We have been working very hard since 2009 to facilitate in your learning Read More. We can't keep up without your support. Donate Now.

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More

Ashiq Jinnat/ Jinnat Insan ishq....جن عاشق / عاشق جنات

جن عاشق / عاشق جنات:

آج کل جو مسئلہ بہت کثرت سے سامنے آرہا ہے وہ جنات کا انسانوں سے عشق و محبت کا معاملہ ہے۔کبھی کسی لڑکے/ مرد پر جن لڑکی/عورت عاشق ہوتی ہے تو کبھی کسی لڑکی/عورت پر کوئی جن لڑکا/مردعاشق ہوجاتا ہے اور پھر وہ سب ہوتا ہے جو انسان عشق و محبت میں کرتےہیں۔کہیں آپ خود یا آپ کا کوئی عزیز جن عاشق کا شکار تو نہیں ؟

آئیے ذرا تفصیل سے سمجھتے ہیں

جنات کے عاشق ہونے کے اسباب :

۔ ننگے ہوکر یا صرف bikini / underwear وغیرہ پہن کر آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنےجسم (Body )

کو دیکھتے رہنا۔

۔ حمام /washroom میں بلاضرورت بیٹھے رہنا اور اپنے جسم سے کھیلتے رہنا۔

۔ زیادہ تر اکیلے رہنا اور اپنے آپ سے باتیں کرتے رہنا ۔

۔ حمام/ washroom میں رونا یا رات سونے سے پہلے تکیہ پر سر رکھ کررونا جنات کو قریب لاتا ہے۔

۔ ابتدا میں جادو کے ذریعے مسلط شدہ جنات جب بہت عرصہ انسان کے پاس رہتے ہیں تو اکثر اس پر عاشق بھی ہوجاتے ہیں۔

۔ نظرلگنے یا حسد کی وجہ سے بھی جنات جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اوربعد میں اس جسم سے پیار ہو جاتا ہے۔

۔ لڑکی / عورت کے کھلے گھنے بال دیکھ کر بھی دل ہار بیٹھتے ہیں۔

وغیرہ وغیرہ

 

کیا آپ بھی کسی جن/جنیہ کے عشق کا شکار تو نہیں ؟

آئیں علامات جانتے ہیں :

۔ اکثر اوقات جسم میں جان نہ ہونا

۔ اکثر سستی کا شدید غلبہ

۔ ہر وقت ذہنی انتشار کا شکار رہنا

۔ بھولنے کی عجیب بیماری لگ جانا

۔ نیند سے بیدار ہونے پر سینے اورچھاتیوں میں درد محسوس کرنا

۔ خلوت اور اکیلے رہنا پسند کرنا یعنی انسانوں سے طبیعت اکتا جانا

۔ واش روم میں بیٹھنا اچھا لگنا

۔ اکثر و بیشتر Masturbation يعنی خود کو ہاتھ سے فارغ کرنا

۔ شرم گاہ اور اس کے ارد گرد داغ دھبے ظاہر ہونا

۔ جسم پر نیلے پیلے اور خصوصاپیٹ پر خراش کے نشان ہونا

۔ خواب میں کبھی جاننے والوں اور کبھی اجنبی لوگوں سے جماع کرتےدکھائی دینا

۔ اکثر احتلام (خواب میں فارغ) ہونا

۔ شہوت کا انتہائی بڑھ جانا

۔ وضو کرنے اور صفائی ستھرائی کو دل نہ کرنا

۔MOVIES کثرت سے دیکھتے رہنا اور خود کو نہ روک پانا

۔ شادی سے نفرت کسی معقول وجہ کے بغیر

۔ اکثر خواب میں دیکھنا کہ اس کی شادی ہو رہی ہے خواہ حقیقت میں شادی شدہ ہو یا کنواری

۔ خاوند سے مباشرت کرنے کو پسندکرنا لیکن حمام /واش روم میں

۔ آئینے کے سامنے گھنٹوں کھڑے رہنے کا دل کرنا

۔ اپنے خاوند سے دل بھر جانا

۔ خاوند کا گھر میں آتے ہی موڈ آف ہو جانا اور مباشرت کیلئے بالکل تیار نہ ہونا

۔ خاوند کا گھر میں غیرطبعی بیمار رہنا اور گھر سے دور ہو تو ٹھیک رہنا

۔ دل کرنا کہ ننگے بدن سوئے یا کم سےکم کپڑے پہنے اور اوپر کوئی چادر نہ اوڑھے

۔ ایسا لگنا کہ بیڈ پر کوئی اور بھی سویا ہے حالانکہ بظاہر وہاں کوئی نہ ہونا

جن عاشق کے بڑے بڑے نقصانات :

۔ ایسی لڑکی کی شادی نہیں ہونے دیتا

۔ ایسی عورت اگر کسی کے نکاح میں ہے تو طلاق کروا دیتا ہے

۔ ایسی عورت کے بچوں کو رحم میں ہی مار دیتا ہے

۔ حمل ٹھرنے نہیں دیتا، ضائع کردیتا ہے

۔ صحت کا جنازہ نکل جاتا ہے اور بدن لاغر ہوکر ڈھانچا بن جاتا ہے رنگ زرد ہوجاتا ہے

 

جن عاشق کا علاج :

حقیقی اور مکمل علاج کیلئے توباقاعدہ کسی ماہر روحانی معالج سے رجوع کریں !

تاہم مختصرا یہاں بھی ایک عمل درج کر دیا جاتا ہے تاکہ جب تک کوئی ماہر معالج ہاتھ آئے تب تک اس سے

کچھ افاقہ تو ہو جائے ان شاء اللہ تعالی یہ جو واش روم کی دعا ہے ؛

"اللهم إني أعوذبك من الخبث والخبائث"

~جى ہاں اس دعا کو حرزجان بنا لیجیےچلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت اس کو ورد زبان رکھیے تکلیف کتنی ہی کیوں نہ بڑھ جائے ورد چھوڑنا نہیں اگر آپ ہمت سے کام لیں گے تو ان شاء اللہ چند ہی دنوں میں اس کی ہوا نکل جائےگی اور امید ہے کہ چھوڑ جائے گا۔

Old Blog


+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)


Views: 123

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by ♦_"Tooba"_♦ on December 12, 2019 at 10:52am

nyc sharing^_^

Comment by Ur's AB's on December 3, 2019 at 8:50pm

@ Assad Ali

khud hi apna elaj kr lain/ phoonk mar lena khud hi..... tme lagy ga.... agr mustakil mizaji sy kr ln to ho jae ga elaj...

Quran mein shifa hy....

Comment by Ur's AB's on December 3, 2019 at 8:47pm

Comment by Assad Ali 13 hours ago

"Mary andr be aik Churail hy wo meri body sy aar paar ho jati hy , bhi jaan koi remedy btain us ka aik nekoo sa chamcherku be hy ... 

Online any ka time bta dain min ny phook be marwani hy ap sy. Pee.

stay always be happy Bro."

Mar gai dhano.....

usy b ap sy ishq ho gya ho ga.....

stay always happy Bro...

Comment by Assad Ali on December 3, 2019 at 7:14am

Mary andr be aik Churail hy wo meri body sy aar paar ho jati hy , bhi jaan koi remedy btain us ka aik nekoo sa chamcherku be hy ... 

Online any ka time bta dain min ny phook be marwani hy ap sy. Pee.

stay always be happy Bro.

Looking For Something? Search Here

HELP SUPPORT

This is a member-supported website. Your contribution is greatly appreciated!

© 2020   Created by +M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.