بدلنا ہو گا ..روشن پاکستان بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا. تب ہی بنے گا پیارا پاکستان.

                                                                      ✨


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 180

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ϝ ι ყ α on February 4, 2018 at 2:00pm

Yeshuuu Mooona 

Nd ThnkOOo sOO Muchhh 

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 2, 2018 at 9:52pm

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ اپنی رعایا پر بہت مہربان تھا.اس نے سو کلو میٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا. جب سڑک تعمیر ہو گئ. اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا.کہ ایک بار پوری سڑک کا جائزہ لے لو. تا کہ پتا چل سکے کوئی نقص تو نہیں.تینوں وزیر جائزہ لینے چلے گئے. شام کو پہلا وزیر واپس آیا اور کہا بادشاہ سلامت سڑک بہت عالیشان بنی ہے پر ایک جگہ کچرے کا ڈھیر نظر آیا ہے اگر وہ صاف کروا دیا جائے تو سڑک کو چار چاند لگ جائنگے. پھر دوسرا وزیر آیا اس نے بھی وہی کہا جو پہلے نے کہاتھا کہ سڑک بہت علیشان بنی ہے پر ایک جگہ کچرے کا ڈھیر ہے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کو چار چاند لگ جائینگے پھر تیسرا وزیر آیا مگر وہ کافی تھکا ہوا نظر آیا اور پسینے سے اس کے کپڑے گیلے ہو رہے تھے.اور س کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا. بادشاہ کو اس نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک پر ایک جگہ کچرہ پڑا ہوا تھا .جس کی وجہ سے سڑک خراب نظر آ رہی تھی میں نے اس کچرے کو صاف کر دیا ہے. اب سڑک کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں. اور وہاں ایک یہ تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ہو گا.بادشاہ یہ دیکھ کر مسکرایا اور کہا! وہ کچرہ میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی.جو یہ تمہارا انعام ہے.پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا دعویٰ تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں. چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ہو جائے مگر عمل در آمد کوئی نہیں کرتا...ہم اگرچاہتے ہیں کہ ہمارا ملک اچھا ہو تو ہمیں خود کو بدلنا ہو گا ..روشن پاکستان بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا. تب ہی بنے گا پیارا پاکستان.



  

   

    

    

  

 

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 2, 2018 at 9:48pm

shooooooo nishhhhhhhhhhhhhhh stOry 

and bHT acha lesson ha is ma 

agar hm smjaIn tou

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.