We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات

اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات
اعتماد تمام رشتوں کو جوڑتا ہے، جب ہم کسی کا اعتماد جیت لیتے ہیں تو ہم زندگی میں بھی تیزی سے آگے بڑھتے ہیں، مگر جب ہم پر سے کسی کا اعتماد ختم ہوجاتا ہے تو ہماری پیش رفت بھی سست ہوجاتی ہے- کس کا اعتماد ختم ہونے کی 6 بڑی وجوہات یہ ہیں-
خود غرضی
آپ جنتا اپنے مفادات کے پیچھے بھاگیں گے اتنا ہی لوگوں کا آپ پر اعتماد کم ہوتا چلا جائے گا- آگ آپ کسی پر توجہ ہی نہیں دیں گے تو ہو آخر آپ پر اعتماد کیسے کرے گا؟
شئیر نہ کرنا
حقیقی اعتماد ایسا امر ہے جو یکطرفہ ہوہی نہیں سکتا، یعنی اگر آپ کسی کی چیز، پیسے یا کوئی اور چیز استعمال کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو کچھ اپنی چیزوں کی شئیرنگ کرنا ہوگی، ایسا نہ کرنے پر کوئی آپ پر کسی صورت اعتماد نہیں کرے گا-
ناشکراپن
اگر کوئی آپ کی مدد کرتا ہے یا کوئی تحفہ وغیرہ دیتا ہے اور جواب میں ہمارا ردعمل سرد مہرانہ ہو تو اس کے احساسات کو تو دھچکا لگتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اعتماد بھی ختم ہوکر رہ جاتا ہے-
خود پرستی
خود غرضی کا مطلب ہوتا ہے کہ چیزیں اپنی حد تک ہی رکھنا جب کہ خود پرستی سے مراد ہے کہ بس اپنے ہی بارے میں سوچنا- جو کہ ناقابل اعتبار ببے کی سب سے بڑی وجہ بھی ہوتی ہے، کیونکہ جب کوئی اپنی ذات کے علاوہ کسی کے بارے میں سوچے گا ہی نہیں ا سپر کوئی اعتماد کیسے کرسکتا ہے؟
چغلی یا غیبت
اگر کسی سے شکایت ہو اور براہ راست اس سے کرنے کے بجائے اسکے خلاف دیگر افراد سے جھوٹی سچی باتوں کو پھیلانا دھوکہ بازی ہے اور یہ اعتماد کی مخالف صنف ہی سممجھ جاسکتی ہے- اعتماد سازی کسی تنازعے کو اچھے طریقے سے حل کرنے میں مدد دیتی ہے-
منفی سوچ
اگر آپ ہمیشہ دیگر افراد کے کمزور پہلوؤں کو تاک کر نشانہ بناتے رہیں گے تو جواب میں وہ کسی صورت بھی آپ کی مدد یا اعتماد کا سوچ بھی نہیں سکتا-
اگر آپ لوگوں پر اپنا اعتماد قائم کرنا چاہتے ہیں تو یقینی طور پر درج بالا وجوہات کا سدباب کرنا ہوگا، دوسروں کے حوالے سے مثبت رائے اور اچھا گمان ہی آپ کو اعتماد دلانے میں مہمیز کا کام دے سکتا ہے-

+ Click Here To Join also Our facebook study Group.

..How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?..


See Your Saved Posts Timeline

Views: 426

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on July 27, 2014 at 12:54pm

Thanks Seher

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 27, 2014 at 7:25pm

thanks sara sis 

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 27, 2014 at 7:25pm

thankssss mehak 

Comment by + ✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on May 27, 2014 at 5:45pm

v nice.....and v true

Comment by + Mehak MCS on May 27, 2014 at 5:35pm

nice sharing 

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 27, 2014 at 2:43pm

Comment by ✿❤ Nabila ❤✿ on May 27, 2014 at 2:43pm

thanks to all of u

Comment by alizay on May 27, 2014 at 1:40pm

ilam to sb ko hai but aml koi nhe krta

 

Comment by alizay on May 27, 2014 at 1:39pm

ilam to hr jese ko hai but aml koi nhe krta

 

Comment by sehar (mcs) on May 27, 2014 at 11:37am

nice sharing

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service