We are here with you hands in hands to facilitate your learning & don't appreciate the idea of copying or replicating solutions. Read More>>

Looking For Something at vustudents.ning.com? Click Here to Search

www.bit.ly/vucodes

+ Link For Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution

www.bit.ly/papersvu

+ Link For Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More


Dear Students! Share your Assignments / GDBs / Quizzes files as you receive in your LMS, So it can be discussed/solved timely. Add Discussion

How to Add New Discussion in Study Group ? Step By Step Guide Click Here.

Effects of Nails, color and texture on the health ...ناخن کے رنگ اور ساخت کے صحت پر اثرات

انسانی جسم کے مختلف حصوں کی ساخت اور ان کے رنگوں کا انسانی سوچ، فکر اور صحت سے گہرا تعلق ہوتا ہے اسی لیے ایک تحقیق میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ناخن کے مختلف رنگ اور ساخت انسان کی صحت کے متعلق حیرت انگیز معلومات فراہم کرتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ناخن کے رنگ اور ساخت ہماری صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں جن کو سامنے رکھ کر ہم اپنی بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔

ناخن پر چیچک جیسے داغ: اگرآپ کے ناخن پر چیچک نما داغ ہیں تو اس کا تعلق ٹشو کی خرابی سے ہے جو ایلوپیسیا کا باعث بنتے ہیں۔

پیلے، موٹے اور بوسیدہ ناخن: جن لوگوں کے ناخن پیلے یا انتہائی سفید اور موٹے ہوتے ہیں ایسے افراد فنگل انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں۔

پیلے اور مردہ ناخن: کچھ لوگوں کے ناخن پھیکے اورمردہ نظر آتے ہیں ایسے لوگ خون کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں جب کہ ایسے ناخن شوگر اور جگر کی بیماری کی بھی علامت ہے۔

ہلکی سیاہ لائن: اگر آپ محسوس کریں کہ آپ کے ناخن کی جڑ سے بدنما کالی لائن ابھرتی  نظر آرہی ہے تو آپ کو رسولی ہو سکتی ہے یہ لائن عام طور پر کسی ایک ناخن بالخصوص انگوٹھے پر ابھرتی ہے۔

نیلے ناخن: کچھ لوگوں کے ناخن ہلکا نیلا شیڈ دیتے ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ کا جسم مناسب آکسیجن حاصل نہیں کر پا رہا اور ایسے لوگ پھیپھڑوں اور دل کی بیماری کا شکار ہیں۔

ناخن کا نیچے سے موٹا اور مڑا ہونا: اگر ناخن کے کنارے پھیلے ہوئے اور انگلی کے پوٹوں کی جانب مڑے ہوئے ہوں ایسے افراد میں آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ ہے جو پھیپھڑوں کی بیماریوں کی علامت ہے ایسے افراد ہاضمے اور کان کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

بھربھرے ناخن: ایسے ناخن اس بات کی علامت ہے کہ یہ لوگ تیز کیمیکل کا استعمال کرتے ہیں۔

سفید لائنز: اگر آپ کے ایک سے زائد ناخن پر کئی سفید رنگ کی پٹیاں موئہرکے نظر آئیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کے گردے ٹھیک کام نہیں کر رہے جب کہ اس کے علاوہ یہ پروٹین کی کمی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

چھوٹی سرخ لائنز: لال یا براؤن رنگ کی لائنز کا ناخن پر آجانا اس بات کی علامت ہے کہ ایسا شخص خون کی کمی اور دل کی  بیماری کا شکار ہے۔

چمچے کی شکل کے ناخن: کچھ لوگوں کے ناخن چمچے کی شکل کے لیکن نرم ہوتے ہیں جو ایسے فرد میں آئرن کی کمی ور جگر کی بیماری کو ظاہر کرتے ہیں۔

+ How to Follow the New Added Discussions at Your Mail Address?

+ How to Join Subject Study Groups & Get Helping Material?

+ How to become Top Reputation, Angels, Intellectual, Featured Members & Moderators?

+ VU Students Reserves The Right to Delete Your Profile, If?


See Your Saved Posts Timeline

Views: 221

.

+ http://bit.ly/vucodes (Link for Assignments, GDBs & Online Quizzes Solution)

+ http://bit.ly/papersvu (Link for Past Papers, Solved MCQs, Short Notes & More)

+ Click Here to Search (Looking For something at vustudents.ning.com?)

+ Click Here To Join (Our facebook study Group)

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Ѽ Gracious Heart Ѽ on June 18, 2015 at 10:27pm

mery nails sahi hain 

Nice sharing bro,

Comment by Syeda Hadiya Bukhari on June 17, 2015 at 7:01pm

nice info...

Comment by AnGrY B!rD on June 15, 2015 at 9:10pm

© 2019   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service

.