We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

عورت قرآن و احادیث کی روشنی میں

‏شوہر اور بیوی کا رشتہ بہت ہی پاکیزہ اور پیارا ہوتا ہے لیکن کچھ جاہل مرد اپنی بیویوں پہ بےجا تشدد کرکے اس رشتے کا تقدس پامال کردیتے ہیں،
قرآن کریم تو خاوند کوحکم دیتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ احسان کرے، اوراس سےحسن معاشرت سے پیش آئے، حتی کہ اگر قلبی محبت ختم بھی ہوجائے توپھر…‏…بھی اس کے ساتھ اچھا سلوک کرے اس کے بارہ میں قرآن مجید میں کچھ اس طرح بیان کیا گيا ہے :

اوران کے ساتھ اچھے اوراحسن انداز میں بود باش اختیار کرو ، گو تم انہیں ناپسند کرو لیکن بہت ہی ممکن ہے کہ تم کسی چيز کوبرا جانو ، اور اللہ تعالی اس میں بہت ہی بھلائي کردے النساء ( 19 ) ۔…‏…قرآن مجید نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ عورت کے اپنے خاوند پر کچھ حقوق ہیں، اوراسی طرح خاوند کے بھی اس کی بیوی پرکچھ حقوق ہیں ، ان کا ذکر کرتے ہوئے قرآن مجید بیان کرتا ہے :

اورعورتوں کے بھی ویسے ہی حقوق ہیں جیسے ان مردوں کے ہیں اچھائي کے ساتھ ، ہاں مردوں کوعورتوں پر فضیلت ہے…‏…اوراللہ تعالی غالب ہے حکمت والا ہے
البقرۃ ( 228 )

تومندرجہ بالا آیت اس پر دلالت کرتی ہے کہ مرد کوعورت پر کچھ زيادہ حق حاصل ہیں جو کہ خرچہ وغیرہ میں اس کی مسؤلیت اورذمہ داری کے بدلہ میں ہیں

نبی صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم نے خاوند کواپنی بیوی کے بارے میں احسان اوراس کی…‏…عزت کرنے کی وصیت فرمائی ہے، بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو لوگوں میں سب سے بہتر ہی اس شخص کوقرار دیا جو اپنی اہل و عیال کے ساتھ احسان کرتا ہے

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

تم میں سے سب سے بہتر اوراچھا وہ ہے جواپنے گھروالوں کے لیے اچھا ہے ، اورمیں…‏…اپنے گھروالوں کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں
سنن ترمذی حدیث نمبر ( 3895 ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1977 )

اور بیوی کے ساتھ احسان اوراچھے سلوک کے بارے میں جوسب سے بہتر اورخوبصورت ذکر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے وہ یہ ہے کہ خاوند کا اپنی بیوی کوکھلانا اوراس کے منہ…‏…میں لقمہ ڈالنا یہ اس کے لیے صدقہ کا درجہ رکھتا ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

آپ جوبھی نفقہ کرتےہیں اس کا اجرملتا ہے حتی کہ وہ لقمہ جو آپ اپنی بیوی کے منہ میں ڈالتے ہیں وہ بھی
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 6352 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1628 )

اورنبی صلی اللہ…‏…علیہ وآلہ وسلم کا یہ بھی فرمان ہے :

تم عورتوں کے بارے میں اللہ تعالی سے ڈرو، بلاشبہ تم نے انہيں اللہ تعالی کی امان سے حاصل کیا ہے، اوران کی شرمگاہوں کواللہ تعالی کے کلمہ سے حلال کیا ہے، ان پر تمہارا حق یہ ہے کہ جسے تم ناپسند کرتےہو وہ تمہارے گھر میں داخل نہ ہو، اگر وہ…‏…ایسا کریں توتم انہيں مار کی سزا دو جو زخمی نہ کرے اورشدید تکلیف دہ نہ ہو، اوران کا تم پر یہ حق ہے کہ تم انہيں اچھے اور احسن انداز سے نان و نفقہ اوررہائش دو
صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1218 )

