Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

استعمال شدہ کمپیوٹرز پر پابندی۔۔؟؟

استعمال شدہ کمپیوٹرز پر پابندی۔۔؟؟

پاکستان میں استعمال شدہ اشیاﺀ کی خرید و فروخت کا رجحان بہت زیادہ ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہاں غربت کا پایا جانا ہے- ان اشیاﺀ میں استعمال شدہ کمپیوٹر سرفہرست ہیں مگر حال ہی میں شائع ہونے والی ایک خبر سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت یہ آسانی بھی عوام سے چھین لینا چاہتی ہے-

اس خبر کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کو ہدایت کی ہے کہ استعمال شدہ کمپیوٹرز کی درآمد پر پابندی کے حوالہ سے سمری ارسال کی جائے۔ اس سلسلہ میں کمپیوٹرز صارفین اور کاروبار کرنے والوں میں شدید تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ کمپیوٹرز کی درآمد پر پابندی کے حامی حلقوں کے مطابق ایسے کمپیوٹرز کی درآمد سے توانائی کا زیادہ استعمال اور ماحولیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ جبکہ اس تجویز کے مخالف حلقوں کے نزدیک ایسا کرنے سے غریب اور متوسط طبقے کو کمپیوٹرز سے محروم کردیا جائے گا۔

اب حکومت کے اس اقدام کو آپ کس نظریے سے دیکھتے ہیں؟

Views: 106

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by حیاالایمان ღ ایس بٹ on August 4, 2013 at 7:40am

Looking For Something? Search Below

Latest Activity

Ammara Sabir liked + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
18 minutes ago
Ammara Sabir liked + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
18 minutes ago
+ M.Tariq Malik liked + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
30 minutes ago
Aasma and Chaudhary Faizy are now friends
37 minutes ago
Aasma added a discussion to the group CS204 Cyber Law
55 minutes ago
Iram Shahi replied to + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
2 hours ago
+ IFRAH ANSAR replied to + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
2 hours ago
+ IFRAH ANSAR liked + IFRAH ANSAR's discussion Poetry
2 hours ago

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service