Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

ایک بادشاہ نے ایک غلام کی تعریف سن کر اس کو بلایا ۔ اور اپنی خدمت پر مامور کر دیا ۔ ایک روز غلام نے بادشاہ کو مہربان دیکھ کر عرض کیا آپ میرے حق میں بہت بہتر ہیں ۔ لیکن یہ بتائیے آپ کا میرے ساتھ ایسے وقت میں کیا برتاؤ ہو گا کہ آپ اچانک اپنے محل میں داخل ہوں اور مجھ کو اپنی باندی کے ساتھ ہنسی مذاق کر تے ہو ئے پائیں ۔ یہ سننا تھا کہ با دشاہ غضب ناک ہو کر کہنے لگا نالائق تجھے اس بات کے کہنے کی کیسے جرأت ہوئی۔
غلام نے کہا بس امتحان کرنا تھا جناب والا میں ایسے کر یم کا غلام ہوں کہ روزآنہ ستر مرتبہ گناہ کر تے دیکھ کر بھی وہ آپ کی طرح غضبناک نہیں ہو تا اور مجھے اپنے در سے نہیں ٹھکراتا نہ روزی بند کرتا ہے ( بلکہ تو بہ کر نے پر معاف کر دیتا ہے ) تو میں اس کا در چھوڑ کر تیرا در کیوں اختیار کر وں ! ابھی تو میں نے نافر مانی کے تصور ہی کا تذکرہ کیا ہے جب آپ کا یہ حال ہے تو غلطی ہو جا نے پر کیا کیفیت ہو گی ؟ یہ کہہ کر رخصت ہو گیا

Views: 247

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 8:18pm

thanx  rida zenab

Comment by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 8:18pm

thanx MąaNi

Comment by + " Iηαм кнαη" on November 3, 2013 at 6:08pm

thanx

Comment by Binte Ahmed on November 3, 2013 at 6:06pm

Approved ..!!!

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service