We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

ایک بوڑھے آدمی کو اسکی اولاد

ایک بوڑھے آدمی کو اسکی اولاد ہر روز یہ طعنہ دیتی کہ آپ نے ہمارے لئے کیا بنایا ہے ۔۔۔ بابا جی یہ سن کر خاموش ہو جاتے ۔۔۔ اگلی صبح پھر اسی بحث کو لیکر بچے اپنے بوڑھے باپ کا جینا حرام کرتے اور بیچارہ بوڑھا صبر کے ساتھ اپنی اولاد کے اس طعنے کو سہتا بھی اور سنتا بھی لیکن خاموش رہتا ۔۔۔ جب موت کا وقت قریب آیا اور بوڑھا بستر مرگ پر لیٹ گیا تو جاتے جاتے اپنے بچوں کو ایک کاغذ دے گیا جس پر لکھا تھا " اس گھر کے نیچے میری عمر بھر کی جمع پونجی ہے ۔۔۔ بھاری خزانہ ہے ۔۔۔ کھود کر نکال لینا " ۔۔۔۔ یہ پڑھنا تھا کہ بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نا رہا ۔۔۔ بڑے احترام سے باپ کی میت کو دفنایا ۔۔۔ پھر اگلے ہی دن پورے گھر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا اور کھدائی شروع کر دی ۔۔ کھدائی کرتے انکی نظر ایک چھوٹے سے صندوق پر پڑی ۔۔۔ جسے کھولا گیا تو اس میں ایک پرچی پڑی تھی جس پر لکھا تھا " اگر تم سب اتنے ہی مرد ہو تو اسی گھر کو دوبارہ بناو جسے میں نے اپنا خون پسینہ بہا کر تعمیر کیا تھا ۔۔ تمہارے سوال کا جواب بھی مل جائیگا" ۔۔۔۔ بچے رہی سہی چھت بھی گنوا بیٹھے ۔۔۔ آج کا نوجوان ماں باپ کا خدمت گزار ہو یا نا ہو لیکن یہ سوال ضرور پوچھتا ہے " ہمارے والدین نے ہمارے لئے بنایا کیا ہے ؟ ۔۔۔۔ جنہوں نے بنایا وہ بھی اذیت میں جی رہے ہیں ۔ سچ پوچھیے تو ایسی اولادوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے جیسا ان بابا جی نے کیا ۔


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 61

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.