We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

فنا کا سفر اس کی خواہش کا اظہار معصوم حد تک روایت کی بندش میں الجھا ہوا تھا کہ میں اس کے ہاتھوں پہ مہندی لگاؤں مگر شاعری ایک دیوی ہے جس کی جلن کو کبھی لکھنے والوں کے ہاتھوں پہ اتنا ترس ہی نہیں آسکا ہے کہ باغی دماغوں میں بھی عام رستوں کی تقلید بھرتی یا ہاتھوں کی جنبش، خرد کے تسلط سے آزاد کر تی مرے ہاتھ بھی ذہن میں گھومتے کچھ سوالوں کے سانچے بنانے لگے اس کے ہاتھوں پہ مہندی سے ایٹم کے ماڈل بنانے لگے اور ماڈل بھی ایسے جو متروک تھے جس میں ذرہ بہت دور سے گھومتا جھومتا دائرہ دائرہ رفتہ رفتہ کسی مرکزے کی طرف گامزن... بس تسلسل سے بڑھتی ہوئی اک کشش کے اثر میں رہے اور یقینی فنا کے سفر میں رہے... سال ہا سال چیزیں بدلتی گئیں وقت نےدرد کے جو بھی لیرکس لکھے، ان کو گانا پڑا جانے کیسے مگر اس کو جانا پڑا میں نے ویسے تو یہ عمر بھر سوچنا ہی نہیں تھا مگر شاعری...... ایک دیوی.... جلن........ ناسٹیلجیک زمانوں کی تصویر...... لاجک کے کچھ مسئلے... پوچھنے لگ گئے ہیں... بھلا ایسا جاہل کہاں پر ملے گا کہ جو کیمیاء پڑھ کے بھی اک تعلق میں پہلے تو ذرہ بنے اور نبھاتے ہوئے ڈائنیمکس کے وہ ہی متروک ماڈل چنے اور اندھی کشش کے اثر میں رہے.. اک یقینی فنا کے سفر میں رہے...


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 50

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + ! ! ! Haniya ! ! + on April 11, 2020 at 9:59pm

deep thoughts...... but v nice..

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.