تواس حدیث سے یہ بھی پتہ چلا کہ اگر بیوی خاوند کی نافرمانی اورمخالفت کرتی ہے تواسے…‏…شدید مار نہیں بلکہ ہلکا سا مارا جاسکتا ہے

اور یہ بھی اسی طرح ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا مندرجہ ذيل فرمان ہے:

اورجن عورتوں کی نافرمانی اوربددماغی کا تمہیں ڈر اورخدشہ ہو انہيں نصیحت کرو، اورانہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو ، اورانہیں مار کی سزا دواگر تو وہ تمہاری بات…‏…مان کراطاعت کرلیں توپھر ان پرکوئي راہ نہ تلاش کرو یقینا اللہ تعالی بلندوبالا بڑا ہے
النساء ( 34 )

توجب عورت اپنے خاوند کے خلاف سرکشی کرے اوراس کی مخالفت کرے اور بات تسلیم نہ کرے تووہ اس کے ساتھ یہ تین طریقے استعمال کرے سب سے پہلے وعظ ونصیحت اورپھر بسترسے علیحدگي، اورپھر…‏…آخر میں مار لیکن اس میں بھی یہ شرط ہے کہ وہ شدید قسم کی مار نہ ہوجس سے اسے زخم ہو یا پھر ہڈی ٹوٹنے کا خدشہ ہو

حسن بصری رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
یعنی ایسی مار جوکہ اپنا اثر نہ چھوڑے

اور عطاء رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں:
میں نے ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما سے غیر…‏…مبرح مار کے بارے میں سوال کیا تو ان کا جواب تھا کہ مسواک وغیرہ سے مارے
تواس مار سے عورت کی توہین اوراسے اذیت دینا مقصود نہیں بلکہ اسے صرف یہ محسوس اورشعور دلانا ہے کہ وہ اپنے خاوند کے حق میں غلطی کررہی ہے، اور اس کے خاوند کو اسے صحیح اور اس کی اصلاح کے لیے حق حاصل ہے
…‏…اگر ہم قرآن وحدیث کی تعلیمات کو سمجھ کر روزمرہ زندگی کا حصہ بنالیں اور ہر مرد و عورت دین اسلام کی بتائی ہوئی حدود میں رہتے ہوئے اپنے طرزِ عمل کو ڈھال لیں تو یہ نیا فتنہ "میرا جسم میری مرضی" بھی پروان نہیں چڑھ سکتا

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 44

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + ! ! ! Student ! ! + on April 11, 2020 at 12:04am
JAZAKALLAH
Comment by + ! ! ! Student ! ! + on April 11, 2020 at 12:01am
byshak
Comment by Zimal Chaudhary on April 3, 2020 at 10:54am

nice 

Comment by Laila on April 2, 2020 at 3:58pm

Good info

Latest Activity

Rao ! replied to + + "ᎷᏒ ፈᎧᎧᏝ"'s discussion Ehtarm ya Kaam
1 minute ago
Rao ! liked + + "ᎷᏒ ፈᎧᎧᏝ"'s discussion Ehtarm ya Kaam
1 minute ago
sidra liked +M.Tariq Malik's profile
24 minutes ago
Anabia Malik updated their profile
52 minutes ago
Shanzay liked Shanzay's discussion Suno Aisa Nahi karna
1 hour ago
+-_+-_+-_+-_∂яεαм gιяℓ+-_+-_+-_+ updated their profile
2 hours ago
+ عاتکہ left a comment for + " ا Y ا "
2 hours ago
+ Ḱẚảḿḯ liked 彡فاریہ 彡 ❤️'s profile
2 hours ago
+ عاتکہ updated their profile
3 hours ago
Meϻøøήส liked + + "ᎷᏒ ፈᎧᎧᏝ"'s discussion + + + "Hadsa" + + +
3 hours ago
Meϻøøήส liked + + "ᎷᏒ ፈᎧᎧᏝ"'s discussion Ehtarm ya Kaam
3 hours ago
Meϻøøήส liked ♦_"Tooba"_♦'s discussion ???????
3 hours ago

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.