We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

یا اللہ میرے شوہر آگئے

یا اللہ میرے شوہر آگئے

نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں خاتون کے ساتھ ہوگئیں۔ خاتون نے آہستہ آہستہ محلے کے گھروں میں آنا جانا شروع کیا۔ شیخ صاحب اور مرزا

صاحب کو اپنی اپنی بیگمات کے توسط سے پتا چلا کہ نئی پڑوسن کا شوہر تند خو اور شکی ہے۔ خاتون شوہر سے کافی ڈرتی ہیں۔ یہ سنتے ہی دونوں مرد حضرات کی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھ

گئیں۔ دل ہی دل میں شکوہ کر لیا کہ یا اللہ کیسے کیسے ہیرے ناقدروں کو دے دیئے ہیں۔ ایک دن نئی خوبصورت پڑوسن سبزی والے کی دکان پر شیخ صاحب کو ملی۔ خود ہی آگے بڑھ کر سلام کیا۔ شیخ صاحب کو اپنی قسمت پر ناز ہوا۔ خاتون نے کہا کہ شیخ صاحب برا نہ مانیں تو آپ سے کچھ مشورہ درکار ہے۔

شیخ صاحب خوشی سے باولے سے ہوگئے۔ خاتون نے عام گھریلو عورتوں کی طرح بھائی صاحب کہنے کے بجائے شیخ صاحب کہا تھا۔ شیخ صاحب نے دلی خوشی چھپاتے ہوئے نہایت متانت سے جواب دیا۔ جی فرمایئے۔ خاتون نے کہا میرے شوہر کام کے سلسلے میں اکثر شہر سے باہر رہتے ہیں۔ میں اتنی پڑھی لکھی نہیں۔ بچوں کے اسکول کے ایڈمیشن کی سلسلے میں رہنمائی درکار تھی۔ خاتون نے کہا کہ یوں سڑک پہ کھڑے ہو کر بات کرنا مناسب نہیں۔ کیا آپ کے پاس وقت ہوگا تو چند منٹ مجھے سمجھا دیں۔

تاکہ میں کل ہی ان کا داخلہ کروا دوں۔ شیخ صاحب چند منٹ کیا صدیاں بتانے کو تیار تھے۔ فورا کہا جی ضرور۔ آئیے۔ شیخ صاحب خاتون کے ہمراہ چلتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ ابھی صوفے پر بیٹھے ہی تھے کہ باہر اسکوٹر کے رکنے کی آواز آئی۔ خاتون گھبرا گئی۔ یا اللہ میرے شوہر آگئے۔ انہوں نے تو میرا اور آپ کا قتل ہی کر دینا ہے۔ وہ کچھ بھی نہیں سنیں گے۔ ایک کام کیجیے۔ یہ سامنے کپڑوں کا ڈھیر ہے۔

آپ یہ نیلا دوپٹے کا گھونگھٹ نکال کر بیٹھ جائیں اور کپڑے استری کرنا شروع کردیں۔ میں کہہ دوں گی کہ استری والی ماسی کام کر رہی ہے۔ شیخ صاحب نے جلدی سے گھونگھٹ کاڑھا اور استری کرنے لگے۔ تین گھنٹے تک استری کرتے رہے جب تک وہ خرانٹ شخص گھر میں موجود رہا۔ جیسے ہی شوہر گھر سے باہر گیا۔ پسینے میں شرابور، تھکن سے چور شیخ صاحب نڈھال قدموں سے گھر سے نکلے۔

جیسے ہی باہر نکلے سامنے مرزا صاحب آتے دکھائی دییے۔ پوچھا کتنی دیر سے اندر ہو۔ بولے تین گھنٹوں سے استری کررہا ہوں۔ مرزا صاحب نے تاسف سے دیکھا اور بولے۔ جس کپڑوں کے ڈھیر کو تم نے تین گھنٹے استری کیا ہے، کل میں نے ہی چار گھنٹے بیٹھ کر دھوئے ہیں۔کیا تمہیں بھی نیلا دوپٹہ اوڑھایا تھا؟؟؟؟؟شیخ صاحب نے اثبات میں سر ہلایا اور دونوں دوست مرے مرے قدموں سے اپنے اپنے گھروں کی طرف چل دییے۔

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 49

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + ! ❤SΕNSΙТΙVΕ(∂ΕSΕЯТ ΡЯΙNCΕSS)❤ on August 31, 2019 at 2:23pm

hahahahahhaahhahahhhahahah

Latest Activity

rabia liked +++STUDENT+++'s discussion could your life change
30 minutes ago
rabia liked +++LEARNER+++'s discussion suna tha ham ny logon sy muhabat chez aisi ha
33 minutes ago
rabia liked +++LEARNER+++'s discussion suna tha ham ny logon sy muhabat chez aisi ha
34 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to 彡JK彡 ❤️'s discussion جانی...!! اپنی تصویر بھیجو۔۔۔امی کو دکھانی ہے >_<
35 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to + "Jɨyą's discussion me esi hon...!
36 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Mohammad Raybal's discussion MGT301 vs MGT503 (Which is better ?)
37 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked Whispering Soul's discussion کیا شاہد آفریدی کے گھر میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرٹس آویزاں ہیں؟
37 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to +"Certified Gangster"++'s discussion Acha Achaaaaa
38 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to Whispering Soul's discussion کیا شاہد آفریدی کے گھر میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرٹس آویزاں ہیں؟
38 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked +"Certified Gangster"++'s discussion Acha Achaaaaa
38 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked +++LEARNER+++'s discussion suna tha ham ny logon sy muhabat chez aisi ha
40 minutes ago
彡JK彡 ❤️ replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion zevar Mard Pr Haram hai xD
41 minutes ago
+ M.Tariq Malik replied to +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion zevar Mard Pr Haram hai xD
43 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion zevar Mard Pr Haram hai xD
44 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked +¢αяєℓєѕѕ gιяℓ's discussion xD.........................پرانی محبوبہ کے نام
44 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" replied to + "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •"'s discussion 2019 Noble Prize Winners
44 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" replied to Mohammad Raybal's discussion MGT301 vs MGT503 (Which is better ?)
44 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" liked Mohammad Raybal's discussion MGT301 vs MGT503 (Which is better ?)
45 minutes ago
+ "αяsαℓ " Ќąƶµяɨ •" replied to Whispering Soul's discussion کیا شاہد آفریدی کے گھر میں بھارتی کھلاڑیوں کی شرٹس آویزاں ہیں؟
46 minutes ago

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service