Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلنے والی الیکٹرک بسوں کا آغاز

جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلنے والی الیکٹرک بسوں کا آغاز

 

اماراتی دارالحکومت میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلنے والی الیکٹرک بسوں کا آغاز ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں الیکٹرک بسوں کا آغاز کیا گیا ہے، جو انتہائی تیز رفتار چارجنگ سسٹم کی حامل جدید لیتھیم بیٹریوں کی مدد سے چلائی جائیں گیں۔

الفہیم گروپ اور ین لونگ انرجی کمپنی کا دعوی ہے کہ لیتھیم ٹائٹانیٹ آکسائڈ (ایل ٹی او) سے تیار کردہ بیٹری 20 منٹ سے بھی کم وقت میں چارج ہوجائے گی۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ بیٹریاں بچیس سال تک محفوظ ہیں اور ان بیٹریوں کے باعث یہ بسیں ماحول دوست بھی ہیں۔

 

Views: 40

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service