We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

!!ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے

ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے !!

استاذہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا نماز کی کلاس میں ایک خوبصورت بیان

آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ موت کے لیے تیار ہیں کہ نہیں؟ موت انسان کے لیے سب سے بڑا ڈر ہے

میں جاننا چاہتی ہوں کہ اگر مجھے ابھی اسی وقت مرنا ہو تو میری موت کیسی ہوگی؟ کیا وہ دردناک ہوگی؟ یافرحت بخش ؟ یا پھر بہت پیاری ؟ اسکا جواب یہ ہے ...

آپ کی موت ویسی ہی ہو گی جیسی آپ کے لیے آپ کی نماز ہے.کیوں؟

کیونکہ نماز ادا کرتے ہوے در حقیقت آپ کیا کر رہے ہوتے ہیں؟ *اللّه سے ملاقات* اور جب اپ وفات پاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟ *اللّه سے ملاقات*

اگرآج جبکہ آپکی روح آپ کے جسم میں ہے ، اللّه سے ملاقات پسند نہیں کرتے تو کل جبکہ آپکی روح آپکے جسم کا ساتھ چھوڑ جاے گی، تب کیوں ملنا چاہیں گے؟

اگرآج آپکو اپنی نماز پیاری ہے تو آپکی موت بھی اچھی ہوگی

اگرآپ نماز کا شوق سے انتظار کرتے ھیں، تو موت کے قریب بھی آپ بے چینی سے اس پنجرے کی قیدسے آزاد ہو کر بلندیوں کی طرف پرواز کرنا چاہیں گے.

اگرآج نماز آپ کے لیے بوجھ ہے تو موت بھی آپ کے لیے بوجھ ہو گی.

اگر آج نماز آپکے لیے تکلیف کا باعث ہے تو موت بھی آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو گی.

اپنی نماز پر توجہ دیں ، نماز کو بہتر کریں تاکہ اللّه سے آپکا رشتہ بہتر ہو.کیونکہ نماز ہو یا موت دونوں ہی در حقیقت اللّه سے ملاقات کا ہی نام ہیں.


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 179

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Muhammad Bilal on February 5, 2018 at 1:57am

nice

Comment by + " *• paro •* " on February 4, 2018 at 10:32pm

thnkxx sis

Comment by ϝ ι ყ α on February 4, 2018 at 4:25pm

Suprb Shairing

Jazak Allah 

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.