Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

گوگل کا سمارٹ ہیڈفون متعارف کرانے کا فیصلہ

نیویارک : مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے سمارٹ ہیڈفون لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد گوگل اس میدان میں بھی ایپل اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں آ جائے گا۔ ایپل کے ائیرپوڈز اس وقت مارکیٹ میں کافی مقبول ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوگل سمارٹ ہیڈ فونز پر کام کر رہا ہے۔ ان سمارٹ ہیڈ فونز کا نام بسٹو(Bisto) ہوگا۔یہ ہیڈفون گوگل اسسٹنٹ کی مدد سے مختلف کام سرانجام دیں گے۔ ان ہیڈفون سے صارفین فون اٹھائے بغیر پیغامات پڑھ سکتے ہیں اور جواب بھی دے سکتے ہیں۔ ان ہیڈفون کی سائیڈ پر گوگل اسسٹنٹ کے لیے ایک بٹن بھی ہے۔ابھی تک یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ بسٹو کو کب لانچ کیا جائے گا تاہم اندازہ ہے کہ اسے نئےپکسل فون کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔

Views: 147

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service