We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

"مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔"

مائیں کتنی سادہ ہوتی ہیں۔

یہ ہمیشہ پرانے زمانے میں زندہ رہتی ہیں، انہیں لگتاہے کہ ان کی اولاد دنیا کی معصوم ترین اولاد ہے۔

انہیں ہر وقت یہ خطرہ رہتا ہے کہ ان کا بچہ ہمیشہ بچہ ہی رہے گا اور دنیا کی چالاکیوں سے ناواقف رہے گا۔

یہ دنیا کے ہر مسئلے کا حل دعاؤں کو قرار دیتی ہیں اور حیرت انگیز طور پران کی دعائیں رنگ بھی لے آتی ہیں۔

ان کی اکثریت موبائل فون استعمال کرنا نہیں جانتی، بڑی بڑی باتیں نہیں سمجھتی، دلائل سے بات نہیں کر سکتی، فیس بک کے بارے میں نہیں جانتی، ٹوئٹر سے انجان ہے، سادہ زندگی گذارتی ہے، کسی بھی بات کو سچ سمجھ لیتی ہے، بڑی جلدی گھبرا جاتی ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر سہم جاتی ہے، لڑائی سے گھبراتی ہے۔

ہم میں سے شائد کسی کو نہ پتا ہو کہ ہماری ماں کون سا کھانا بہت شوق سے کھاتی ہے ؟

اس کی پسند کیا ہے ؟

ہم یہ بھی نہیں جانتے کہ ماں کو کس رنگ کا سوٹ پسند ہے، پسندیدہ سویٹ ڈش کون سی ہے ؟

آپ نے کبھی اپنی ماں کو کسی چیز کے لیے للچاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا،

ہم میں سے اکثریت کا تعلق غریب خاندانوں سے ہے،

یاد کیجئے اپنے بچپن کے وہ دن جب آپ پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور ماں ہمیشہ ہانڈی پونچھ پونچھ کر پیٹ بھرتی تھی۔

ہم میں سے کتنے لوگوں کو یادہے کہ ان کی ماں کو جب بے وقت بھوک لگتی ہے تو وہ کیا کھاتی ہے؟

کیا آپ نے کبھی اِس پرانی ماں کو برگر یا پیزے کے لیے مچلتے دیکھا ہے؟

اسے جو بھی دے دیا جائے یہ صبر شکر کرکے کھا لیتی ہے،

یہ سخت بیمار بھی ہو تو اسے بچوں کی فکر کھائے جاتی ہے، یہ ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر خود ہی ٹھیک ہوجاتی ہے،

یہ اتنی سادہ ہوتی ہے کہ اپنے جہیز کی چیزیں بھی یہ سوچ کر پیٹی میں رکھ دیتی ہے کہ بیٹی کے کام آئیں گی۔

ہمیں ایسا ہی لگتاہے جیسے ہماری ماں بس شروع سے ہی ایسی تھی،

نہیں۔۔۔

یہ ماں بھی کبھی نوجوان تھی،

اس کی بھی کچھ خواہشیں ،

کچھ امنگیں تھیں،

لیکن ماں بنتے ہی اس نے اپنے سارے جذبے، سارے شوق دفن کرلیے اور صرف اولاد کی ھی ہوکر رہ گئی۔

اللہ پاک سب کی ماوں کو صحت تندرستی کے ساتھ سلامترکھیں

آمین ثم آمین

........


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 235

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ϝ ι ყ α on February 17, 2018 at 2:48pm

Thnkuzz fr cmplmnts 

Comment by Muhammad Bilal on February 10, 2018 at 12:37am

nice

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 9, 2018 at 1:48pm

haan na zahRa 

Comment by ϝ ι ყ α on February 9, 2018 at 12:42pm

U right moona hum ya bilkul ne janty hoty ka ,,hmri Mama ko kia psnd hy kiya nee....

un-hain sirf ar sirf apni aolaad ke fqr hoty.... apni neh :( :'( 

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 8, 2018 at 6:34pm

sch ma mjY tOu pata hI Ni K mama kO kiya pasand kiya nI :( ji trha hm bacahY zid krtaY har chEz k leye unhOun nay tou kabi izhaar b nI kIya 

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 8, 2018 at 6:33pm

i lOve U mOm..!!

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 8, 2018 at 6:32pm

ma nY prtay hOye ro parI

Comment by +!"❀mσσn❀ "ꌗ" on February 8, 2018 at 6:31pm

Ameen sUma Ameen

Allah meray maa bap ka saya meray siR paR hamesha salamaT rkhaY 

Ameen

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.