.... How to Find Your Subject Study Group & Join ....   .... Find Your Subject Study Group & Join ....  

We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Study Groups By Subject code Wise (Click Below on your university link & Join Your Subject Group)

[ + VU Study Groups Subject Code Wise ]  [ + COMSATS Virtual Campus Study Groups Subject Code Wise ]

Looking For Something at vustudents.ning.com? Search Here

بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے- 
یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں-
یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے-
جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے-
یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے-
......
O Allah purify our souls
Ameen.

لکھhuman dead body decay   نوٹ : اس پوسٹ کی تشہیر کیلئے 

کر جب گوگل ایمیج سرچ کیا گیا تو ہزاروں ناقابلِ تشہیر مناظر سامنےآئے. مظبوط دل والے افراد خود سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں. اور کمزور دل والے افراد سے گزارش ہے کہ یہ عمل ہرگز مت کیجئے گا. 
اور سب اہلِ ذوق ممبرز سے اور سب مسلمانوں اور سب انسانوں سےگزارش ہے خدارا جسم کی خوبصورتی کی بجائے روح کی خوبصورتی پر توجہ دیجیے..... جن لوگوں کیلئے آپ جسم کو سنوارتے رہتے ہیں... وہی لوگ جسم سے روح نکل جانے کے بعد ایک دن بھی آپ کے جسم کو برداشت نہیں کریں گے اور قبر کی مٹی اور کیڑوں کے سپرد کر آئیں گے. ایسی صورت میں اگر کوئی چیز آپکے جسم اور روح کو الگ الگ مقامات پر تکلیف اور عذات سے بچا سکتی ہے تو وہ ہیں آپکے "اعمال"...... جو ہر جگہ آپکے ساتھ آپکی ڈھال ہونگے...... اس لئے جسم کی خوبصورتی کی بجائے اعمال کی خوبصورتی پر توجہ دیجئے اور دعا کیجئے 
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَة حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَقِنَا عَذَابَ القَبْرِ وَقِنَا عَذَابَ الْحَشْرِ وَقِنَا عَذَابَ المِیْزَان 
اَللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ 
آمین ثم آمین یا رب العالمین..

#copied

Share This With Friends......


How to Find Your Subject Study Group & Join.

Find Your Subject Study Group & Join.

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.


This Content Originally Published by a member of VU Students.

+ Prohibited Content On Site + Report a violation + Report an Issue

+ Safety Guidelines for New + Site FAQ & Rules + Safety Matters

+ Important for All Members Take a Look + Online Safety


Views: 122

See Your Saved Posts Timeline

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by taAba on July 11, 2018 at 4:04pm

sum ameen

Donation

A quality education changes lives & start with you.

Forum Categorizes

Job's & Careers (Latest Jobs)

Admissions (Latest Admissons)

Scholarship (Latest Scholarships)

Internship (Latest Internships)

VU Subject Study Groups

Other Universities/Colleges/Schools Help

    ::::::::::: More Categorizes :::::::::::

Member of The Month

1. ♥Farrukh♥Kamboh (BSCS)

Sheikhupura, Pakistan

© 2018   Created by + M.TariK MaliC.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service