Latest Activity In Study Groups

Join Your Study Groups

VU Past Papers, MCQs and More

We non-commercial site working hard since 2009 to facilitate learning Read More. We can't keep up without your support. Donate.

ماں: ایک بار تمہارے ابّا مجھ سے کہنے لگیں ”بتاؤ تو ذرا سوچ کے بتاؤ، کہ مرد شادی کیوں کرتا ہے؟"
میں تو سچ مچ سوچ میں پڑ گئ، پھر بولیں "مہینے بعد حساب کرو تو بیوی کا خرچا چار باہر والی عورتوں سے زیادہ ہوتا ہے لیکن مرد پھر بھی شادی کرتا ہے، شادی پر لاکھوں کا خرچا اور ہمت سے زیادہ بیوی کے ٹشن پورے کر کے دکھاتا ہے،اُس کے لۓ چھت ڈھونڈتا ہے، اُس کے آرام کیلۓ جتن کرتا ہے، دھوپ میں کڑتا ہے، محنت کی بھٹّی میں جلتا ہے، کبھی ضرورت پڑے تو اُس کیلۓ کبھی اپنی انّا بیچ دیتا ہے، اور کبھی اپنی چمڑی بیچ دیتا ہے، پتا ہے کیوں؟؟"
تم پوچھو نا کیوں۔۔؟
بیٹی: کیوں؟
ماں: "کیونکہ مرد کی یہ والی عادت خدا جیسی ہے، اب دیکھو نا خدا کو کیا ضرورت تھی کھربوں انسان پیدا کرتا؟اور پھر اُن کے کھانے پینے رہنے کی چیزیں مہیا کرتا؟لیکں شاید ضرورت تھی اُسے،وہ چاہتا تھا کوئ مخلوق ایسی ہو جو پوجا کرے اُس کی جو سجدہ کرے اُس کے نام پر، عقل ہو، دلیل ہو جس کے اور پھر جتنی کوئ پوجا کرے گا اُتنا ہی خیال رکھے گا اُس کا پاس۔۔اور سب کچھ دے دینے کے بعد کہا کے میں رحمٰن ہوں میں رحیم ہوں، سب گناہ معاف کرونگا لیکن شرک کبھی معاف نہیں کرونگا ، بس خدا نے اپنی یہی عادت مرد کے خون میں ڈال دی ہے جس طرح اُسے اپنی مخلوق سب سے پیاری ہے نا اُسی طرح ہر اچھے مرد کو اپنی بیوی بہت پیاری ہوتی ہےوہ خدا نہیں ہے لیکن خدا کی طرح اُ س کیلۓ سب کچھ کرتا ہے، یا پھر کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہاں تک کے اُس کی غلطیوں پر رحمٰن اور رحیم بن جاتا ہے، لیکن اُس کا شرک کبھی معاف نہیں کرتا۔۔ "
بیٹی: یہ سب آپ مجھے کیوں بتا رہیں ہیں؟؟
ماں: مجھ میں اور تم میں یہی فرق ہے میں نے تمہارے ابّا سے یہ نہیں پوچھا تھا کے یہ سب آپ مجھے کیوں بتا رہے ہیں۔۔ تم میں عقل اور شعور ہے تم سوچنا میں نے یہ سب تمہیں کیوں بتایا ہے

Views: 655

Comment

You need to be a member of Virtual University of Pakistan to add comments!

Join Virtual University of Pakistan

Comment by Asif Raza on May 22, 2016 at 11:50am

really nice..

Comment by xOlent kAm on May 20, 2016 at 12:50am

Don't Compare a human being to ALLAH PAK.. Your message is good. But the way you're telling this story is insane!

Comment by Hadeya on May 19, 2016 at 2:14pm

awesome sharing

Comment by ẅǒɩṿẽȐḯṋē!~ on May 18, 2016 at 7:15pm

nice sharing amal b kerna chahey is per.

Comment by + ..✦ S α ɾ α K ԋ α ɳ✦ on May 4, 2016 at 10:36pm

Good sharing ..

keep sharing 

Comment by +"Megha butt" on April 13, 2016 at 3:26pm

JazakAllah

V.nice sharing 

Comment by + Churail(MIT) on April 13, 2016 at 7:30am

niceee post

Comment by Emerald (Web Designer) on April 12, 2016 at 7:15pm

very nice post....

Comment by нαρρү cнαη∂α] •._.•´¯) on April 12, 2016 at 3:04pm

jazakAllah nice sharing sir keep it up

Looking For Something? Search Below

VIP Member Badge & Others

How to Get This Badge at Your Profile DP

------------------------------------

Management: Admins ::: Moderators

Other Awards Badges List Moderators Group

© 2021   Created by + M.Tariq Malik.   Powered by

Promote Us  |  Report an Issue  |  Privacy Policy  |  Terms of Service